مندرجات کا رخ کریں

"حضرت علی اور حضرت فاطمہ کی شادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbasi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[حضرت علیؑ]] اور [[حضرت فاطمہؑ]] کی شادی [[ہجرت]] کے دوسرے سال [[ذوالحجہ]] کی پہلی تاریخ کو ہوئی جبکہ آپ دونوں کا صیغہ عقد پیغمبر اکرمؐ نے پہلے ہی جاری کر دیا تھا۔ بعض محققین کے مطابق عقد کے دس مہینے بعد رخصتی ہوئی تھی۔ حدیثی کتابوں کے مطابق حضرت علیؑ سے پہلے [[مہاجرین]] اور [[انصار]] میں سے کئی شخصیات نے پیغمبر اکرمؐ سے حضرت فاطمہؑ کا رشتہ مانگا تھا لیکن [[پیغمبر اکرمؐ]] نے ان رشتوں کی مخالفت فرمائی۔
[[حضرت علیؑ]] اور [[حضرت فاطمہؑ]] کی شادی [[ہجرت]] کے دوسرے سال [[ذی الحج]] کی پہلی تاریخ کو ہوئی جبکہ آپ دونوں کے درمیان [[نکاح]] کے صیغے [[پیغمبر اکرمؐ]] نے پہلے ہی جاری کر دیے تھے۔ بعض محققین کے مطابق عقد کے دس مہینے بعد رخصتی ہوئی تھی۔ [[حدیث|حدیثی]] کتابوں کے مطابق [[حضرت علیؑ]] سے پہلے [[مہاجرین]] اور [[انصار]] میں سے کئی شخصیات نے پیغمبر اکرمؐ سے [[حضرت فاطمہؑ]] کا رشتہ مانگا تھا لیکن [[پیغمبر اکرمؐ]] نے ان رشتوں کی مخالفت فرمائی۔

حضرت زہراؑ کے مہریے کے بارے میں مختلف اعداد شمار منقول ہے اور 400 سے 500 درہم کے درمیان آپ کا مہریہ تھا جو شیعوں کے ہاں [[مہر السنہ]] کے نام سے معروف ہے۔ احادیث کے مطابق امام علیؑ نے اپنا زرہ بھیچ کر حضرت زہراؑ کا مہریہ ادا کیا۔ آپ دونوں کی شادی کی مناسبت سے پغمبر خداؐ نے مدینہ کے لوگوں کو ولیمہ دیا۔
حضرت زہراؑ کے [[مہر|مہریے]] کے بارے میں مختلف اعداد و شمار منقول ہیں۔ 400 سے 500 درہم کے درمیان آپ کا مہریہ تھا جو [[شیعوں]] کے ہاں [[مہر السنہ]] کے نام سے معروف ہے۔ احادیث کے مطابق امام علیؑ نے اپنی زرہ بیچ کر حضرت زہراؑ کا مہریہ ادا کیا۔ آپ دونوں کی شادی کی مناسبت سے پغمبر خداؐ نے [[مدینہ]] کے لوگوں کو [[ولیمہ]] دیا۔

