گمنام صارف
"حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی شادی" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ولیمہ
imported>E.musavi |
imported>E.musavi (←ولیمہ) |
||
سطر 56: | سطر 56: | ||
[[پیغمبر اکرمؐ]] نے [[بلال حبشی]] کو بلایا اور فرمایا: | [[پیغمبر اکرمؐ]] نے [[بلال حبشی]] کو بلایا اور فرمایا: | ||
'''میری بیٹی کی شادی میرے چچا کے بیٹے سے ہو رہی ہے، میں چاہتا ہوں کہ میری امت کے لئے شادی کے دن کھانا دینا ایک [[سنت]] ہو۔ اس لئے جاؤ اور ایک بھیڑ اور پانچ مد جو مہیا کرو تا کہ [[مہاجرین]] اور [[انصار]] کو دعوت دوں'''۔ | '''میری بیٹی کی شادی میرے چچا کے بیٹے سے ہو رہی ہے، میں چاہتا ہوں کہ میری امت کے لئے شادی کے دن کھانا دینا ایک [[سنت]] ہو۔ اس لئے جاؤ اور ایک بھیڑ اور پانچ مد جو مہیا کرو تا کہ [[مہاجرین]] اور [[انصار]] کو دعوت دوں'''۔ | ||
بلال نے یہ سب تیار کیا اور رسول اللہؐ کے پاس لے | بلال نے یہ سب تیار کیا اور رسول اللہؐ کے پاس لے آئے۔ آپؐ نے یہ کھانا اپنے آگے رکھا۔ لوگ پیغمبرؐ کے حکم پر گروہ در گروہ [[مسجد]] میں داخل ہوئے اور سب نے کھانا کھایا۔ جب سب نے کھا لیا تو کچھ مقدار میں جو بچ گیا تھا اسے آپؐ نے متبرک کیا اور بلال سے فرمایا: '''اس کھانے کو عورتوں کے پاس لے جاؤ اور کہو: یہ کھانا خود بھی کھائیں اور کوئی بھی اگر ان کے پاس آئے تو اسے بھی اس کھانے سے دیں''' <ref> یوسفی غروی، محمد ہادی، موسوعۃ التاریخ الاسلام، ج۲، ص۲۱۴۔</ref> | ||
==پیغمبرؐ کی دعا== | ==پیغمبرؐ کی دعا== |