گمنام صارف
"حر بن یزید ریاحی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←عاشورا سے پہلے
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>Mabbassi م (←عاشورا سے پہلے) |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
حر کوفہ کے مشہور ترین جنگی دلاوروں میں سے تھے<ref>رجوع کریں: طبری، ج۵، ص۳۹۲، ۴۲۷؛ ابنكثیر، ج۸، ص۱۹۵.</ref> | حر کوفہ کے مشہور ترین جنگی دلاوروں میں سے تھے<ref>رجوع کریں: طبری، ج۵، ص۳۹۲، ۴۲۷؛ ابنكثیر، ج۸، ص۱۹۵.</ref> | ||
بعض منابع نے اشتباہ کی وجہ سے انہیں [[عبید اللہ بن زیاد]] کے [[صاحب شرطہ|شُرطہ]] ہونے کے عنوان سے ذکر کیا ہے <ref>رجوع کریں:ابن جوزی، ج۵، ص۳۳۵؛ ابنوردی، ج۱،(ص).۲۳۱</ref> پس اس بنا پر وہ صاحب شرطہ کے عنوان سے نہیں بلکہ وہ ایک | بعض منابع نے اشتباہ کی وجہ سے انہیں [[عبید اللہ بن زیاد]] کے [[صاحب شرطہ|شُرطہ]] ہونے کے عنوان سے ذکر کیا ہے <ref>رجوع کریں:ابن جوزی، ج۵، ص۳۳۵؛ ابنوردی، ج۱،(ص).۲۳۱</ref> پس اس بنا پر وہ صاحب شرطہ کے عنوان سے نہیں بلکہ وہ ایک فوجی منصب کے حامل تھے اور انہیں [[عبیداللّه بن زیاد]] کی طرف سے [[قبیلہ تمیم|تمیم]] و [[قبیلہ ہمدان|ہمْدان]] کے جوانوں پر مشتمل فوج کی سپہ سالاری کے فرائض کے ساتھ [[امام حسین]](ع) کو روکنے کیلئے مامور کیا گیا<ref>طبری، ج۵، ص۴۲۲.</ref><ref>رجوع کریں: بلاذری، ج۲، ص۴۷۳؛ دینوری، ص۲۵۲؛ طبری، ج۵، ص۴۰۲ـ۴۰۳.</ref> | ||
آپکے فوجی عہدے دار ہونے کے احتمال کی مزید تقویت اس بات سے ہوتی ہے کہ کوفہ کی 60 سالہ زندگی میں کسی قسم کی سیاسی سرگرمی کا ذکر نہیں آیا ہے اور وہ سیاست سے کسی قسم کا سروکار نہیں رکھتے تھے ۔ صرف بلعمی نے ایک مردد روایت کے سہارے کی بنا پر اسے شیعہ کہا کہ جس نے اپنے مذہب کو چھپا کر رکھا ہوا تھا<ref>ج ۴، ص۷۰۴</ref> | آپکے فوجی عہدے دار ہونے کے احتمال کی مزید تقویت اس بات سے ہوتی ہے کہ کوفہ کی 60 سالہ زندگی میں کسی قسم کی سیاسی سرگرمی کا ذکر نہیں آیا ہے اور وہ سیاست سے کسی قسم کا سروکار نہیں رکھتے تھے ۔ صرف بلعمی نے ایک مردد روایت کے سہارے کی بنا پر اسے شیعہ کہا کہ جس نے اپنے مذہب کو چھپا کر رکھا ہوا تھا<ref>ج ۴، ص۷۰۴</ref> |