گمنام صارف
"ابراہیم بن مالک اشتر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi (←قبر) |
imported>Jaravi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
ابو النعمان '''ابراہیم بن مالک اشتر''' نخعی (مقتول ٧٢ق/٦٩١م) مالک اشتر کے فرزند جنہوں نے مختار بن ابو عبید ثقفی کی حمایت میں امام حسین(ع) کے خون کا بدلہ لینے کے لئے | ابو النعمان '''ابراہیم بن مالک اشتر''' نخعی (مقتول ٧٢ق/٦٩١م) مالک اشتر کے فرزند جنہوں نے مختار بن ابو عبید ثقفی کی حمایت میں امام حسین(ع) کے خون کا بدلہ لینے کے لئے اموی حکومت کے خلاف قیام کیا. | ||
ابراہیم کی مختار کے ساتھ شمولیت سے پہلے کی زندگی کے بارے میں کوئی خاص | ابراہیم کی مختار کے ساتھ شمولیت سے پہلے کی زندگی کے بارے میں کوئی خاص معلومات نہیں ملتیں. فقط یہ کہا گیا ہے کہ آپ نے جنگ صفین میں امام علی(ع) کے چاہنے والوں کے ہمراہ معاویہ کے ساتھ جنگ کی. مختار کے قتل ہونے کے بعد، مصعب بن زبیر کے ساتھ مل گیا اور عبدالملک بن مروان کی فوج کے ہاتھوں سنہ ٧٢ق میں قتل کیا گیا. | ||
اس نے کچھ عرصہ مختار اور مصعب کے حکم سے، موصل اور اس کے اطراف کے علاقوں کی حکومت بھی کی. | اس نے کچھ عرصہ مختار اور مصعب کے حکم سے، موصل اور اس کے اطراف کے علاقوں کی حکومت بھی کی. | ||
سطر 14: | سطر 14: | ||
===دعوت کی قبولیت=== | ===دعوت کی قبولیت=== | ||
ابراہیم نے پہلے تو اس خط کے بارے میں شک کیا کہ کیا واقعی یہ خط ابن حنفیہ | ابراہیم نے پہلے تو اس خط کے بارے میں شک کیا کہ کیا واقعی یہ خط ابن حنفیہ کی طرف سے ہے یا نہیں. [٣] لیکن یزید بن انس اسدی، احمر بن شمیط بجلی اور عبداللہ بن کامل شاکری نے گواہی دی کہ انہوں نے خود دیکھا ہے کہ محمد بن حنفیہ نے یہ خط ابراہیم کے لئے لکھا ہے. [٤] اس کے بعد ابراہیم نے یہ دعوت قبول کی اور مختار کے ساتھ بیعت کی. | ||
جنہوں نے مختار کے قیام میں شرکت کی ان میں سے اکثر کو محمد بن حنفیہ کو ابراہیم کے نام خط لکھنے کے بارے میں شک تھا اور بہت جستجو کے بعد ابو عمرہ کیسان نے خط کے صحیح ہونے کی گواہی دی اور کہا کہ وہ مختار کو مورد اعتماد سمجھتے ہیں، اور سب نے اس قول کو کہ یہ خط محمد بن حنفیہ کی طرف سے ہے قبول کیا اور اس کے صحیح ہونے کی گواہی دی. [٥] | جنہوں نے مختار کے قیام میں شرکت کی ان میں سے اکثر کو محمد بن حنفیہ کو ابراہیم کے نام خط لکھنے کے بارے میں شک تھا اور بہت جستجو کے بعد ابو عمرہ کیسان نے خط کے صحیح ہونے کی گواہی دی اور کہا کہ وہ مختار کو مورد اعتماد سمجھتے ہیں، اور سب نے اس قول کو کہ یہ خط محمد بن حنفیہ کی طرف سے ہے قبول کیا اور اس کے صحیح ہونے کی گواہی دی. [٥] | ||
سطر 42: | سطر 42: | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
[[زمرہ:واقعہ کربلا]] | |||
[[زمرہ:قیام مختار]] | |||
[[زمرہ:سامرا میں مدفون شخصیات]] |