"مصحف امام علی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{امام علی-عمودی}} | |||
'''مصحف علی''' یا '''مصحف امام علی''' [[قرآن]] کا سب سے پہلا نسخہ تھا جو کتابی شکل میں تدوین ہوا تھا جسے [[پیغمبر اکرمؐ]] کی رحلت کے بعد [[امام علیؑ]] نے تیار کیا تھا۔ یہ مصحف اس وقت موجود نہیں لیکن بعض احادیث سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ نسخہ خود [[امام علیؑ]] نے اپنے دست مبارک سے اسے مرتب کیا تھا اور اسے سورتوں کی ترتیب نزول کے مطابق جمع کیا تھا۔ | |||
بعض احادیث کے مطابق آیتوں کی [[شأن نزول]] نیز [[ناسخ و منسوخ]] آیات اس مصحف کے حاشیے میں موجود تھیں۔ شیعوں کے مطابق "مصحف امام علی" میراث کی شکل میں ائمہ معصومین کے پاس موجود تھے اور اس وقت [[بارہویں امام]] کے پاس موجود ہے۔ | |||
== جمعآوری == | == جمعآوری == | ||
[[رسول اللہ]] کی قطعی نص اور تصدیق کی بنا پر [[امام علی ]] تمام لوگوں سے زیادہ [[قرآن مجید]] سے آشنا تھے۔ [[پیامبر (ص)]] کی رحلت کے بعد [[حضرت علی (ع)]] نے چھ ماہ کی قلیل مدت میں قرآن مجید کی ترتیبی نزول کے مطابق جمع آوری کا کام انجام دے دیا تھا۔ آپ نے اسے ایک اونٹ پر لاد کر لوگوں کے سامنے پیش کیا۔<ref>سید محمد حسین طباطبائی، قرآن در اسلام، ص ۱۱۳۔ سجستانی، کتاب المصاحف، ص ۱۶؛ سیوطی، الاتقان، ج ۱، ص ۱۶۱.</ref> | [[رسول اللہ]] کی قطعی نص اور تصدیق کی بنا پر [[امام علی ]] تمام لوگوں سے زیادہ [[قرآن مجید]] سے آشنا تھے۔ [[پیامبر (ص)]] کی رحلت کے بعد [[حضرت علی (ع)]] نے چھ ماہ کی قلیل مدت میں قرآن مجید کی ترتیبی نزول کے مطابق جمع آوری کا کام انجام دے دیا تھا۔ آپ نے اسے ایک اونٹ پر لاد کر لوگوں کے سامنے پیش کیا۔<ref>سید محمد حسین طباطبائی، قرآن در اسلام، ص ۱۱۳۔ سجستانی، کتاب المصاحف، ص ۱۶؛ سیوطی، الاتقان، ج ۱، ص ۱۶۱.</ref> | ||
سطر 98: | سطر 102: | ||
| منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}--> | | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!--{{subst:#time:xij xiF xiY}}--> | ||
| وضاحت = }}</onlyinclude> | | وضاحت = }}</onlyinclude> | ||
[[Category:کتاب شناسی امام علی]] | |||
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]] | |||
[[زمرہ:کتاب شناسی امام علی]] | [[زمرہ:کتاب شناسی امام علی]] | ||
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]] | [[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]] |