"سلیمان بن صرد خزاعی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←شہادت
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←شهادت) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←شہادت) |
||
سطر 84: | سطر 84: | ||
انہوں نے "[[عین الوردۃ|عین الوَرده]]" علاقے میں سپاہ [[شام]] کے ساتھ جنگ جو [[قیام توابین]] کے نام سے معروف ہے اور جسکی قیادت وہ خود کر رہے تھے میں "یزید بن حصین" کے ہاتھوں جام [[شہادت]] نوش کیا۔ کہا جاتا ہے کہ شہادت کے وقت انہوں نے کہا: [[خدا]] کی قسم میں کامیاب ہو گیا۔ <ref>البدایہ و النہایہ، ج۸، ص۲۷۹.</ref> ابن سعد کہتے ہیں: انہوں نے 90 سال کی عمر میں شہادت پائی۔<ref>طبقات ابن سعد، ج۶، ص۲۶.</ref> امام علی(ع) جنگ [[صفین]] میں ان سے فرمایا: تم وہ شخص ہو جو شہادت کی انتظار کرتے رہتے ہو اور اپنے عہد و پیمان میں کبھی کوئی تبدیلی نہیں لاتے ہو۔<ref>واقعہ صفین، ص۵۱۹.</ref> | انہوں نے "[[عین الوردۃ|عین الوَرده]]" علاقے میں سپاہ [[شام]] کے ساتھ جنگ جو [[قیام توابین]] کے نام سے معروف ہے اور جسکی قیادت وہ خود کر رہے تھے میں "یزید بن حصین" کے ہاتھوں جام [[شہادت]] نوش کیا۔ کہا جاتا ہے کہ شہادت کے وقت انہوں نے کہا: [[خدا]] کی قسم میں کامیاب ہو گیا۔ <ref>البدایہ و النہایہ، ج۸، ص۲۷۹.</ref> ابن سعد کہتے ہیں: انہوں نے 90 سال کی عمر میں شہادت پائی۔<ref>طبقات ابن سعد، ج۶، ص۲۶.</ref> امام علی(ع) جنگ [[صفین]] میں ان سے فرمایا: تم وہ شخص ہو جو شہادت کی انتظار کرتے رہتے ہو اور اپنے عہد و پیمان میں کبھی کوئی تبدیلی نہیں لاتے ہو۔<ref>واقعہ صفین، ص۵۱۹.</ref> | ||
نقل ہوا ہے کہ انہوں نے عالم رؤیا میں حضرت [[خدیجہ کبری]]، [[فاطمہ | نقل ہوا ہے کہ انہوں نے عالم رؤیا میں حضرت [[خدیجہ کبری]]، [[فاطمہ زہرا(س)]]، [[امام حسن(ع)]] اور [[امام حسین(ع)]] کو دیکھا اس وقت حضرت خدیجہ نے ان سے فرمایا اے سلیمان! خدا تمہارا اور تمہارے دوستوں کا قدردان ہے اور تم لوگ قیامت کے دن ہمارے ساتھ محشور ہونگے۔<ref>مستدرکات علم رجال، ج۴، ص۱۳۸. </ref> | ||
[[زمرہ:کوفہ کے شیعہ شخصیات]] | [[زمرہ:کوفہ کے شیعہ شخصیات]] |