مندرجات کا رخ کریں

"آیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  12 دسمبر 2016ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[آیت]] عبارت ،جملہ یا  [[قرآن]] کو تشکیل دینے والے ایسے جملے ہیں جو ایک مخصوص ترتیب سے ایک دوسرے سے جدا ہوتے ہیں اور [[قرآن]] کی [[سورت]]وں کو وجود بخشتے ہیں۔آیت کا لفظ اسی معنا میں استعمال ہوا ہے اور آیاتِ [[قرآن]] بینات ہیں یعنی واضح اور آشکار ہیں۔

[[قرآنی]] علوم کے ماہرین  [[قرآن]] کی آیات کے متعلق مختلف ابحاث  بیان کرتے ہیں۔ ان میں سے آیات کی تعداد،[[قرآن]] کی ترتیب کے ساتھ آیات کی سازگاری یا ناسازگاری وغیرہ ہیں۔
[[قرآنی ]] علوم کے ماہرین  [[قرآن]] کی آیات کے متعلق مختلف ابحاث  بیان کرتے ہیں۔ ان میں سے آیات کی تعداد،[[قرآن]] کی ترتیب کے ساتھ آیات کی سازگاری یا ناسازگاری وغیرہ ہیں۔

اسی طرح آیت ایک اور معنا میں بھی استعمال ہوا ہے :ہر موجود کہ جو [[خدا]] کے وجود یا صفات [[خدا]] کی علامت ہو اسے آیت کہتے ہیں۔اسی سے انبیا کی طرف سے پیش کئے گئے معجزات کو آیت کہا جاتا ہے ۔اس معنا کے لحاظ سے [[قرآن]] کریم آیات اور علامات [[خدا]] کو آفاقی اور انفسی میں تقسیم کرتا ہے ۔پہلی قسم وجود انسان سے باہر کی علامات کے معنا میں ہے ۔ دوسری قسم میں وجود انسان سے باہر کی وہ علامات  ہیں جو انسان کو [[خدا]] کی طرف راہنمائی کرتی  ہیں۔

گمنام صارف