مندرجات کا رخ کریں

"یومیہ نمازیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{وضاحتی فقہی مضمون}}
{{وضاحتی فقہی مضمون}}
{{احکام}}
{{احکام}}
'''یومیہ نمازیں''' صبح، ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی پنجگانہ نمازوں کو کہا جاتا ہے جنہیں ہر مکلف کو انہیں ہر روز بجا لانا چاہئے۔ یومیہ نمازیں مسلمانوں کے اہم ترین عبادی اعمال ہیں جو ہر روز پانچ مختلف اوقات میں بجا لائے جاتے ہیں۔
'''یومیہ نمازیں''' صبح، ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی پنجگانہ نمازوں کو کہا جاتا ہے۔ ہر مکلف پر ہر روز ان نمازوں کو بجا لانا ضروری ہوتا ہے۔ یومیہ نمازیں مسلمانوں کے اہم ترین عبادتوں میں سے ہیں جو ہر روز پانچ مختلف اوقات میں بجا لائے جاتے ہیں۔


==یومیہ نمازوں کی رکعات اور اوقات==  
==رکعات کی تعداد اور اوقات==  
*[[نماز صبح]]: اس نماز کی رکعات کی تعداد دو ہے اور اس کو [[طلوع فجر]] سے طلوع آفتاب تک بجا لایا جاتا ہے۔  
*[[نماز صبح]]: نماز صبح دو رکعت پر مشتمل ہوتی ہے اور اس کو [[طلوع فجر]] سے طلوع آفتاب تک بجا لایا جاتا ہے۔  
*[[نماز ظہر]]: اس کی رکعتیں چار ہیں اور زوال آفتاب سے لے کر  غروب آفتاب سے قبل، اس وقت تک پڑھی جاسکتی ہے جب تک غروب تک نماز عصر کی چار رکعتوں جتنا وقت باقی ہو۔ [[جمعہ]] کے دن  [[نماز جمعہ]] کی شرائط موجود ہوں تو نماز ظہر کی بجائے  دو رکعت نماز جمعہ ادا کی جاتی ہے۔  
*[[نماز ظہر]]: اس کی رکعتیں چار ہیں اور زوال آفتاب سے لے کر  غروب آفتاب سے قبل اس وقت تک پڑھی جاسکتی ہے جب تک غروب تک نماز عصر کی چار رکعتوں جتنا وقت باقی ہو۔ [[جمعہ]] کے دن  [[نماز جمعہ]] کی شرائط موجود ہوں تو نماز ظہر کی بجائے  دو رکعت نماز جمعہ ادا کی جا سکتی ہے۔  
*[[نماز عصر]]: چار رکعتی [[نماز]] ہے جس کا وقت، ظہر کے بعد چار رکعت نماز ظہر کے برابر وقت گذرنے کے بعد، شروع ہوتا ہے اور غروب آفتاب تک پڑھی جاسکتی ہے۔
*[[نماز عصر]]: چار رکعتی [[نماز]] ہے جس کا وقت ظہر کے بعد چار رکعت نماز ظہر کے برابر وقت گذرنے کے بعد شروع ہوتا ہے اور غروب آفتاب تک پڑھی جاسکتی ہے۔
*[[نماز مغرب]]: تین رکعتی [[نماز]] ہے جس کا وقت [[اذان]] مغرب سے اس وقت تک پڑھی جاسکتی ہے جب تک کہ "شرعی نصف شب" سے قبل، نماز عشاء کی چار رکعتوں جتنا وقت باقی ہو۔  
*[[نماز مغرب]]: تین رکعتی [[نماز]] ہے جس کا وقت [[اذان]] مغرب سے اس وقت تک پڑھی جاسکتی ہے جب تک کہ "شرعی نصف شب" سے قبل نماز عشاء کی چار رکعتوں جتنا وقت باقی ہو۔  
*[[نماز عشاء]]: چار رکعتی نماز ہے جو اذان مغرب سے نماز مغرب جتنا وقت سے گذرنے کے بعد سے "شرعی نصف شب" پڑھی جاسکتی ہے۔<ref>امام خمینی، تحریرالوسیلہ، ص111-113۔</ref>
*[[نماز عشاء]]: چار رکعتی نماز ہے جو اذان مغرب سے نماز مغرب جتنا وقت گذرنے کے بعد سے "شرعی نصف شب" تک پڑھی جاسکتی ہے۔<ref>امام خمینی، تحریرالوسیلہ، ص111-113۔</ref>


==بعض احکام==
==بعض احکام==
* [[نماز مسافر]]، قصر ہے؛ یعنی یہ کہ چار رکعتی نمازیں سفر کے دوران دو رکعتی، پڑھی جاتی ہیں۔  
* [[نماز مسافر]] قصر ہے؛ یعنی یہ کہ چار رکعتی نمازیں سفر کے دوران دو رکعتی پڑھی جاتی ہیں۔  
* ظہر اور عصر کی نمازوں میں [[سورہ حمد]] اور دوسری صورت، آہستہ پڑھی جاتی ہیں۔  
* ظہر اور عصر کی نمازوں میں [[سورہ حمد]] اور دوسری سورت آہستہ پڑھی جاتی ہیں۔  
* مرد نمازگزار نماز صبح، مغرب اور عشاء کے دوران حمد اور سورت کو بآواز بلند پڑھیں گے جبکہ خواتین کو تمام نمازوں میں حمد اور سورت کو آہستہ پڑھنا چاہئے۔  
* مرد نمازگزار نماز صبح، مغرب اور عشاء کے دوران حمد اور سورت کو بآواز بلند پڑھیں گے جبکہ خواتین کو تمام نمازوں میں حمد اور سورت کو آہستہ پڑھنا چاہئے۔  
* یومیہ نمازیں تمام مکلفین پر ہر صورت میں واجب ہیں ہیں؛ سوائے [[حیض|حائض]] (ماہواری) اور [[نفاس|نفساء]] خواتین کے۔ [[نفاس]] اس خون کو کہا جاتا ہے جو خواتین بچے کی پیدائش کے بعد 10 روز تک دیکھتی ہیں۔
* یومیہ نمازیں تمام مکلفین پر ہر صورت میں واجب ہیں؛ سوائے [[حیض|حائض]] (ماہواری) اور [[نفاس|نفساء]] خواتین کے۔ [[نفاس]] اس خون کو کہا جاتا ہے جو خواتین بچے کی پیدائش کے بعد 10 روز تک دیکھتی ہیں۔


==جمع بین الصلاتیں==
==جمع بین الصلاتیں==
confirmed، templateeditor
8,812

ترامیم