گمنام صارف
"ام البنین" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Abbasi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 32: | سطر 32: | ||
|data15 = {{{تالیفات|}}} | |data15 = {{{تالیفات|}}} | ||
}} | }} | ||
'''فاطمہ بنت حِزام''' جو '''اُمّ البَنین''' کے نام سے مشہور ہیں [[امیرالمؤمنین(ع)]] کی زوجات میں سے تھیں۔ آپ [[شیعہ|شیعوں]] کے ہاں قابل احترام شخصیات میں سے ہیں۔ حضرت علی(ع) کے | '''فاطمہ بنت حِزام''' جو '''اُمّ البَنین''' کے نام سے مشہور ہیں [[امیرالمؤمنین(ع)]] کی زوجات میں سے تھیں۔ آپ [[شیعہ|شیعوں]] کے ہاں قابل احترام شخصیات میں سے ہیں۔ حضرت علی(ع) سے ازدواج کے نتیجے میں آپ کے بطن سے چار بیٹے پیدا ہوئے جن کے نام [[حضرت عباس(ع)]]، [[عبداللہ بن علی بن ابی طالب|عبداللہ]]، [[جعفر بن علی بن ابی طالب|جعفر]] اور [[عثمان بن علی(ع)|عثمان]] ہیں یہ چاروں کے چاروں [[عاشورا]] کے دن [[امام حسین(ع)]] کے ساتھ [[شہادت]] کے درجے پر فائز ہوئے۔ آپ چونکہ چار بیٹوں کی ماں تھی اسلئے آپ "ام البنین" یعنی بیٹوں کی ماں کے لقب سے ملقب ہوئیں۔ | ||
[[واقعہ کربلا]] کے بعد حضرت ام البنین امام حسین(ع) اور اپنے بیٹوں کیلئے اس طرح [[عزاداری]] کرتی تھیں کہ دشمنان [[اہل بیت(ع)]] بھی آپ کے ساتھ رونے پر مجبور ہوتے تھے۔ آپ کا مدفن [[بقیع|قبرستان بقیع]] میں ہے۔ | [[واقعہ کربلا]] کے بعد حضرت ام البنین امام حسین(ع) اور اپنے بیٹوں کیلئے اس طرح [[عزاداری]] کرتی تھیں کہ دشمنان [[اہل بیت(ع)]] بھی آپ کے ساتھ رونے پر مجبور ہوتے تھے۔ آپ کا مدفن [[بقیع|قبرستان بقیع]] میں ہے۔ |