مندرجات کا رخ کریں

"عمار بن یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 39: سطر 39:
== صحابی پیغمبر (ص) ==
== صحابی پیغمبر (ص) ==


عمار اور ان کے ماں باپ کا شمار [[اسلام]] قبول کرنے والے پہلے افراد (سابقین) میں ہوتا ہے۔ ایک [[حدیث|روایت]] کے مطابق جس وقت عمار نے اسلام قبول کیا اس وقت تقریبا 30 لوگوں سے زیادہ افراد نے اسلام قبول نہیں کیا تھا جبکہ ایک اور روایت کے مطابق وہ اسلام قبول کرنے والے پہلے سات لوگوں میں سے تھے۔<ref> ابن اثیر، اسد الغابہ، ۲۰۰۱، ج۴، ص۳۰۹</ref>
[[حدیث|روایت]] کے مطابق جس وقت عمار نے اسلام قبول کیا اس وقت تقریبا 30 لوگوں سے زیادہ افراد نے اسلام قبول نہیں کیا تھا جبکہ ایک اور روایت کے مطابق وہ اسلام قبول کرنے والے پہلے سات لوگوں میں سے تھے۔<ref> ابن اثیر، اسد الغابہ، ۲۰۰۱، ج۴، ص۳۰۹</ref>
 
مشرکین نے عمار کو بھی پیغمبرؐ کی شان میں ناروا الفاظ ادا کرنے پر مجبور کیا۔ جب یہ خبر پیغمبر اکرمؐ تک پہنچی تو آپ نے عمار کے عذر کو قبول کیا اور ان سے فرمایا اگر دوبارہ مجبور کیا گیا تو دوبارہ بھی اسی طرح کرنا۔ اسی واقعہ کے بعد یہ [[آیت]] نازل ہوئی: <font color=green>{{عربی|مَن کفَرَ بِاللَّهِ مِن بَعْدِ إِیمَانِهِ إِلَّا مَنْ أُکرِ هَ وَقَلْبُهُ مُطْمَئِنٌّ بِالْإِیمَانِ وَلَـٰكِن مَّن شَرَ‌حَ بِالْكُفْرِ‌ صَدْرً‌ا فَعَلَيْهِمْ غَضَبٌ مِّنَ اللَّـهِ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ}}</font> ترجمہ: جو کوئی اللہ پر ایمان لانے کے بعد کفر کرے سوائے اس صورت کے کہ اسے مجبور کیا جائے جبکہ اس کا دل ایمان پر مطمئن ہو (کہ اس پر کوئی پکڑ نہیں ہے) لیکن جو کشادہ دلی سے کفر اختیار کرے (زبان سے کفر کرے اور اس کا دل اس کفر پر رضامند ہو) تو ایسے لوگوں پر اللہ کا غضب ہے اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے۔ <ref> سورہ نحل، آیت ۱۰۶</ref><ref> ابن اثیر، أسد الغابہ، ۲۰۰۱، ج۴، ص۳۰۹؛الامین، اعیان الشیعۃ، ۱۴۲۰، ج۱۳، ص۲۸</ref>
مشرکین نے عمار کو بھی پیغمبرؐ کی شان میں ناروا الفاظ ادا کرنے پر مجبور کیا۔ جب یہ خبر پیغمبر اکرمؐ تک پہنچی تو آپ نے عمار کے عذر کو قبول کیا اور اس سے فرمایا اگر دوبارہ مجبور ہوا تو دوبارہ اسی طرح کرنا۔ اسی واقعہ کے بعد یہ [[آیت]] نازل ہوئی: <font color=green>{{عربی|مَن کفَرَ بِاللَّهِ مِن بَعْدِ إِیمَانِهِ إِلَّا مَنْ أُکرِ هَ وَقَلْبُهُ مُطْمَئِنٌّ بِالْإِیمَانِ وَلَـٰكِن مَّن شَرَ‌حَ بِالْكُفْرِ‌ صَدْرً‌ا فَعَلَيْهِمْ غَضَبٌ مِّنَ اللَّـهِ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ}}</font> ترجمہ: جو کوئی اللہ پر ایمان لانے کے بعد کفر کرے سوائے اس صورت کے کہ اسے مجبور کیا جائے جبکہ اس کا دل ایمان پر مطمئن ہو (کہ اس پر کوئی پکڑ نہیں ہے) لیکن جو کشادہ دلی سے کفر اختیار کرے (زبان سے کفر کرے اور اس کا دل اس کفر پر رضامند ہو) تو ایسے لوگوں پر اللہ کا غضب ہے اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے۔ <ref> سورہ نحل، آیت ۱۰۶</ref><ref> ابن اثیر، أسد الغابہ، ۲۰۰۱، ج۴، ص۳۰۹؛الامین، اعیان الشیعۃ، ۱۴۲۰، ج۱۳، ص۲۸</ref>


بعض [[روایات]] کے مطابق عمار یاسر کا شمار مہاجرین حبشہ میں بھی ہوتا ہے۔<ref> ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، ۱۳۸۳، ج۱، ص۲۲۰.</ref>
بعض [[روایات]] کے مطابق عمار یاسر کا شمار مہاجرین حبشہ میں بھی ہوتا ہے۔<ref> ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، ۱۳۸۳، ج۱، ص۲۲۰.</ref>
اسی طرح جب پیغمبر اسلام نے مدینہ ہجرت کی تو اس وقت عمار یاسر بھی آپؐ کے ہمراہ تھے اور [[مسجد قبا]] کی تعمیر میں رسول اللہ کا ساتھ دیا۔<ref> ابن الأثیر، أسد الغابۃ، ۲۰۰۱، ج۴، ص۴۶.</ref> آپ مدینے میں پیغمبر اکرؐم کے نزدیک ترین افراد میں سے تھے اور صدر اسلام کی تمام جنگوں میں شرکت کی۔<ref> ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۱۰۹</ref>


اسی طرح جب پیغمبر اسلام نے مدینہ ہجرت کی تو اس وقت عمار یاسر بھی آپؐ کے ہمراہ تھے اور [[مسجد قبا]] کی تعمیر میں رسول اللہ کا ساتھ دیا۔<ref> ابن الأثیر، أسد الغابۃ، ۲۰۰۱، ج۴، ص۴۶.</ref> آپ مدینے میں پیغمبر اکرؐ کے نزدیک ترین افراد میں سے تھے اور صدر اسلام کی تمام جنگوں میں شرکت کی۔<ref> ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۱۰۹</ref>
عمار کے فضایل کے سلسلہ میں آنحضرت (ص) سے بعض روایات نقل ہوئی ہیں جیسے: بہشت [[علیؑ]]، عمار، [[سلمان فارسی|سلمان]] اور [[بلال]] کی مشتاق ہے۔<ref> ابن عبد البرّ، الاستعیاب فی معرفۃ الاصحاب، ۱۴۱۵، ج۳، ص۲۲۹.</ref> اسی طرح ایک اور روایت میں پیغمبر اکرمؐ سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا: عمار حق کے ساتھ ہے اور حق عمار کے ساتھ، حق جہاں بھی ہو عمار حق کے گرد چکر لگاتا ہے۔ عمار کے قاتل جہنمی ہیں۔<ref> الامینی، الغدیر، ۱۳۹۷، ج۹، ص۲۵</ref>
 
عمار کے فضایل: ایک روایت میں پیغمبر اسلامؐ نے عمار کے فضائل میں یوں بیان فرمایا ہے: بہشت [[علیؑ]]، عمار، [[سلمان فارسی|سلمان]] اور [[بلال]] کی مشتاق ہے۔<ref> ابن عبد البرّ، الاستعیاب فی معرفۃ الاصحاب، ۱۴۱۵، ج۳، ص۲۲۹.</ref> اسی طرح ایک اور روایت میں پیغمبر اکرمؐ سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا: عمار حق کے ساتھ ہے اور حق عمار کے ساتھ، حق جہاں بھی ہو عمار حق کے گرد چکر لگاتا ہے۔ عمار کے قاتل جہنمی ہیں۔<ref> الامینی، الغدیر، ۱۳۹۷، ج۹، ص۲۵</ref>


== خلفاء کا دور ==
== خلفاء کا دور ==
گمنام صارف