مندرجات کا رخ کریں

"غرر الحکم و درر الکلم (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30: سطر 30:
|data7  =  
|data7  =  
}}
}}
'''غُرَرُ الحِکَم و دُرَرُ الکَلِم''' (برترین نصیحتیں اور الفاظ کے موتی) ایک ایسی کتاب ہے جو [[حضرت علی علیہ السلام]] کے 10760 [[حدیث|احادیث]] میں مشتمل ہے جسے پانجویں صدی ہجری کے مشہور [[شیعہ]] عالم [[ابوالفتح آمدی|ابوالفَتح آمدِی]] نے تألیف فرمایا ہے۔ یہ کتاب مشہور شیعہ حدیثی کتابوں میں سے ہے جس میں مصنف نے احادیث کو حروف تہجی کے ترتیب سے جمع کیا ہے۔ اب تک اس کتاب کے کئی ترجمے، خلاصے اور موضوعی فہرست منظر عام پر آ چکے ہیں۔
'''غُرَرُ الحِکَم و دُرَرُ الکَلِم''' (برترین نصیحتیں اور الفاظ کے موتی) ایک ایسی کتاب ہے جو [[حضرت علی علیہ السلام]] کے 10760 [[حدیث|احادیث]] میں مشتمل ہے جسے پانجویں صدی ہجری کے مشہور [[شیعہ]] عالم [[ابو الفتح آمدی|ابو الفَتح آمدِی]] نے تألیف فرمایا ہے۔ یہ کتاب مشہور شیعہ حدیثی کتابوں میں سے ہے جس میں مصنف نے احادیث کو حروف تہجی کے ترتیب سے جمع کیا ہے۔ اب تک اس کتاب کے کئی ترجمے، خلاصے اور موضوعی فہرست منظر عام پر آ چکے ہیں۔
==مؤلف==
==مؤلف==
{{اصلی|ابوالفتح آمدی}}
{{اصلی|ابوالفتح آمدی}}
اس کتاب کے مؤلف [[ابو الفتح آمدی]] (متوفی 510 ھ) جن کا اصل پورا نام قاضی ناصح‏ الدین ابو الفتح عبد الواحد بن محمد بن عبد الواحد تمیمی آمِدی ہے۔<ref> تہرانی، الذریعہ الی تصانیف الشیعہ، ج۱۶، ص۳۸.</ref> آپ قاضی تھے اور شہر [[آمد|آمِد]] میں منصب قضاوت پر منصوب تھے۔ <ref>امین، سید حسن، مستدرکات‏ أعیان‏ الشیعۃ، ج‏۶، ص۳۲۶.</ref> آپ کی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات منابع میں موجود نہیں ہے۔
اس کتاب کے مؤلف [[ابو الفتح آمدی]] (متوفی 510 ھ) جن کا اصل پورا نام قاضی ناصح‏ الدین ابو الفتح عبد الواحد بن محمد بن عبد الواحد تمیمی آمِدی ہے۔<ref> تہرانی، الذریعہ الی تصانیف الشیعہ، ج۱۶، ص۳۸.</ref> آپ قاضی تھے اور شہر [[آمد|آمِد]] میں منصب قضاوت پر منصوب تھے۔ <ref> امین، سید حسن، مستدرکات‏ أعیان‏ الشیعۃ، ج‏۶، ص۳۲۶.</ref> آپ کی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات منابع میں موجود نہیں ہے۔
انہوں نے ایک اور کتاب بنام [[جواہر الکلام فی الحکم و الاحکام من قصۃ سید الانام]] تالیف کی ہے۔<ref> افندی، ریاض العلماء، ج۳، ص۲۸۴</ref>
انہوں نے ایک اور کتاب بنام [[جواہر الکلام فی الحکم و الاحکام من قصۃ سید الانام]] تالیف کی ہے۔<ref> افندی، ریاض العلماء، ج۳، ص۲۸۴</ref>

سطر 44: سطر 44:
یہ کتاب [[امام علی(ع)]] کے 10760 [[حدیث|احادیث]] اور کلمات قصار پر مشتمل ہے جسے مؤلف نے [[نہج البلاغہ]]، [[مائۃ کلمۃ (کتاب)|مائۃ کلمۃ]] [[جاحظ]]، [[تحف العقول]] اور [[دستور معالم الحکم]] جیسی کتابوں سے جمع کیا ہے۔ مؤلف نے اس کتاب کو ہر حدیث کی ابتدائی حرف کے مطابق حروف تہجی کے اعتبار سے 91 باب میں مرتب کیا ہے۔ کسی خاص موضوع کے بارے میں موجود احادیث کو با آسانی دریافت کرنے کی خاطر اس کتاب کو بعد میں موضوع کے لحاظ سے بھی شائع کیا ہے۔

''غرر الحکم'' کی [[حدیث|احادیث]] موضوع کے اعتبار سے عام ہیں جن میں اعتقادی، اخلاقی، عبادی، اجتماعی اور سیاسی موضوعات پر احادیث شامل ہیں۔ یہ احادیث بغیر [[سند روایت|سند]] کے ذکر کیا گیا ہے اور مؤلف مقدمے میں اسناد کو حدف کرنے کی علت کی طرف اشارہ کیاہے۔ <ref> آمدی، غرر الحکم، مقدمہ</ref> [[آیت اللہ]] [[ناصر مکارم شیرازی]] فرماتے ہیں: اس کتاب کی حدیثیں سند نہ ہونے کی وجہ سے قابل استناد نہیں ہیں۔<ref> مکارم شیرازی، انوار الفقاهہ، کتاب البیع، ص۴۶۵.</ref>
غرر الحکم کی [[حدیث|احادیث]] موضوع کے اعتبار سے عام ہیں جن میں اعتقادی، اخلاقی، عبادی، اجتماعی اور سیاسی موضوعات پر احادیث شامل ہیں۔ یہ احادیث بغیر [[سند روایت|سند]] کے ذکر کیا گیا ہے اور مؤلف مقدمے میں اسناد کو حدف کرنے کی علت کی طرف اشارہ کیاہے۔ <ref> آمدی، غرر الحکم، مقدمہ</ref> [[آیت اللہ]] [[ناصر مکارم شیرازی]] فرماتے ہیں: اس کتاب کی حدیثیں سند نہ ہونے کی وجہ سے قابل استناد نہیں ہیں۔<ref> مکارم شیرازی، انوار الفقاهہ، کتاب البیع، ص۴۶۵.</ref>

== تألیف کا مقصد ==
== تألیف کا مقصد ==
سطر 100: سطر 100:

==موضوعی فہرستیں==
==موضوعی فہرستیں==
ایس بعض کتابوں کے نام جس میں "غرر الحکم" کی احادیث کو موضوع کے لحاظ سے مرتب کیا گیا ہے۔:
ایس بعض کتابوں کے نام جس میں غرر الحکم کی احادیث کو موضوع کے لحاظ سے مرتب کیا گیا ہے۔:
# فہرست موضوعی غرر الحکم تالیف [[میر جلال‏ الدین محدث ارموی]]
# فہرست موضوعی غرر الحکم تالیف [[میر جلال‏ الدین محدث ارموی]]
# فہرست موضوعی غرر الحکم تالیف [[ناصر الدین انصاری قمی]]
# فہرست موضوعی غرر الحکم تالیف [[ناصر الدین انصاری قمی]]
گمنام صارف