رخصتی کے وقت پیغمبر اکرمؐ نے حضرت فاطمہؑ کا ہاتھ امام علیؑ کے ہاتھوں میں دیتے ہوئے دعا فرمائی: خدایا ان کے دلوں کو بھی آپس میں ایک دوسرے کی نزدیک قرار دے اور ان کی نسل کو مبارک قرار دے۔
رخصتی کے وقت پیغمبر اکرمؐ نے حضرت فاطمہؑ کا ہاتھ امام علیؑ کے ہاتھوں میں دیتے ہوئے دعا فرمائی: خدایا ان کے دلوں کو بھی آپس میں ایک دوسرے کی نزدیک اور ان کی نسل کو مبارک قرار دے۔
==حضرت فاطمہؑ کا ہاتھ مانگنا==
== خواستگار==
شیعہ اور سنی کے منابع میں حضرت فاطمہؑ کا رشتہ مانگنے کے بارے میں مختلف قول نقل ہوئے ہیں. کہا گیا ہے کہ [[مدینہ]] میں، کچھ [[صحابہ]] جیسے [[ابوبکر]]، [[عمربن خطاب]] اور [[عبدالرحمن بن عوف]] فاطمہؑ کا ہاتھ مانگنے کے لئے آئے، لیکن پیغمبرؐ نے جواب میں فرمایا کہ آپؑ کی شادی خدا کے ہاتھ میں ہے اور فرمایا کہ میں خود اس بارے میں خدا کے حکم کا منتظر ہوں.<ref>ابن سعد، طبقات، ح۸، ص۱۱؛ قزوینی، فاطمة الزہراء از ولادت تا شہادت، ص۱۹۱.</ref>
شیعہ اور سنی کے مصادر میں [[حضرت فاطمہؑ]] کا رشتہ مانگنے کے بارے میں مختلف قول نقل ہوئے ہیں. کہا گیا ہے کہ [[مدینہ]] میں کچھ [[صحابہ]] جیسے [[ابوبکر]]، [[عمربن خطاب]] اور [[عبدالرحمن بن عوف]] فاطمہؑ کا ہاتھ مانگنے کے لئے آئے لیکن [[پیغمبرؐ]] نے جواب میں فرمایا کہ آپؑ کی شادی [[خدا]] کے ہاتھ میں ہے اور فرمایا کہ میں خود اس بارے میں حکم خدا کا منتظر ہوں.<ref>ابن سعد، طبقات، ح۸، ص۱۱؛ قزوینی، فاطمۃ الزہراء از ولادت تا شہادت، ص۱۹۱.</ref>
بعض مہاجرین نے حضرت علیؑ سے کہا: کہ آپ حضرت فاطمہؑ کا رشتہ کیوں نہیں مانگتے؟ آپؑ نے جواب دیا: ''خدا کی قسم کے میرے پاس کچھ نہیں ہے'' تو مہاجرین نے کہا کہ پیغمبرؐ آپ سے کچھ نہیں مانگیں گے. آخر کار علیؑ رسول خداؐ کے پاس گئے لیکن شرم کی وجہ سے اس بارے میں کوئی درخواست نہ کی. تیسری بار آخر آپؑ نے اس بارے میں حضرت پیغمبرؐ سے بات کی. پیغمبرؐ نے فرمایا: کیا تمہارے پاس کوئی چیز ہے؟ علیؑ نے فرمایا: ''یا رسول اللہؐ ایک زرہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے''. حضرت پیغمبرؐ نے حضرت فاطمہؑ کی ساڑھے بارہ اوقیہ سونا حق مہر رکھنے کے بعد حضرت علیؑ کے ساتھ شادی کر دی اور زرہ بھی حضرت علیؑ کو واپس لوٹا دی.<ref> اعلام الوری، ج۱، ص۱۶۱؛ تاریخ تحقیقی اسلام، محمد ہادی یوسفی غروی، ج۲، ص۲۵۱.</ref>
بعض مہاجرین نے [[حضرت علیؑ]] سے کہا: کہ آپ [[حضرت فاطمہؑ]] کا رشتہ کیوں نہیں مانگتے؟ آپؑ نے جواب دیا: ۔'''خدا کی قسم ! میرے پاس کچھ نہیں ہے'''. تو مہاجرین نے کہا کہ پیغمبرؐ آپ سے کچھ نہیں مانگیں گے. آخر کار علیؑ رسول خداؐ کے پاس گئے لیکن شرم کی وجہ سے اس بارے میں کوئی درخواست نہ کی. تیسری بار آخر آپؑ نے اس بارے میں حضرت پیغمبرؐ سے بات کی. پیغمبرؐ نے فرمایا: کیا تمہارے پاس کوئی چیز ہے؟ علیؑ نے فرمایا: ''یا رسول اللہؐ ایک زرہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے'''. حضرت پیغمبرؐ نے حضرت فاطمہؑ کا ساڑھے بارہ اوقیہ سونا حق مہر رکھنے کے بعد حضرت علیؑ کے ساتھ شادی کر دی اور زرہ بھی حضرت علیؑ کو واپس لوٹا دی.<ref> اعلام الوری، ج۱، ص۱۶۱؛ تاریخ تحقیقی اسلام، محمد ہادی یوسفی غروی، ج۲، ص۲۵۱.</ref>
کہا گیا ہے کہ بعض مہاجرین نے اس بات پر شکوہ کیا تو حضرت پیغمبرؐ نے فرمایا: ''فاطمہ کا ہاتھ علی کے ہاتھ میں، میں نے نہیں دیا بلکہ [[خدا]] نے دیا ہے''. <ref> تاريخ يعقوبي، ج۲، ص۴۱.</ref>
کہا گیا ہے کہ بعض مہاجرین نے اس بات پر شکوہ کیا تو حضرت پیغمبرؐ نے فرمایا: ''فاطمہ کا ہاتھ علی کے ہاتھ میں، میں نے نہیں دیا بلکہ [[خدا]] نے دیا ہے''. <ref> تاريخ يعقوبي، ج۲، ص۴۱.</ref>

==نکاح کا خطبہ==
== خطبہ نکاح==
ابن شہر آشوب نے مناقب آل ابی طالب میں لکھا ہے کہ حضرت فاطمہؑ کی شادی کے وقت حضرت پیغمبرؐ منبر پر گئے اوریہ خطبہ ارشاد فرمایا:
[[ابن شہر آشوب]] نے [[مناقب آل ابی طالب]] میں لکھا ہے کہ حضرت فاطمہؑ کی شادی کے وقت حضرت   منبر پر گئے اور یہ خطبہ ارشاد فرمایا:

<font color = green> {{حدیث|'''الحمد للہ المحمود بنعمتہ، المعبود بقدرتہ، المطاع فی سلطانہ، المرغوب الیہ فیما عندہ، المرہوب من عذابہ، النافذ امرہ فی سمائہ وارضہ، خلق الخلق بقدرتہ ومیّزہم باحکامہ واعزّہم بدینہ واکرمہم بنبیہ محمّد. انّ اللہ جعل المصاہرة نسباً لاحقاً وامراً مفترضاً وَشَج بہاالارحام والزمہا الانام. قال تعالی «ہو الذی خلق من الماءِ بشراً فجعلہ نسباً وصہراً'''}}</font> <ref> فرقان، آیہ ۵</ref>
<font color = blue> {{حدیث|الحمد للہ المحمود بنعمتہ، المعبود بقدرتہ، المطاع فی سلطانہ، المرغوب الیہ فیما عندہ، المرہوب من عذابہ، النافذ امرہ فی سمائہ وارضہ، خلق الخلق بقدرتہ ومیّزہم باحکامہ واعزّہم بدینہ واکرمہم بنبیہ محمّد. انّ اللہ جعل المصاہرۃ نسباً لاحقاً وامراً مفترضاً وَشَج بہاالارحام والزمہا الانام. قال تعالی: ہو الذی خلق من الماءِ بشراً فجعلہ نسباً وصہراً}}</font> <ref> فرقان، آیہ ۵</ref>

پھر آپؐ نے فرمایا: خداوند نے مجھے حکم دیا ہے کہ فاطمہؑ کا نکاح علیؑ کے ساتھ کروں اور اگر علی راضی ہو تو چار سو مثقال چاندی حق مہر کے طور پر میں فاطمہ ؑ کا نکاح علیؑ کے ساتھ کر دوں. علیؑ نے فرمایا میں اس کام پر راضی ہوں. <ref> مناقب آل ابی طالب، ج۳، ص۳۵۰</ref>

==شادی کی تاریخ==
==شادی کی تاریخ==
{{ستون آ|2}}
{{ستون آ|2}}
*کلینی نے [[اصول کافی|کافی]] میں [[امام سجادؑ]] سے قول نقل کیا ہے کہ [[ہجرت مدینہ]]  کے ایک سال بعد، رسول اللہؐ نے حضرت فاطمہؑ کی شادی حضرت علیؑ کے ساتھ کر دی.<ref> روضہ کافی، ص۱۸۰.</ref> یہ قول، دوسرے قول جو طبرئ نے امام باقرؑ سے نقل کیا ہے اس کے ساتھ سازگار ہے جس میں بیان ہوا ہے کہ ہجری کے دوسرے سال صفر کا مہینہ شروع ہونے میں کچھ دن باقی تھے تو اس وقت علیؑ نے حضرت فاطمہؑ سے شادی کی.<ref>تاریخ طبری، ابو جعفر محمد بن جریر طبری، ج۲، ص۴۱۰</ref>
*[[کلینی]] نے [[اصول کافی|کافی]] میں [[امام سجادؑ]] سے قول نقل کیا ہے کہ [[ہجرت مدینہ]]  کے ایک سال بعد رسول اللہؐ نے حضرت فاطمہؑ کی شادی حضرت علیؑ کے ساتھ کر دی.<ref> روضہ کافی، ص۱۸۰.</ref> یہ قول، دوسرے قول جو طبرئ نے امام باقرؑ سے نقل کیا ہے اس کے ساتھ سازگار ہے جس میں بیان ہوا ہے کہ ہجری کے دوسرے سال صفر کا مہینہ شروع ہونے میں کچھ دن باقی تھے تو اس وقت علیؑ نے حضرت فاطمہؑ سے شادی کی.<ref>تاریخ طبری، ابو جعفر محمد بن جریر طبری، ج۲، ص۴۱۰</ref>
[[ابوالفرج اصفہانی]] نے مقاتل الطالبیین میں طبری کا یہی قول لکھا اور اس کے بعد کہا کہ: .. [[جنگ بدر]] سے واپسی پر علیؑ نے فاطمہؑ شادی کی. <ref> مقاتل الطالبین، ابوالفرج علی بن الحسین الاصفہانی، تحقیق سید احمد صقر، بیروت، دارالمعرفہ، بی‌تا، ص۳۰، و اضافہ کردہ است کہ فاطمہ زہرا ؑ در آن ہنگام ہجدہ سالہ بودہ است.</ref>

*پیغمبرؐ نے ہجرت کے دوسرے سال، پہلی ذوالحجہ کو حضرت فاطمہؑ کو امیرالمومنینؑ کے گھر بھیجا. <ref>بحارالانوار، علامہ مجلسی، ج۴۳، ص۹۲.</ref> اس لئے شادی اور نکاح کے درمیان تقریباً دس مہینے کا فاصلہ تھا. شاید نکاح کا صیغہ جلدی پڑھنے کی وجہ یہ تھی کہ دوسرے رشتے مانگنے والے لوگوں کے لئے جواب واضح ہو جائے اور شادی کی دیر کرنے کی وجہ یہ تھی کہ فاطمہؑ جسمی رشد ونما کے لحاظ سے بہتر ہو جائیں. <ref> یوسفی غروی، محمد ہادی؛ تاریخ تحقیقی اسلام، ج۲، ص۲۵۰.</ref>

سطر 28: سطر 28:

==حق مہر اور جہیز==
==حق مہر اور جہیز==
تاریخی منابع کے مطابق حضرت زہراءؑ کا حق مہر ٤٠٠ سے ٥٠٠ درہم کے درمیان تھا.<ref>ابن شہر آشوب، مناقب، ج۳، ص۳۵۰، ۳۵۱، و متقی ہندی، فاضل، کنزالعمال، ج۱۳، ص۶۸۰. </ref> امام رضاؑ کی حدیث کے مطابق حق مہر کی سنت، کہ جو ''مہرالسنہ'' سے مشہور ہے، وہ ٥٠٠ درہم معین ہوا تھا. <ref>علامہ مجلسی، بحار الانوار، ج۹۳، ص۱۷۰، روایت ۱۰ </ref>
تاریخی مآخذ کے مطابق حضرت زہراءؑ کا حق مہر ٤٠٠ سے ٥٠٠ درہم کے درمیان تھا.<ref>ابن شہر آشوب، مناقب، ج۳، ص۳۵۰، ۳۵۱، و متقی ہندی، فاضل، کنزالعمال، ج۱۳، ص۶۸۰. </ref> امام رضاؑ کی حدیث کے مطابق حق مہر کی سنت، کہ جو ''مہرالسنہ'' سے مشہور ہے، وہ ٥٠٠ درہم معین ہوا تھا. <ref>علامہ مجلسی، بحار الانوار، ج۹۳، ص۱۷۰، روایت ۱۰ </ref>
٥٠٠ درہم تقریباً ١٢٥٠ <ref>http://www.bahjat.org/index.php/ahkam-2/esteftahat/76-2011-09-06-09-10-59.html</ref> سے ١٥٠٠ گرام <ref>در میزان دقیق وزن درہم اختلاف نظر وجود دارد. </ref>چاندی ہے اور اس زمانے میں ہر دس درہم چاندی ایک دینار سونے کے برابر تھی، اور مہرالسنہ(حق مہر) تقریباً ١٧٠تا٢٢٣ گرام سونا بنتا ہے. <ref>http://www.sistani.org/persian/qa/0929/</ref> یہ مقداربھی  درہم اور دینار کے وزن مختلف ہونے کی وجہ سے، مختلف ہے. <ref>نجفی، جواہر الکلام، ج۱۵، ص۱۷۴-۱۷۹. توضیح المسائل مراجع، ج۲، ص۱۲۹</ref>

[[امام علیؑ]] حق مہر کی ادائیگی کے لئے'' زرہ، بھیڑ کا چمڑا، یمنی کرتا یا اونٹ ''ان میں سے کوئی ایک چیز فروخت کی تھی. جب رقم پیغمبرؐ کو دی تو آپؐ نے اس رقم کو گنے بغیر، کچھ رقم [[بلال حبشی|بلال]] کو دی اور فرمایا: اس رقم سے میری بیٹی کے لئے اچھی خوشبو خرید کر لے آؤ! اور باقی بچی رقم [[ابوبکر]] کو دی اور فرمایا: اس سے کچھ گھر کی اشیاء  جن کی ضرورت میری بیٹی کو ہو گی وہ تیار کرو. پیغمبرؐ نے [[عمار یاسر]] اور کچھ اور صحابہ کو بھی ابوبکر کے ساتھ بھیجا تا کہ وہ حضرت زہراءؑ کے جہیز کے لئے کچھ اشیاء تیار کریں.

سطر 53: سطر 53:
پیغمبر اکرمؐ نے بلال حبشی کو بلایا اور فرمایا:
پیغمبر اکرمؐ نے بلال حبشی کو بلایا اور فرمایا:
''میری بیٹی کی شادی، میرے چچا کے بیٹے سے ہو رہی ہے، میں چاہتا ہوں کہ میری امت کے لئے یہ سنت ہو کہ شادی کے دن کھانا دیں. اس لئے جاؤ اور ایک بھیڑ اور پانچ مد جو مہیا کرو تا کہ مہاجرین اور انصار کو دعوت دوں''

بلال نے یہ سب تیار کیا اور رسول اللہؐ کے پاس لے آیا آپؐ نے یہ کھانا اپنے آگے رکھا. لوگ پیغمبرؐ کے حکم پر گروہ در گروہ [[مسجد]] میں داخل ہوئے اور سب نے کھانا کھایا جب سب نے کھا لیا تو کچھ مقدار میں جو بچ گیا تھا اسے آپؐ نے متبرک کیا اور بلال سے فرمایا: ''اس کھانے کو عورتوں کے پاس لے جاؤ اور کہو: یہ کھانا خود بھی کھائیں اور کوئی بھی اگر ان کے پاس آئے تو اسے بھی اس کھانے سے دیں'' <ref>یوسفی غروی، محمد ہادی، موسوعة التاریخ الاسلام، ج۲، ص۲۱۴.</ref>
بلال نے یہ سب تیار کیا اور رسول اللہؐ کے پاس لے آیا آپؐ نے یہ کھانا اپنے آگے رکھا. لوگ پیغمبرؐ کے حکم پر گروہ در گروہ [[مسجد]] میں داخل ہوئے اور سب نے کھانا کھایا جب سب نے کھا لیا تو کچھ مقدار میں جو بچ گیا تھا اسے آپؐ نے متبرک کیا اور بلال سے فرمایا: ''اس کھانے کو عورتوں کے پاس لے جاؤ اور کہو: یہ کھانا خود بھی کھائیں اور کوئی بھی اگر ان کے پاس آئے تو اسے بھی اس کھانے سے دیں'' <ref>یوسفی غروی، محمد ہادی، موسوعۃ التاریخ الاسلام، ج۲، ص۲۱۴.</ref>
==پیغمبرؐ کی دعا==
==پیغمبرؐ کی دعا==
شادی کے ولیمے کے بعد [[رسول خداؐ]] علیؑ کے ہمراہ گھر میں داخل ہوئے اور فاطمہؑ کو آواز دی. جب فاطمہؑ نزدیک آئیں، تو دیکھا کہ رسول اللہؐ کے ساتھ حضرت علیؑ بھی ہیں.  رسول اللہؐ نے فرمایا: نزدیک آ جاؤ. فاطمہؑ اپنے بابا کے نزدیک آئیں. رسول اللہؐ نے حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہؑ کے ہاتھ کو پکڑا اور جب فاطمہؑ کا ہاتھ علیؑ کے ہاتھ میں دیا تو فرمایا: ''خدا کی قسم میں نے تمہارے حق میں کوئی کوتاہی نہیں کی اور تمہاری عزت کی اور اپنے خاندان کے بہترین فرد کو تمہارے لئے انتخاب کیا خدا کی قسم تمہاری شادی ایسے فرد سے کر رہا ہوں جو دنیا اور آخرت میں سید و آقا اور صالحین سے ہے... اپنے گھر کی طرف جائیں. خداوند یہ شادی آپکے لئے مبارک فرمائے اور آپکے کاموں کی اصلاح فرمائے. <ref>یوسفی غروی، محمد ہادی؛ موسوعة التاریخ الاسلام، ج۲، ص۲۱۴.</ref>
شادی کے ولیمے کے بعد [[رسول خداؐ]] علیؑ کے ہمراہ گھر میں داخل ہوئے اور فاطمہؑ کو آواز دی. جب فاطمہؑ نزدیک آئیں، تو دیکھا کہ رسول اللہؐ کے ساتھ حضرت علیؑ بھی ہیں.  رسول اللہؐ نے فرمایا: نزدیک آ جاؤ. فاطمہؑ اپنے بابا کے نزدیک آئیں. رسول اللہؐ نے حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہؑ کے ہاتھ کو پکڑا اور جب فاطمہؑ کا ہاتھ علیؑ کے ہاتھ میں دیا تو فرمایا: ''خدا کی قسم میں نے تمہارے حق میں کوئی کوتاہی نہیں کی اور تمہاری عزت کی اور اپنے خاندان کے بہترین فرد کو تمہارے لئے انتخاب کیا خدا کی قسم تمہاری شادی ایسے فرد سے کر رہا ہوں جو دنیا اور آخرت میں سید و آقا اور صالحین سے ہے... اپنے گھر کی طرف جائیں. خداوند یہ شادی آپکے لئے مبارک فرمائے اور آپکے کاموں کی اصلاح فرمائے. <ref>یوسفی غروی، محمد ہادی؛ موسوعۃ التاریخ الاسلام، ج۲، ص۲۱۴.</ref>
رسول خداؐ نے اسماء بنت عمیس سے فرمایا: ''ایک برتن میں میرے لئے پانی لے آؤ'' اسماء فوراً گئیں اور ایک برتن پانی کا بھر کر لے آئیں. آپؐ نے پانی کا ایک چلو بھرا اور اسے حضرت فاطمہؑ کے سر پر ڈالا اور پھر ایک چلو بھرا اور آپؑ کے ہاتھوں پر ڈالا اور کچھ پانی آپؑ کی گردن اور بدن پر ڈالا. پھر فرمایا: ''خدایا فاطمہ مجھ سے ہے اور میں فاطمہ سے ہوں. پس جس طرح ہر پلیدی کو مجھ سے دور کیا اور مجھے پاک وپاکیزہ کیا ہے اسی طرح اس کو بھی پاک و طاہر کر دے'' اس کے بعد فاطمہؑ سے فرمایا کہ یہ پانی پئیں اور اس سے اپنے منہ کو دھوئیں اور ناک میں ڈالیں اور کلی کریں. پھر پانی کا ایک اور برتن طلب کیا اور علیؑ کو بلایا اور یہی عمل دھرایا اور آپؑ کے لئے بھی اسی طرح دعا فرمائی اور پھر فرمایا:''خداوند آپ دونوں کے دلوں کو ایک دوسرے کے لئے نزدیک اور مہربان کرے اور آپکی نسل کو مبارک کرے اور آپکے کاموں کی اصلاح کرے''. <ref> یوسفی غروی، محمد ہادی؛ موسوعة التاریخ الاسلام، ج۲، ص۲۱۵</ref>
رسول خداؐ نے اسماء بنت عمیس سے فرمایا: ''ایک برتن میں میرے لئے پانی لے آؤ'' اسماء فوراً گئیں اور ایک برتن پانی کا بھر کر لے آئیں. آپؐ نے پانی کا ایک چلو بھرا اور اسے حضرت فاطمہؑ کے سر پر ڈالا اور پھر ایک چلو بھرا اور آپؑ کے ہاتھوں پر ڈالا اور کچھ پانی آپؑ کی گردن اور بدن پر ڈالا. پھر فرمایا: ''خدایا فاطمہ مجھ سے ہے اور میں فاطمہ سے ہوں. پس جس طرح ہر پلیدی کو مجھ سے دور کیا اور مجھے پاک وپاکیزہ کیا ہے اسی طرح اس کو بھی پاک و طاہر کر دے'' اس کے بعد فاطمہؑ سے فرمایا کہ یہ پانی پئیں اور اس سے اپنے منہ کو دھوئیں اور ناک میں ڈالیں اور کلی کریں. پھر پانی کا ایک اور برتن طلب کیا اور علیؑ کو بلایا اور یہی عمل دھرایا اور آپؑ کے لئے بھی اسی طرح دعا فرمائی اور پھر فرمایا:''خداوند آپ دونوں کے دلوں کو ایک دوسرے کے لئے نزدیک اور مہربان کرے اور آپکی نسل کو مبارک کرے اور آپکے کاموں کی اصلاح کرے''. <ref> یوسفی غروی، محمد ہادی؛ موسوعۃ التاریخ الاسلام، ج۲، ص۲۱۵</ref>
==پیغمبرؐ کی ہمسایگی میں نقل مکان==
==پیغمبرؐ کی ہمسایگی میں نقل مکان==
شادی کے کچھ دن گزرنے کے بعد، پیغمبرؐ کے لئے فاطمہؑ کی دوری مشکل ہو گئی اس لئے سوچا کہ بیٹی اور داماد کو اپنے گھر میں ہی جگہ دی جائے. حارث بن نعمان جو کہ آپؐ کا صحابی تھا جب وہ اس خبر سے آگاہ ہوا تو پیغمبرؐ کے پاس آیا اور کہا:  

سطر 72: سطر 72:
{{شیعہ مناسبتیں}}
{{شیعہ مناسبتیں}}
[[fa:ازدواج علی (ع) و فاطمه (س)]]
[[fa:ازدواج علی (ع) و فاطمه (س)]]
[[ar:زواج الإمام علي من فاطمة الزہراء عليهما السلام]]
[[ar:زواج الإمام علي من فاطمۃ الزہراء عليهما السلام]]
[[en:Marriage of Imam 'Ali (a) and Lady Fatima (a)]]
[[en:Marriage of Imam 'Ali (a) and Lady Fatima (a)]]
[[fr:Mariage de l'Imam Ali (a) et Fatima (s)]]
[[fr:Mariage de l'Imam Ali (a) et Fatima (s)]]
گمنام صارف