مندرجات کا رخ کریں

"ام البنین" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 62: سطر 62:
=== ام البنین کا اپنے بیٹوں کیلئے عزاداری ===
=== ام البنین کا اپنے بیٹوں کیلئے عزاداری ===

مقاتل الطالبین کے مطابق ام البنین اپنے بیٹوں کی شہادت سے باخبر ہونے کے بعد ہر روز اپنے پوتے [[عبیداللہ بن عباس بن علی|عبیداللہ]] (فرزند عباس) کے ساتھ [[بقیع|جنت البقیع]] جایا کرتی تھی اور وہاں پر اپنے اشعار پڑھا کرتی تھیں اور نہایت دلسوز انداز میں گریہ کرتی تھیں۔ اہل [[مدینہ]] ان کے ارد گرد جمع ہوکر ان کے ساتھ گریہ کرتے تھے۔ یہاں تک کہ کہا جاتا ہے کہ مدینہ کا حاکم [[مروان بن حکم]]بھی رویا کرتا تھا۔<ref>اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص۸۵.</ref> آپ کو ایک فصیح و بلیغ ادیب و شاعر اور اہل فضل و دانش سمجھا جاتا تھا۔<ref>حسون، اعلام النساء المؤمنات، ص۴۹۶-۴۹۷.</ref>آپ [[حضرت عباسؑ]] کیلئے مرثیے کے یہ اشعار پڑھا کرتی تھیں جن کا ترجمہ یہ ہے:
مقاتل الطالبین کے مطابق ام البنین اپنے بیٹوں کی شہادت سے باخبر ہونے کے بعد ہر روز اپنے پوتے [[عبیداللہ بن عباس بن علی|عبیداللہ]] (فرزند عباس) کے ساتھ [[بقیع|جنت البقیع]] جایا کرتی تھی اور وہاں پر اپنے اشعار پڑھا کرتی تھیں اور نہایت دلسوز انداز میں گریہ کرتی تھیں۔ اہل [[مدینہ]] ان کے ارد گرد جمع ہوکر ان کے ساتھ گریہ کرتے تھے۔ یہاں تک کہ کہا جاتا ہے کہ مدینہ کا حاکم [[مروان بن حکم]] بھی رویا کرتا تھا۔<ref>اصفہانی، مقاتل الطالبیین، ص۸۵.</ref> آپ کو ایک فصیح و بلیغ ادیب و شاعر اور اہل فضل و دانش سمجھا جاتا تھا۔<ref>حسون، اعلام النساء المؤمنات، ص۴۹۶-۴۹۷.</ref>آپ [[حضرت عباسؑ]] کیلئے مرثیے کے یہ اشعار پڑھا کرتی تھیں جن کا ترجمہ یہ ہے:

" اے وہ جس نے عباس کو دشمن پر حملہ کرتے ہوئے دیکھا ہے جو دشمن کے پیچھے تھا۔ کہتے ہیں میرے بیٹے کے ہاتھ جدا ہوگئے تھے اور اس کے سر پر گرز مارا گیا تھا۔ اگر تیرے ہاتھ میں تلوار ہوتی تو کوئی تیرے نزدیک نہیں آسکتا"۔<ref>محلاتی، ریاحین الشریعہ، ج۳، ص۲۹۴ و تنقیح المقال، ج۳، ص۷۰</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم