گمنام صارف
"ابراہیم بن مالک اشتر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
'''ابراہیم بن مالک اشتر نخعی''' (متوفی 72ھ) [[مالک اشتر]] کے فرزند ہیں۔ ان کی کنیت ابو النعمان ہے۔ انہوں نے [[مختار بن ابی عبید ثقفی]] کے ہمراہ [[امام حسین علیہ السلام]] کے خون کا بدلہ لینے کے لئے [[اموی حکومت]] کے خلاف قیام کیا۔ | '''ابراہیم بن مالک اشتر نخعی''' (متوفی 72ھ) [[مالک اشتر]] کے فرزند ہیں۔ ان کی کنیت ابو النعمان ہے۔ انہوں نے [[مختار بن ابی عبید ثقفی]] کے ہمراہ [[امام حسین علیہ السلام]] کے خون کا بدلہ لینے کے لئے [[اموی حکومت]] کے خلاف قیام کیا۔ | ||
ابراہیم نے [[جنگ صفین]] میں [[امام علی علیہ السلام]] کے لشکر میں اپنے والد کے ہمراہ [[معاویہ]] کے ساتھ جنگ کی۔ [[واقعہ کربلا]] | ابراہیم نے [[جنگ صفین]] میں [[امام علی علیہ السلام]] کے لشکر میں اپنے والد کے ہمراہ [[معاویہ]] کے ساتھ جنگ کی۔ [[واقعہ کربلا]] و امام حسین (ع) کی [[شہادت]] کے بعد وہ [[قیام مختار]] سے ملحق ہوئے۔ امویوں کے خلاف جنگ کی اور [[عبید اللہ بن زیاد]] کو قتل کیا۔ مختار کے قتل ہونے کے بعد [[مصعب بن زبیر]] کے ساتھ ملحق ہوگئے اور [[عبدالملک بن مروان]] کی فوج کے ہاتھوں [[سنہ 72 ھ]] میں قتل ہوئے۔ وہ کچھ عرصہ تک مختار اور مصعب کی طرف سے [[موصل]] اور اس کے اطراف کے علاقوں پر حاکم بھی رہے۔ | ||
==جنگ صفین میں شرکت== | ==جنگ صفین میں شرکت== |