"غرر الحکم و درر الکلم (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 47: | سطر 47: | ||
''غرر الحکم'' کی [[حدیث|احادیث]] موضوع کے اعتبار سے عام ہیں جن میں اعتقادی، اخلاقی، عبادی، اجتماعی اور سیاسی موضوعات پر احادیث شامل ہیں۔ یہ احادیث بغیر [[سند روایت|سند]] کے ذکر کیا گیا ہے اور مؤلف مقدمے میں اسناد کو حدف کرنے کی علت کی طرف اشارہ کیاہے۔ <ref>آمدی، ''غرر الحکم''، مقدمہ.</ref> آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی فرماتے ہیں: اس کتاب کی حدیثیں سند نہ ہونے کی وجہ سے قابل استناد نہیں ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، ''انوار الفقاهه''، کتاب البیع، ص۴۶۵.</ref> | ''غرر الحکم'' کی [[حدیث|احادیث]] موضوع کے اعتبار سے عام ہیں جن میں اعتقادی، اخلاقی، عبادی، اجتماعی اور سیاسی موضوعات پر احادیث شامل ہیں۔ یہ احادیث بغیر [[سند روایت|سند]] کے ذکر کیا گیا ہے اور مؤلف مقدمے میں اسناد کو حدف کرنے کی علت کی طرف اشارہ کیاہے۔ <ref>آمدی، ''غرر الحکم''، مقدمہ.</ref> آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی فرماتے ہیں: اس کتاب کی حدیثیں سند نہ ہونے کی وجہ سے قابل استناد نہیں ہیں۔<ref>مکارم شیرازی، ''انوار الفقاهه''، کتاب البیع، ص۴۶۵.</ref> | ||
== تألیف کا مقصد == | == تألیف کا مقصد == | ||
اس کتاب کی تألیف پر جس چیز نے مؤلف کو وادار کیا اس بارے میں خود مؤلف نے اس کتاب کے مقدمے میں کھا ہے کہ: جب آپ [[جاحظ]] کی ''[[مائۃ کلمۃ]]'' (یعنی سو کلمات) نامی کتاب کا مطالعہ کرتے ہیں تو اسی وقت یہ ارادہ کرتے ہیں کہ [[امیرالمؤمنین]] حضرت علی(ع) کی کلمات پر مشتمل ایک کتاب لکھوں گا۔ مؤلف جاحظ کو مولا کے کلام میں سے صرف اس مقدار پر اکتفاء کرنے پر سرنزش کرتے ہوئے کہتے ہیں: | اس کتاب کی تألیف پر جس چیز نے مؤلف کو وادار کیا اس بارے میں خود مؤلف نے اس کتاب کے مقدمے میں کھا ہے کہ: جب آپ [[جاحظ]] کی ''[[مائۃ کلمۃ]]'' (یعنی سو کلمات) نامی کتاب کا مطالعہ کرتے ہیں تو اسی وقت یہ ارادہ کرتے ہیں کہ [[امیرالمؤمنین]] حضرت علی(ع) کی کلمات پر مشتمل ایک کتاب لکھوں گا۔ مؤلف جاحظ کو مولا کے کلام میں سے صرف اس مقدار پر اکتفاء کرنے پر سرنزش کرتے ہوئے کہتے ہیں: | ||
::میں اپنی تمام تر | ::میں اپنی تمام تر مصروفیات، اہل کمال کے صف میں شامل نہ ہونے میں اپنی کوتاہیوں، صدر اسلام کے علماء نے جن چیزوں کا ہم سے مطالبہ کیا تھا اور اس راہ میں قدم رکھا تھا کو دریافت کرنے اور ان کے ساتھ علم کے سمندر میں ہاتھ پاوں مارنے میں اپنی عجز اور ناتوانی اور ان کے مقابلے میں اپنی کم مایگی کا اعتراف کرنے کے باوجود عزم بالجزم کیا ہوں کہ جہاں تک میری کوتاہ فکری پہنچ سکے حضرت علی(ع) کے گہربار کلمات کو جمع کرونگا۔<ref>آمدی، ''غرر الحکم''، مقدمہ کتاب.</ref> | ||
== | ==اس کتاب کے خطی نسخے== | ||
# | #نسخہ نمبر ۱۱۶۸ [[کتابخانہ آستان قدس رضوی]] جوسنہ ۵۱۷ ق. میں نسخہ برداری ہوئی ہے (یہ نسخہ سب سے قدیمی نسخہ ہے) | ||
# | #نسخہ [[کتابخانہ حاج حسین ملک]] جس کی نسخہ برداری سنہ ۷۱۷ میں کامل ہوئی ہے۔ | ||
# | #نسخہ نمبر ۱۸۶ کتابخانہ [[آستان قدس رضوی]] جو سنہ ۹۶۱ ق. لکھی گئی ہے۔ | ||
# | #نسخہ کتابخانہ [[مدرسہ عالی شہید مطہری]] جو [[رمضان]] سنہ ۹۹۵ ق میں لکھی گئی ہے۔ | ||
# | #نسخہ کتابخانه [[مجلس شورای اسلامی]] که بدون تاریخ است. | ||
ان کے علاوہ [[قم]] اور [[اصفہان]] میں خوبصورت خطی نسخے موجود ہیں۔ | |||
== | ==تدوین شدہ نسخہ جات== | ||
#نسخہ چاپ [[ہندوستان]] سنہ۱۲۸۰ ق. | |||
#نسخہ چاپ مطبعۃالعرفان [[صیدا]] سنہ ۱۳۴۹ق. | |||
# | #نسخہ چاپ [[ایران]] سنہ ۱۳۷۵ ق. | ||
# | بعداز آن یہ کتاب مختلف ناشروں کے توسط سے متعدد بار منظر عام پر آئی ہے۔ | ||
# | |||
== | ==ترجمے== | ||
# ''[[اصداف الدرر]]'' | # ''[[اصداف الدرر]]'' مترجم [[ملاعبدالکریم بن محمد یحیی]] آپ [[شاه سلطان حسین صفوی]] کا معاصر تھا اور ان کی کتاب ''غرر الحکم'' کے متن کا ترجمہ ہے۔ | ||
# '' | # ''ترجمہ غرر الحکم'' مترجم [[آقا جمال خوانساری]]. | ||
# '' | # ''ترجمہ غرر الحکم''. یہ کتاب درویش مصطفی روحی کے ہاتھوں لکھی گئی ہے۔ یہ نسخہ کتابخانہ مجلس شورای اسلامی کے ۳۷۸۰ کتابوں کی مجموعے میں شامل ہے۔ اس نسخے کے مترجم اور تاریخ کا ذکر نہیں ہے۔ | ||
# '' | # ''ترجمہ غرر الحکم'' مترجم [[شیخ زین العابدین]] (احتمالا فرزند [[حاج محمد کریم خان شیخی کرمانی]]). | ||
# '' | # ''ترجمہ غرر الحکم'' مترجم [[میرزا محسن خوشنویس اردبیلی]] (متخلص بہ حالی). | ||
# '' | # ''ترجمہ غرر الحکم'' مترجم [[محمد علی انصاری قمی]]. | ||
== | ==شرحیں== | ||
{{امام علی}} | {{امام علی}} | ||
''غرر الحکم'' پر لکھی گئی واحد شرح [[آقا جمال خوانساری]] کی ہے جو انہوں نے [[شاه سلطان حسین صفوی]] کی درخواست پر لکھی ہے۔ یہ شرح [[حدیث|احادیث]] کے لغوی معنی اور مفاہیم کی توضیح کے علاوہ علم کلام، حدیث، [[اخلاق]]، [[تفسیر]]، [[فقہ]] اور [[فلسفہ]] کے مختلف فوائد سے مالا مال ہے۔ | |||
اس کتاب کو انتشارات [[دانشگاہ تہران]] نے [[سید جلال الدین محدث ارموی|سیدجلالالدین مُحدِّث اُرمَوی]] کے مقدمہ، تصحیح اور تعلیق کے ساتھ منتشر کیا ہے۔ | |||
== | == خلاصہ جات== | ||
{{ستون آ|2}} | |||
# ''[[ | # ''[[شرح صد کلمہ قصار]]'' تألیف حاج [[شیخ عباس قمی]]. | ||
# ''[[ | # ''[[کلمات علیہ غراء]]'' تألیف [[مکتبی شیرازی]]. | ||
# ''[[ | # ''[[حقیقت نامہ]]'' تألیف [[جہانگیر خان ناظم الملک ضیایی]]. یہ کتاب فارسی منظومہ ہے جو [[حضرت علی(ع)]] کے بعض کلمات قصار پر مشتمل ہے اور سنہ ۱۳۳۱ ق میں [[استانبول]] میں منتشر ہوئی ہے۔ | ||
# ''چہل حدیث حضرت علی علیہالسلام'' تألیف [[حسین بن یوسف الدین ہروی]]. | |||
# ''[[منتخب الغرر]]'' تألیف [[سید زین العابدین بن ابی القاسم طباطبایی]]. | |||
# ''[[الأمثال و الحکم المنتخب من غررالحکم]]''. | |||
# ''[[نظم الغرر و الدرر]]'' تألیف [[شیخ ابراہیم بن شہاب الدین احمد تبریزی حصفکی]]، معروف بہ [[ابن الملا]]، شہر [[حلب]] کے علماء میں سے تھے. | |||
# ''[[ابواب الحکم]]'' اثر [[کمال الدولہ محمد حسن میرزای قاجار]]. | |||
# ''کلمات قصار'' تألیف [[احمد علی سپہر]]. | |||
# ''[[محفظة الأنوار فی شرح بعض کلمات القصار]]'' تألیف [[سید عبداللہ بلادی بوشہری]]. | |||
# ''[[شکوفہ ہای خرد یا سخنان علی علیہالسلام]]'' تألیف [[ابوالقاسم حالت]].انہوں نے حضرت علی علیہالسلام کی احادیث کو فارسی اور انگلش میں ترجمہ کیا ہے اور ہر ایک کو ایک رباعی کی شکل میں لایا گیا ہے یہ کتاب تہران میں منتشر ہوئی ہے۔ | |||
# ''ہزار حدیث از امام علی علیہالسلام'' نوشتہ [[کاظمی خلخالی]]. | |||
# ''تلخیص غرر الحکم'' تألیف [[سید ابوالقاسم مرعشی]]. | |||
# ''[[حلیةالصالحین فی شرح کلمات امیرالمؤمنین علیہالسلام]]'' تألیف [[ملاحیدر علی بن محمد علی ہندی]]. | |||
# ''[[منتخب الغرر]]'' تألیف [[فضل اللہ کمپانی]]. | |||
{{ستون خ}} | |||
{{ستون | |||
== | ==موضوعی فہرستیں== | ||
نام | ایس بعض کتابوں کے نام جس میں "غرر الحکم" کی احادیث کو موضوع کے لحاظ سے مرتب کیا گیا ہے۔: | ||
# '' | # ''فہرست موضوعی غرر الحکم'' تالیف [[میر جلال الدین محدث ارموی]]. | ||
# '' | # ''فہرست موضوعی غرر الحکم'' تالیف [[ناصرالدین انصاری قمی]]. | ||
# ''[[تصنیف غررالحکم]]'' تألیف [[مصطفی درایتی]] و [[حسین درایتی]]. | # ''[[تصنیف غررالحکم]]'' تألیف [[مصطفی درایتی]] و [[حسین درایتی]]. | ||
# '' | # ''جلوہہای حکمت'' تالیف [[سید اصغر ناظم زادہ قمی]]. | ||
# '' | # ''ہدایۃ العلم'' تالیف [[سید حسین شیخ الاسلامی تویسرکانی]]. | ||
# '' | # ''فہرست موضوعی نہج البلاغہ و غرر الحکم'' تألیف [[علیرضا برازش]]. | ||
# ''[[نظم الغرر و نضد الدرر]]'' | # ''[[نظم الغرر و نضد الدرر]]'' تالیف [[ملاعبدالکریم بن محمد یحیی بن محمد رفیع قزوینی]]، معاصر [[شاہ سلطان حسین صفوی]]. | ||
== | ==معاجم== | ||
# ''[[معجم الفاظ غررالحکم و درر الکلم]]'' تألیف مصطفی درایتی. | # ''[[معجم الفاظ غررالحکم و درر الکلم]]'' تألیف مصطفی درایتی. | ||
# ''[[المعجم | # ''[[المعجم المفہرس لألفاظ غرر الحکم و درر الکلم]]'' تالیف علیرضا برازش. | ||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== |