مندرجات کا رخ کریں

"جسمانی معاد" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 8: سطر 8:
[[علم کلام|متکلمین]] کی اصطلاح میں معاد کا معنی محشور کرنا اور دوبارہ زندگی دینے کے ہیں اور یہ دو طرح سے قابل تصور ہے: جسمانى اور روحانى۔ علم کلام کی رو سے معاد جسمانی [[اسلام|دین]] کے ضروریات میں سے ہے اور اس کا انکار موجب کفر ہے۔<ref>المعاد فی الکتاب و السّنۃ، ۲۲۷- ۲۲۳؛ القول السّدید فی شرح التّجرید، ۳۸۴؛ معاد از دیدگاہ قرآن، حدیث، فلسفہ، ۱۸۸۸</ref> اس نظریے کے مطابق انسان جسم اور روح سے مرکب ہے۔ انسان اس دنیاوی عمر کے خاتمے کے ساتھ عالم برزخ میں منتقل ہوتا ہے اور جب قیامت برپا ہوتی ہے تو ایک بار پھر اسی جسم اور روح کے ساتھ اپنے اعمال کی حساب و کتاب دینے کیلئے خدا کے حضور محشور ہونگے۔ نیکوکار بہشت میں نعمات سے لطف اندوز ہونگے جبکہ گناہکار کو اپنے کئے کی سزا بگتنا پڑے گا۔<ref>فرہنگ شیعہ، ص: ۴۱۳</ref>

==آراء اور نظریات==
== نظریات==
معاد جسمانی سے متعلق متعدد نظریات پیش کی گئی ہیں۔ بعض اس کی منکر ہیں اور بعض اسے قبول کرتے ہیں لیکن یہ گروہ اس کے تحقق پانے کی کیفیت کو مختلف صورتوں میں بیان کیا ہے ذیل میں انہیں اختصار سے بیان کیا جاتا ہے:

گمنام صارف