مندرجات کا رخ کریں

"حق مہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  10 دسمبر 2020ء
سطر 28: سطر 28:
احادیث میں بیوی کی بد قسمتی کی علامتوں میں سے ایک کو اس کے حق مہر کا زیادہ ہونا قرار دیتے ہیں۔ <ref> میزان الحکمہ، ج ۲، ص۱۱۸۲:<font color=blue>{{حدیث|أما شُوم المزأة فَکثرة مَہرِہا و عُقوقُ زَوجِہا}}</font></ref> اور اسے خاندان میں کینہ توزی کا سبب قرار دیا گیا ہے۔<ref> عن النبی(ص): حق مہر میں سخت گیری نہ کی جائے کیونکہ مرد عورت کے اضافی اخراجات تو کسی طور پر بھی دے دیتا ہے لیکن اس کے دل میں بیوی سے متعلق کینہ اور دشمنی ایجاد ہو جاتی ہے۔ میزان الحکمہ، ج ۲، ص۱۱۸۲ </ref> [[پیغمبر اکرم(ص)]] نے فرمایا: عورتوں کے تین گروہ کیلئے [[عذاب قبر]] نہیں ہو گا اور قیامت کے دن [[حضرت زہراؑ]] کے ساتھ محشور ہونگے: وہ عورت جو اپنے شوہر کے فقر اور تنگ دستی کے ساتھ سازگاری اختیار کرتی ہے، وہ عورت جو شوہر کی بد اخلاقی پر صبر کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دیتی اور وہ عورت جو اپنا حق مہر شوہر کیلئے بخش دے۔ <ref> مواعظ العدیدہ، ص۷۵. </ref>

==مہر السنہ==
==مہر السنّۃ==
[[امام رضاؑ]] سے منقول ایک حدیث میں [[مہر السنہ|مَہرُ السُّنہ]] کی مقدار 500 [[درہم]] بیان کی گئی ہے۔<ref> بحار الانوار ج۹۳ ص۱۷۰ روایت ۱۰ </ref> تاریخی منابع میں [[حضرت زہراؑ]] کا مہر ۴۰۰ سے ۵۰۰ درہم ذکر کیا گیا ہے۔<ref> ابن شہر آشوب، مناقب، موسسہ انتشارات علامہ، بی‌تا، ج۳، ص۳۵۰، ۳۵۱، و متقی ہندی، فاضل، کنزالعمال، موسسہ الرسالہ، ج۱۳، ص۶۸۰. </ref> ۵۰۰ [[درہم]] تقریبا۱۲۵۰ <ref> [http://www.bahjat.org/index.php/ahkam-2/esteftahat/76-2011-09-06-09-10-59.html سایت آیت اللہ بہجت] </ref> سے ۱۵۰۰گرام<ref>درہم کی وزن کے بارے میں اختلاف نظر پایا جاتا ہے۔</ref> چاندی کے برابر ہے۔ اس زمانے میں چاندی کا ایک درہم سونے کے ایک [[دینار]] کے برابر تھا یوں "مہر السنہ" تقریبا 170 سے 223 گرام سونے کے برابر ہو جاتا ہے۔ <ref>[http://www.sistani.org/persian/qa/0929/ سایت آیت اللہ سیستانی]</ref><ref> جواہر الکلام، ج ۱۵، ص۱۷۴- ۱۷۹. توضیح المسائل مراجع، ج ۲، ص۱۲۹، چاپ ہشتم، انتشارات جامعہ مدرسین، قم، ۱۴۲۴، ہ ق</ref>

confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم