مندرجات کا رخ کریں

"آیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  12 دسمبر 2016ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:

اسی طرح آیت ایک اور معنا میں بھی استعمال ہوا ہے :ہر موجود کہ جو [[خدا]] کے وجود یا صفات [[خدا]] کی علامت ہو اسے آیت کہتے ہیں۔اسی سے انبیا کی طرف سے پیش کئے گئے معجزات کو آیت کہا جاتا ہے ۔اس معنا کے لحاظ سے [[قرآن]] کریم آیات اور علامات [[خدا]] کو آفاقی اور انفسی میں تقسیم کرتا ہے ۔پہلی قسم وجود انسان سے باہر کی علامات کے معنا میں ہے ۔ دوسری قسم میں وجود انسان سے باہر کی وہ علامات  ہیں جو انسان کو [[خدا]] کی طرف راہنمائی کرتی  ہیں۔

== لغوی و اصطلاحی معنا==
== لغوی اور اصطلاحی معنا==
آیت علامت <ref>البرہان فی علوم القرآن]]، ج۱، ص۳۶۳</ref>  یاواضح اور روشن کے معنا میں ہے۔<ref>راغب اصفہانی، معجم مفردات الفاظ القرآن، ص ۳۴.</ref>

گمنام صارف