مندرجات کا رخ کریں

"کتاب سلیم بن قیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28: سطر 28:
|data6  = (ناشر فارسی:الہادی)
|data6  = (ناشر فارسی:الہادی)
|label7  = محل نشر
|label7  = محل نشر
|data7  = قم
|data7  = [[قم]]
|label8  = تاریخ نشر
|label8  = تاریخ نشر
|data8  = سنہ ۱۴۰۵ ق
|data8  = سنہ 1405 ھ
}}
}}
'''کتابُ سُلَیْم بْن قِیْس ہلالی''' شیخ ابو صادق [[سلیم بن قیس ہلالی]] عامری [[کوفہ|کوفی]] کی کتاب ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ کتاب [[شیعہ|شیعوں]] کی پہلی قلمی کاوش تھی جسے امیرالمؤمنین حضرت [[علیؑ]] کے دور حکومت میں تالیف کیا گیا ہے۔ یہ کتاب [[اہل بیت]]ؑ کے فضائل، امام‌ شناسی اور رحلت [[پیغمبر اکرم]]ؐ کے بعد کے حوادث کے بارے میں وارد ہونے والی احادیث پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کے سلیم بن قیس کی طرف منسوب ہونے میں [[شیعہ]] علماء کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔ یہ کتاب اسرار آل محمدؐ کے نام سے فارسی میں ترجمہ ہوئی ہے۔
'''کتابُ سُلَیْم بْن قِیْس ہلالی''' شیخ ابو صادق [[سلیم بن قیس ہلالی]] عامری [[کوفہ|کوفی]] کی کتاب ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ کتاب [[شیعہ|شیعوں]] کی پہلی قلمی کاوش تھی جسے امیرالمؤمنین حضرت [[علیؑ]] کے دور حکومت میں تالیف کیا گیا ہے۔ یہ کتاب [[اہل بیت]]ؑ کے فضائل، امام‌ شناسی اور رحلت [[پیغمبر اکرم]]ؐ کے بعد کے حوادث کے بارے میں وارد ہونے والی احادیث پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کے سلیم بن قیس کی طرف منسوب ہونے میں [[شیعہ]] علماء کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔ یہ کتاب اسرار آل محمدؐ کے نام سے فارسی میں ترجمہ ہوئی ہے اور اس کا اردو ترجمہ [[سید ذیشان حیدر جوادی]] نے کتاب سلیم بن قیس کے نام سے کیا ہے۔  


== مؤلف ==
== مؤلف ==
گمنام صارف