گمنام صارف
"نہج البلاغہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←اسناد
imported>E.musavi (←شرحیں) |
imported>E.musavi (←اسناد) |
||
سطر 292: | سطر 292: | ||
نہج البلاغہ کی شرحوں کے ضمن میں ابن ابی الحدید سمیت بہت سے محققین نے اس کتاب کے تمام اقوال و کلمات کی اسناد کے سلسلے میں مستقبل کتب تالیف کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کتب میں [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنینؑ]] کا کلام [[سید رضی]] سے قبل، ان کے ہم عصر نیز ان کے بعد کی ان کتب سے مستند کیا گیا ہے اور ان اقوال کو [[سید رضی]] اور [[سید مرتضی]] کے بغیر دوسرے علماء سے نقل کیا گیا ہے اور ثابت کیا گیا ہے کہ کلام [[امام علی علیہ السلام|علیؑ]] کی سند میں شک و تردد بالکل بےجا ہے؛ اور اس حقیقت میں بھی شک و شبہہ بے جا ہے کہ یہ کتاب سید رضی نے تالیف کی ہے نہ کہ ان کے بھائی [[سید مرتضی علم الہدی|سید مرتضی]] نے۔ ذیل میں نہج البلاغہ کی اسناد اکٹھی کرنے والے بعض منابع کا حوالہ دیا جاتا ہے: | نہج البلاغہ کی شرحوں کے ضمن میں ابن ابی الحدید سمیت بہت سے محققین نے اس کتاب کے تمام اقوال و کلمات کی اسناد کے سلسلے میں مستقبل کتب تالیف کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کتب میں [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنینؑ]] کا کلام [[سید رضی]] سے قبل، ان کے ہم عصر نیز ان کے بعد کی ان کتب سے مستند کیا گیا ہے اور ان اقوال کو [[سید رضی]] اور [[سید مرتضی]] کے بغیر دوسرے علماء سے نقل کیا گیا ہے اور ثابت کیا گیا ہے کہ کلام [[امام علی علیہ السلام|علیؑ]] کی سند میں شک و تردد بالکل بےجا ہے؛ اور اس حقیقت میں بھی شک و شبہہ بے جا ہے کہ یہ کتاب سید رضی نے تالیف کی ہے نہ کہ ان کے بھائی [[سید مرتضی علم الہدی|سید مرتضی]] نے۔ ذیل میں نہج البلاغہ کی اسناد اکٹھی کرنے والے بعض منابع کا حوالہ دیا جاتا ہے: | ||
#استناد نہج البلاغہ، تالیف امتیاز علی خان عرشی؛ ترجمہ، تعلیقات اور حواشی از مرتضی آیت اللہ زادہ شیرازی۔<ref>[http://opac.nlai.ir/opac-prod/bibliographic/526351| | #استناد نہج البلاغہ، تالیف امتیاز علی خان عرشی؛ ترجمہ، تعلیقات اور حواشی از مرتضی آیت اللہ زادہ شیرازی۔<ref>[http://opac.nlai.ir/opac-prod/bibliographic/526351|استناد نہج البلاغہ، امتیاز علی خان عرشی]۔</ref> | ||
#مصادر نہج البلاغہ و اسانیدہ، سید عبد الزہراء الحسینی الخطیب۔<ref>[http://opac.nlai.ir/opac-prod/bibliographic/885620| | #مصادر نہج البلاغہ و اسانیدہ، سید عبد الزہراء الحسینی الخطیب۔<ref>[http://opac.nlai.ir/opac-prod/bibliographic/885620|مصادر نہج البلاغہ عبد الزہرا الخطیب]۔</ref> | ||
== مستدرکات == | == مستدرکات == |