مندرجات کا رخ کریں

"سقیفہ بنی ساعدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 15: سطر 15:
کہا جاتا ہے کہ اس مکان کی شہرت کی اصل وجہ، بعض مسلمانوں کے ابوبکر کی بعنوان خلیفہ اس جگہ پر بیعت کرنا ہے۔ اسی وجہ سے یہ بیعت [[واقعہ سقیفہ]] کے نام سے تاریخ میں مشہور ہے۔<ref>[http://old.hajj.ir/hadjwebui/library/wfViewBookPage.aspx?bookId=151&pageNumber=11 آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ص۳۱۹ و ۳۲۰]</ref>
کہا جاتا ہے کہ اس مکان کی شہرت کی اصل وجہ، بعض مسلمانوں کے ابوبکر کی بعنوان خلیفہ اس جگہ پر بیعت کرنا ہے۔ اسی وجہ سے یہ بیعت [[واقعہ سقیفہ]] کے نام سے تاریخ میں مشہور ہے۔<ref>[http://old.hajj.ir/hadjwebui/library/wfViewBookPage.aspx?bookId=151&pageNumber=11 آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ص۳۱۹ و ۳۲۰]</ref>


== تعمیر و توسعہ ==
== تعمیر و توسیع ==
سنہ ۱۰۳۰ق سے پہلے اس مکان کی تعمیر و توسعہ کے بارے میں تاریخ میں کوئی شواہد موجود نہیں ہے۔ مذکورہ سال [[علی پاشا]] نامی ایک شخص نے سقیقہ کی اہمیت کو محفوظ رکھنے کی خاطر اس پر ایک عمارت تعمیر کروائی۔ اس عمارت کی تصویر ''آثار المدینۃ المنورہ'' نامی کتاب میں عبدالقدوس انصاری نے لایا ہے۔
سنہ 1030 ھ سے پہلے اس مکان کی تعمیر و توسیع کے بارے میں تاریخ میں شواہد موجود نہیں ہیں۔ مذکورہ سال [[علی پاشا]] نامی ایک شخص نے سقیقہ کی اہمیت کو محفوظ رکھنے کی خاطر اس پر ایک عمارت تعمیر کروائی۔ اس عمارت کی تصویر ''آثار المدینۃ المنورہ'' نامی کتاب میں عبدالقدوس انصاری نے شائع کی ہے۔


سنہ ۱۳۸۳ قمری میں یہ طے پایا کہ اس کے اطراف میں موجود زمینوں کو شامل کرکے یہاں ایک لائبریری بنائی جائے اور سقیفہ بنی ساعدہ کے نام سے اجلاس وغیرہ کیلئے ایک ہال تعمیر کی جائے۔ لیکن موجودہ مکان کی تخریب کے بعد یہ منصوبہ پایہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا۔ جدید توسعہ سے پہلے جس جگہ سقیفہ موجود تھی وہ ۲۷۴۰ مربع میٹر پر پھیلا ہوا تھا ایک باغ اور ۱۹۰۵ مربع میٹر پر پھیلا ہوا بجلی گھر پر مشتمل تھا یہ جگہ شارع سلطانہ، شارع مناخہ اور شارع السحیمی کے درمیان ایک مثلث نما شکل میں واقع ہے۔ <ref>[http://old.hajj.ir/hadjwebui/library/wfViewBookPage.aspx?bookId=151&pageNumber=11 آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ص۳۱۹ و ۳۲۰]</ref>
سنہ 1383 ھ میں یہ طے پایا کہ اس کے اطراف میں موجود زمینوں کو شامل کرکے یہاں ایک لائبریری بنائی جائے اور سقیفہ بنی ساعدہ کے نام سے اجلاس وغیرہ کیلئے ایک ہال تعمیر کیا جائے۔ لیکن موجودہ مکان کی تخریب کے بعد یہ منصوبہ پایہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا۔ جدید توسعہ سے پہلے جس جگہ سقیفہ موجود تھا وہ 2740 مربع میٹر پر پھیلا ہوا تھا جو ایک باغ اور 1905 مربع میٹر پر پھیلے ہوئے بجلی گھر پر مشتمل تھا یہ جگہ شارع سلطانہ، شارع مناخہ اور شارع السحیمی کے درمیان ایک مثلث نما شکل میں واقع ہے۔<ref>[http://old.hajj.ir/hadjwebui/library/wfViewBookPage.aspx?bookId=151&pageNumber=11 آثار اسلامی مکہ و مدینہ، ص۳۱۹ و ۳۲۰]</ref>


==متعلقہ صفحات==
==متعلقہ صفحات==
گمنام صارف