"حق مہر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
'''حق مَہر''' یا '''مہر''' وہ | '''حق مَہر''' یا '''مہر''' وہ مقررہ رقم جو [[مسلمان]] مرد [[نکاح]] کے [[عوض]] اپنی [[منکوحہ]] کو ادا کرتا ہے یا ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔ مہر بیوی کا حق ہے اور وہ عقد کے فورا بعد اس کا مطالبہ کر سکتی ہے۔ بیوی کی وفات کے بعد اس کے ورثاء کو [[ارث|ورثہ]] میں ملتی ہے اور وہ شوہر سے مطالبہ کر سکتے ہیں۔ | ||
[[متعہ]] میں حق مہر کا تعیین نہ ہونا اکثر مراجع کے [[فتوی|فتوے]] کے مطابق نکاح کے بطلان کا سبب بنتا ہے۔ [[قرآن کریم]] مردوں کو عورتوں کا حق مہر مکمل طور پر ادا کرنے کا حکم دیتا ہے اور بیوی سے ناراضگی کی صورت میں اسے مہر سے ہاتھ اٹھانے یا اس کا کچھ حصہ واپس کرنے پر مجبور نہ کرنے کی سفارش کرتا ہے۔ | [[متعہ]] میں حق مہر کا تعیین نہ ہونا اکثر مراجع کے [[فتوی|فتوے]] کے مطابق نکاح کے بطلان کا سبب بنتا ہے۔ [[قرآن کریم]] مردوں کو عورتوں کا حق مہر مکمل طور پر ادا کرنے کا حکم دیتا ہے اور بیوی سے ناراضگی کی صورت میں اسے مہر سے ہاتھ اٹھانے یا اس کا کچھ حصہ واپس کرنے پر مجبور نہ کرنے کی سفارش کرتا ہے۔ |