"ابو ایوب انصاری" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 107: | سطر 107: | ||
== وفات == | == وفات == | ||
[[ملف: | [[ملف:Eyüp Sultan.jpg|تصغیر|مسجد سلطان ایوب (استانبول) میں آرامگاہ ابو ایوب انصاری]] | ||
ابوایوب | ابوایوب سنہ ۵۲ق میں جس وقت [[قسطنطنیہ]] مسلمانوں کے محاصرے میں تھا، بیماری کی وجہ سے رحلت کر گئے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۳، ص۴۸۵؛ ابن عساکر، التاریخ الکبیر، ج۵، ص۳۷</ref> بعض روایات کے مطابق ان کی وفات سنہ۵۰ یا ۵۱ق میں واقع ہوئی ہے۔<ref>خلیفہ بن خیاط، الطبقات، ج۱، ص۲۰۲؛ مسعودی، مروج الذہب، ج۳، ص۲۴</ref> | ||
ابوایوب نے احتضار کے وقت [[یزید]] سے جو اس کی عیادت کیلئے آیا تھا، یوں وصیت کی: میری وفات کے بعد میری لاش کو جہاں تک دشمن کے علاقے میں مسلمان فوج جا سکے وہاں تک لے جاؤ اور وہیں پر ہی مجھے دفن کر دو۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۸، ص۱۲۶</ref>. | |||
اور روایت کے مطابق انہوں نے کہا: پیغمبر خدا(ص) سے سنا کہ آپ نے فرمایا "قسطنطنیہ" کے دیوار کے ساتھ ایک صالح اور نیک آدمی دفن ہوگا میری آرزو ہے وہ میں ہی ہوں۔<ref>ابن عبدربہ، العقد الفرید، ج۵، ص۱۱۶</ref> | |||
ابوایوب انصاری کی وفات کے بعد یزید نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی اور شہر کے دیوار کے ساتھ انہیں دفن کردیا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۸، ص۱۲۶</ref> اس کے بعد گھڑ سوارں سے ان کی قبر کو روند دینے کا حکم دیا تاکہ دشمن ان کی قبر کو نہ پہچان سکے۔<ref>ابن قتیبه، المعارف، ص۲۷۴</ref> | |||
[[ملف:تصویری از قبر ابو ایوب انصاری.jpg|تصغیر|ابو ایوب انصاری کی قبر کی ایک تصویر]] | |||
== | |||
== مسجد اور آرامگاہ ابوایوب ==<!-- | |||
ابن سعد <ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۸، ص۱۲۶</ref> نقل کرده است که قبر او آنچنان مورد احترام رومیان بود که گروهی از آنان خصوصاً در مواقع خشکسالی به زیارت قبر او میرفتند و طلب باران میکردند. به گفته ابن عبدربه<ref>ابن عبدربه، العقد الفرید، ج۵، ص۱۱۶</ref> بعدها بر روی قبراو قبهای ساخته شد که تا زمان وی بر جای بوده است. | ابن سعد <ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج۸، ص۱۲۶</ref> نقل کرده است که قبر او آنچنان مورد احترام رومیان بود که گروهی از آنان خصوصاً در مواقع خشکسالی به زیارت قبر او میرفتند و طلب باران میکردند. به گفته ابن عبدربه<ref>ابن عبدربه، العقد الفرید، ج۵، ص۱۱۶</ref> بعدها بر روی قبراو قبهای ساخته شد که تا زمان وی بر جای بوده است. |