مندرجات کا رخ کریں

"عمار بن یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 74: سطر 74:
عمارت کا بیرونی منظر سنگ مرمر اور کاشی کاری کے ذریعے نہایت خوبصورت انداز میں بنایا گیا ہے۔ عمار یاسر کی زیارتگاہ صحن کے مغرب میں جبکہ اویس قرنی کی زیارتگاہ صحن کے مشرق میں بنائی گئی ہیں۔ صحن کے مشرقی حصے کے باہر "ابی بن قیس" کی زیارتگاہ واقع ہے جو ایک چھوٹے گنبد پر مشتمل ہے۔<ref>خامi یار،‌ "شام میں اہل بیتؑ کے چاہنے والوں کی زیارت گاہیں"، ص۴۰</ref>

===تخریب حرم عمّار===
===تخریب حرم عمار===
[[21 رمضان]] سنہ 1434 ہجری قمری [[شب قدر]] کے ایام میں تکفیریوں کے ایک گروہ نے [[شام]] میں صوبہ رقہ پر قبضہ کیا اور عمار یاسر اور [[اویس قرنی]] کے حرم پر راکٹ سے حملہ کیا جو اس حرم کے صحن میں جا گرا اور اسے خراب کردیا اس کے علاوہ پی در پی اس حرم کی دیواروں پر حملہ کے ذریعے اس کے دیواروں کو بھی منہدم کردیا گیا ہے۔<ref>[http://www.mashreghnews.ir/fa/news/296384/داعش نے عمار یاسر اور اویس قرنی کے مزارات کو منہدم کردیا۔ خبرگزاری مشرق.]</ref>

confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم