مندرجات کا رخ کریں

"استغفار" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 210: سطر 210:

بعض لوگ اس کو فرشتوں کے ہر قسم کے گناہ سے طیب و طاہر ہونے کی دلیل سمجھتے ہیں،<ref>فخر رازی، تفسیر الکبیر، ج27، ص146۔</ref><ref>صادقی تہرانی، تفسیر الفرقان، ج23، ص406۔</ref> اور بعض دیگر اس کو رعایتِ ادب سمجھتے ہیں، جہاں [[دعا]] کنندہ اپنے آپ کو بھول کر دوسروں کو یاد کرتا ہے۔<ref>صادقی تہرانی، وہی ماخذ، ج23، ص406۔</ref> لیکن یہ صورت خداوند متعال کی طرف سے اپنے [[رسول اللہ|رسول]] کو دیئے ہوئے فرمان سے ہمآہنگ نہیں ہے جہاں اپنے لئے [[استغفار]] کو دوسروں پر مقدم رکھا گیا ہے۔<ref>{{قرآن کا متن|'''واستَغفِر لِذَنبِكَ ولِلمُؤمِنينَ'''|سورت=[[سورہ محمد|محمد]]|آیت=19}}2ص۔</ref> مگر یہ کہ کہا جائے کہ مقصود، فرشتوں کا اپنے لئے استغفار کے بعد، دوسروں کے لئے استغفار ہے،<ref>صادقی تہرانی، وہی ماخذ، ج23، ص406۔</ref> تاہم یہ توجہ بھی تقدیر اور حذف اور اصل و قاعدے اور ظاہر، کے خلاف ہے۔

==مشرکین کے لئے استغفار سے ممانعت==
{{quote box
|title = {{عربی|'''قال اللہ عزّوجلّ'''}}
|quote =
<font color = green>{{قرآن کا متن|'''مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُواْ أَن يَسْتَغْفِرُواْ لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْ كَانُواْ أُوْلِي قُرْبَى مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُمْ أَنَّهُمْ أَصْحَابُ الْجَحِيمِ'''|ترجمہ=پیغمبر کو اور انہیں جو ایمان لائے ہیں، یہ حق نہیں کہ وہ دعائے مغفرت کریں مشرکوں کے لیے، چاہے وہ اقارب ہی کیوں نہ ہوں، بعد اس کے کہ ان پر ثابت ہو گیا وہ دوزخ والے ہیں|سورت=[[سورہ توبہ|توبہ]]|آیت=113}}۔</font>
| width = 40
| align= left
|qalign = justify
}}

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف