مندرجات کا رخ کریں

"عمار بن یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  12 اکتوبر 2017ء
م
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 66: سطر 66:

==عمار یاسر کا مقبرہ==
==عمار یاسر کا مقبرہ==
آپ کا مقبرہ آپ کی محل شہادت یعنی شام کے شہر رقہ میں موجود ہے۔<ref>حرزالدین، مراقد المعارف، ج۲، ص۱۰۰</ref> "شام کے زیارتی اور سیاحتی اماکن" نامی کتاب کے مصنف اس مقبرہ کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: "یہ مقبرہ باب علی(ع) کے دائیں جانب واقع ہے کئی سالوں سے اسلامی جہوری ایران کی زیر نگرانی بہت بڑی زیارت گاہ تعمیر ہو رہی ہے۔ عمار یاسر کے مقبرہ کے اوپر ایک بلند گنبد واقع ہے۔ آپ کی قبر ٹھیک اسی گنبد کے نیچے واقع ہے۔"<ref>قائدان، اماکن زیارتی سیاحتی سوریہ، ۱۳۸۱، ص۱۹۸</ref>
آپ کا مقبرہ آپ کا محل شہادت یعنی شام کے شہر رقہ میں موجود ہے۔<ref>حرزالدین، مراقد المعارف، ج۲، ص۱۰۰</ref> "شام کے زیارتی اور سیاحتی اماکن" نامی کتاب کے مصنف اس مقبرہ کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: "یہ مقبرہ باب علی(ع) کے دائیں جانب واقع ہے کئی سالوں سے اسلامی جہوری ایران کی زیر نگرانی بہت بڑی زیارت گاہ تعمیر ہو رہی ہے۔ عمار یاسر کے مقبرہ کے اوپر ایک بلند گنبد واقع ہے۔ آپ کی قبر ٹھیک اسی گنبد کے نیچے واقع ہے۔"<ref>قائدان، اماکن زیارتی سیاحتی سوریہ، ۱۳۸۱، ص۱۹۸</ref>

اس زیارتی مکان کی تعریف "شام میں اہل بیت(ع) کے چاہنے والوں کی زیارت گاہیں" نامی مقالے میں میں یوں درج ہے: " اس شہر میں بڑی بڑی باعظمت زیارتگاہیں موجود ہیں جنہوں نے آخری چند سالوں میں شیعہ حضرات خصوصا زائرین کی توجہ اپنی جانب مبزول کی ہیں۔ یہ زیارتگاہیں صفین کے چند شہداء منجملہ عمار یاسر، اویس قرنی اور ابی بن قیس کے مزارات ہیں۔

گمنام صارف