مندرجات کا رخ کریں

"رباب بنت امرؤ القیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 58: سطر 58:
[[ابن کثیر]] نے بھی کچھ اشعار آپکی زبانی بیان کئے ہیں:

{{شعر2
{{شعر2
|اِلی الحول ثمَ اَسْمُ السلامَ علیکما| وَ مَنْ یبْک حَوْلاً کامِلاً فَقَد اعْتَذَر
| اِلی الحول ثمَ اَسْمُ السلامَ علیکما | وَ مَنْ یبْک حَوْلاً کامِلاً فَقَد اعْتَذَر
|ایک سال پھر اس کے بعد آپ پر درود (اور الوداع) بھیجتی رہوں گی |اور جو پورا ایک سال روتی رہے وہ اس کے بعد معذور ہے <ref> البدایہ و النہایہ، ج۸، ص۲۲۹۔</ref>
|ایک سال پھر اس کے بعد آپ پر درود (اور الوداع) بھیجتی رہوں گی |اور جو پورا ایک سال روتی رہے وہ اس کے بعد معذور ہے۔<ref> البدایہ و النہایہ، ج۸، ص۲۲۹۔</ref>}}
[[مدینے]] میں [[قریش]] کے بزرگ شخصیات نے آپکا رشتہ مانگا لیکن آپ نے انکار کر دیا اور کسی کے ساتھ شادی کے لئے حاضر نہ ہوئیں۔ آپ فرماتی تھیں: میں اس بات پر راضی نہیں کہ [[پیغمبر(ص)]] کے بعد کوئی اور میرا سسر ہو۔ <ref>الکامل فی التاریخ، ج۴، ص۸۸۔</ref>

مصقلہ الطحان نے [[امام صادق(ع)]] سے روایت نقل کی ہے کہ میں نے امام صادق(ع) سے سنا ہے کہ آپ(ع) نے فرمایا: جب حسین(ع) شہید ہو گئے تو آپ کی زوجہ رباب آپ کے لئے مجلس بپا کرتی خود بھی روتی اور آپ کی خدمت کرنے والی بھی گریہ کرتیں یہاں تک کہ آپ کی آنکھوں سے آنسو خشک ہو گئے۔ اس وقت اپنی ایک کنیز کو دیکھا کہ وہ اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہیں اس کو بلا کو سوال کیا: کیا وجہ ہے کہ ہم سب کے درمیان صرف تمہارے آنسو خشک نہیں ہوئے؟ اس نے کہا: میں سویق کا شربت پیتی ہوں آپ نے بھی حکم دیا کہ سویق کا شربت منگوایا جائے اور وہی شربت پیا۔ اور اس کے بعد کہا کہ یہ شربت پی کر حسین(ع) پر رونے کی طاقت پیدا کروں گی۔ <ref>کافی، ج۱، ص۴۶۶۔</ref>

گمنام صارف