گمنام صارف
"یومیہ نمازیں" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Smnazem کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{وضاحتی فقہی مضمون}} | {{وضاحتی فقہی مضمون}} | ||
{{دعا و مناجات}} | {{دعا و مناجات}} | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
سطر 6: | سطر 5: | ||
==یومیہ نمازوں کی رکعات اور اوقات== | ==یومیہ نمازوں کی رکعات اور اوقات== | ||
*[[نماز صبح]]: اس نماز کی رکعات کی تعداد دو ہے اور اس کو [[طلوع فجر]] سے طلوع آفتاب تک بجا لایا جاتا ہے۔ | *[[نماز صبح]]: اس نماز کی رکعات کی تعداد دو ہے اور اس کو [[طلوع فجر]] سے طلوع آفتاب تک بجا لایا جاتا ہے۔ | ||
*[[نماز ظہر]]: اس کی رکعتیں چار ہیں اور [[اذان]] ظہر سے لے کر غروب آفتاب سے قبل، اس وقت تک پڑھی جاسکتی ہے جب تک | *[[نماز ظہر]]: اس کی رکعتیں چار ہیں اور [[اذان]] ظہر سے لے کر غروب آفتاب سے قبل، اس وقت تک پڑھی جاسکتی ہے جب تک غروب تک نماز عصر کی چار رکعتوں جتنا وقت باقی ہو۔ روز [[جمعہ]] [[نماز جمعہ]]، نماز ظہر کے بجائے، ادا کی جاتی ہے۔ | ||
*[[نماز عصر]]: چار رکعتی [[نماز]] ہے جس کا وقت، ظہر کے بعد چار رکعت نماز ظہر کے برابر وقت گذرنے کے بعد، شروع ہوتا ہے اور غروب آفتاب تک پڑھی جاسکتی ہے۔ | |||
*[[نماز مغرب]]: تین رکعتی [[نماز]] ہے جس کا وقت [[اذان]] مغرب سے اس وقت تک پڑھی جاسکتی ہے جب تک کہ "شرعی نصف شب" سے قبل، نماز عشاء کی چار رکعتوں جتنا وقت باقی ہو۔ | |||
*[[نماز عشاء]]: چار رکعتی نماز ہے جو اذان مغرب سے نماز مغرب جتنا وقت سے گذرنے کے بعد سے "شرعی نصف شب" پڑھی جاسکتی ہے۔<ref>امام خمینی، تحریرالوسیلہ، ص111-113۔</ref> | |||
==بعض احکام== | |||
* [[نماز مسافر]]، قصر ہے؛ یعنی یہ کہ چار رکعتی نمازیں سفر کے دوران دو رکعتی، پڑھی جاتی ہیں۔ | |||
* ظہر اور عصر کی نمازوں میں [[سورہ حمد]] اور دوسری صورت، آہستہ پڑھی جاتی ہیں۔ | |||
* مرد نمازگزار نماز صبح، مغرب اور عشاء کے دوران حمد اور سورت کو بآواز بلند پڑھیں گے جبکہ خواتین کو تمام نمازوں میں حمد اور سورت کو آہستہ پڑھنا چاہئے۔ | |||
* یومیہ نمازیں تمام مکلفین پر ہر صورت میں واجب ہیں ہیں؛ سوائے [[حیض|حائض]] (ماہواری) اور [[نفاس|نفساء]] خواتین کے۔ [[نفاس]] اس خون کو کہا جاتا ہے جو خواتین بچے کی پیدائش کے بعد 10 روز تک دیکھتی ہیں۔ | |||
==جمع بین الصلاتیں== | |||
[[اہل سنت]] کا اعتقاد ہے کہ یومیہ نمازیں پانچ الگ الگ اوقات میں پڑھی جانی چاہئیں۔<ref>نیشابوری، مسلم بن حجاج، صحیح مسلم ج5، ج3، ص135۔</ref> [[شیعہ]] بھی اگرچہ یہی اعتقاد رکھتے ہیں کہ یومیہ نمازیں پانچ اوقات میں پڑھنا، افضل ہے؛ لیکن نماز عصر کو نماز مغرب کے فورا بعد پڑھنا اور نماز عشاء کو نماز مغرب کے فورا بعد پڑھنا، جائز ہے اور اصطلاحا وہ دو نمازیں اکٹھی پڑھتے ہیں۔ [[شیعہ]] نمازوں کو اکٹھا پڑھنے کے لئے [[قرآن]] اور [[سنت]] سے دلائل اور مستندات بھی قائم کرتے ہیں۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، ج7، ص305، المسئلۃ السابعۃ۔</ref> | |||
==یومیہ نمازوں کی اہمیت== | |||
یومیہ نمازیں، اہم ترین عبادی اعمال میں سے ہیں جنہیں [[احادیث|روایات]] میں "اصلِ اسلام"، "معراج المؤمن"، "روزانہ گناہوں کو پاک کردینے والے"، "افضل ترین عمل" و۔۔۔ کہا گیا ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام، ج7، ص2۔</ref> | |||
==متعلقہ مضامین== | |||
{{ستون آ}} | |||
* [[نماز]] | |||
* [[مستحب نمازیں]] | |||
* [[یومیہ نوافل]] | |||
* [[نماز جعفر طیار]] | |||
* [[نماز استغاثہ]] | |||
* [[نماز استسقاء]] | |||
* [[نماز معصومین]] | |||
{{ستون خ}} | |||
==پانویس== | |||
{{پانویس2}} | |||
==منابع== | |||
*امام خمینی، تحریرالوسیله، مؤسسه تنظیم و نشر آثار امام خمینی، تهران، 1379. | |||
* نجفی، محمد حسن بن باقر، جواہر الکلام، دارالاحیاء التراث العربی، لبنان، 1362ق. | |||
*نیشابوری، مسلم بن حجاج، صحیح مسلم، دارالکتب العربی، بیروت، 1407ق. | |||
{{نمازیں}} | |||
[[fa:نمازهای روزانه]] | |||
[[tr:Günlük Namazlar]] | |||
[[زمرہ:نماز]] | |||
[[زمرہ:واجب نمازیں]] | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
[[fa:نمازهای روزانه]] | [[fa:نمازهای روزانه]] | ||
[[en:Daily prayers]] | [[en:Daily prayers]] | ||
[[tr:Günlük Namazlar]] | [[tr:Günlük Namazlar]] | ||
{{فروع دین}} | |||
{{نمازیں}} |