confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096
ترامیم
imported>E.musavi |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
حضرت زہراؑ کے [[مہر|مہریے]] کے بارے میں مختلف اعداد و شمار منقول ہیں۔ 400 سے 500 درہم کے درمیان آپ کا مہر تھا جو [[شیعوں]] کے ہاں [[مہر السنہ]] کے نام سے معروف ہے۔ احادیث کے مطابق امام علیؑ نے اپنی زرہ بیچ کر حضرت زہراؑ کا مہر ادا کیا۔ آپ دونوں کی شادی کی مناسبت سے پیغمبر خداؐ نے [[مدینہ]] کے لوگوں کو [[ولیمہ]] دیا۔ | حضرت زہراؑ کے [[مہر|مہریے]] کے بارے میں مختلف اعداد و شمار منقول ہیں۔ 400 سے 500 درہم کے درمیان آپ کا مہر تھا جو [[شیعوں]] کے ہاں [[مہر السنہ]] کے نام سے معروف ہے۔ احادیث کے مطابق امام علیؑ نے اپنی زرہ بیچ کر حضرت زہراؑ کا مہر ادا کیا۔ آپ دونوں کی شادی کی مناسبت سے پیغمبر خداؐ نے [[مدینہ]] کے لوگوں کو [[ولیمہ]] دیا۔ | ||
رخصتی کے وقت پیغمبر اکرمؐ نے حضرت فاطمہؑ کا ہاتھ امام علیؑ کے | رخصتی کے وقت پیغمبر اکرمؐ نے حضرت فاطمہؑ کا ہاتھ امام علیؑ کے ہاتھ میں دیتے ہوئے دعا فرمایا: خدایا ان کے دلوں کو بھی آپس میں ایک دوسرے کے نزدیک اور ان کی نسل کو مبارک قرار دے۔ | ||
== خواستگاری == | == خواستگاری == | ||
[[حضرت فاطمہؑ]] کے رشتے کی داستان مختصر اختلاف کے ساتھ [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] منابع میں ذکر ہوئی ہے۔ ان منابع کے مطابق [[حضرت ابوبکر]]، [[حضرت عمر]] اور [[عبدالرحمن بن عوف]] جیسے [[اصحاب]] نے پیغمبر اکرمؐ سے حضرت فاطمہؑ کا رشتہ مانگا۔ [[پیغمبر اکرمؐ]] نے ان کے جواب میں فرمایا: میری بیٹی فاطمہ کی شادی کا فیصلہ [[خدا]] کے ہاتھ میں ہے لہذا میں اس سلسلے میں حکم خدا کا منتظر ہوں۔<ref> ابن سعد، طبقات، ح۸، ص۱۱؛ قزوینی، فاطمۃ الزہراء از ولادت تا شہادت، ص۱۹۱۔</ref> | [[حضرت فاطمہؑ]] کے رشتے کی داستان مختصر اختلاف کے ساتھ [[شیعہ]] اور [[اہل سنت]] منابع میں ذکر ہوئی ہے۔ ان منابع کے مطابق [[حضرت ابوبکر]]، [[حضرت عمر]] اور [[عبدالرحمن بن عوف]] جیسے [[اصحاب]] نے پیغمبر اکرمؐ سے حضرت فاطمہؑ کا رشتہ مانگا۔ [[پیغمبر اکرمؐ]] نے ان کے جواب میں فرمایا: میری بیٹی فاطمہ کی شادی کا فیصلہ [[خدا]] کے ہاتھ میں ہے لہذا میں اس سلسلے میں حکم خدا کا منتظر ہوں۔<ref> ابن سعد، طبقات، ح۸، ص۱۱؛ قزوینی، فاطمۃ الزہراء از ولادت تا شہادت، ص۱۹۱۔</ref> |