گمنام صارف
"عمار بن یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تخریب حرم عمار
imported>E.musavi (←شہادت) |
imported>E.musavi |
||
سطر 75: | سطر 75: | ||
===تخریب حرم عمار=== | ===تخریب حرم عمار=== | ||
[[24 جمادی الاول]] | [[21 رمضان]] سنہ 1434 ھ [[شب قدر]] کے ایام میں تکفیریوں کے ایک گروہ نے [[شام]] میں صوبہ رقہ پر قبضہ کیا اور عمار یاسر و [[اویس قرنی]] کے حرم پر راکٹ سے حملہ کیا جو اس حرم کے صحن میں جا گرا اور اسے خراب کر دیا اس کے علاوہ پے در پے اس حرم کی دیواروں پر حملہ کے ذریعے اس کی دیواروں کو بھی منہدم کر دیا گیا ہے۔<ref>[http://www.mashreghnews.ir/fa/news/296384/داعش نے عمار یاسر و اویس قرنی کے مزارات کو منہدم کر دیا۔ خبرگزاری مشرق۔]</ref> | ||
[[24 جمادی الاول]] سنہ 1435 ھ کو ایک بار پھر تکفیری گروہ [[داعش]] نے بمب دھماکے کے ذریعے عمار یاسر اور اویس قرنی کے حرم کے میناروں کو بم سے اڑا دیا۔ داعش نے دوسرے مرحلے میں [[15 رجب]] سنہ 1435 ہجری کو اس زیارتگاہ کو مکمل طور پر منہدم کر دیا۔<ref>[http://hajj.ir/14/49416 شامر میں عمار یاسر کا مزار خراب کر دیا گیا خبرگزاری حج و زیارت۔]</ref> | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |