مندرجات کا رخ کریں

"استغفار" کے نسخوں کے درمیان فرق

4,042 بائٹ کا اضافہ ،  21 جون 2016ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 134: سطر 134:
|-
|-
|}
|}
==استغفار کی اجابت==
خداوند متعال کی طرف سے استغفار کی اجابت و قبولیت حتمی ہے کیونکہ:
# بعض [[آیت|آیات کریمہ]] میں خداوند متعال نے استغفار کی قبولیت پر تصریح فرمائی ہے: <font color = green>{{قرآن کا متن|'''فَاسْتَغْفِرُوهُ ثُمَّ تُوبُواْ إِلَيْهِ إِنَّ رَبِّي قَرِيبٌ مُّجِيبٌ'''|ترجمہ=تو اس سے مغفرت طلب کرو، پھر اس سے لو لگاؤ، یقینا میرا پروردگار نزدیک ہے، دعاؤں کا قبول کرنے والا|سورت=[[سورہ ہود|ہود]]|آیت=61}}</font>۔ نیز ارشاد فرماتا ہے: <font color = green>{{قرآن کا متن|'''اُدْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ'''|ترجمہ=  مجھے بلاؤ [یا مجھ سے دعا کرو]، میں جواب دونگا [یا میں تمہاری دعا قبول کروں گا]|سورت=[[سورہ غافر|غافر]]| آیت=60}}</font>۔ خداوند متعال نے [[دعا]] کی استجابت کا وعدہ کیا ہے اور استغفار بہترین [[دعاؤں]] میں سے ایک دعا کے طور پر<ref>الحویزی، نورالثقلین، ج5، ص38۔</ref><ref>البحرانی، البرہان، ج5، ص65۔</ref> اس الہی وعدے میں شامل ہے اور استغفار کی قبولیت کا وعدہ استغفار کی ترغیب کا سبب ہوسکتا ہے۔
# اس حقیقت کے پیش نظر کہ [[قرآن کریم]] اپنی بہت سی آیتوں میں استغفار کا حکم دیتا ہے،<ref>عبدالباقی، المعجم المفهرس، ص634، "غفر"۔</ref> عدم قبولیت بعید از تصور، نظر آتی ہے۔
# اللہ کے بہت سے اوصاف، جیسے: "غفور، غفّار، عفوّ وغیرہ" اللہ کی مغفرت و بخشش کی بشارت کا ثبوت ہیں وہی مغفرت جس کی امید استغفار سے رکھی جاتی ہے۔
==استغفار کے بہترین اوقات==
استغفار کسی خاص وقت اور مقام اور خاص قسم کے حالات و کیفیات کے لئے محدود نہیں ہے؛ لیکن خاص قسم کے زمانی اور مکانی حالات میں، اس کا کردار خاص ہوجاتا ہے۔ [[قرآن کریم]] نے بعض آیات میں،<ref>{{قرآن کا متن|'''اَلصَّابِرِينَ وَالصَّادِقِينَ وَالْقَانِتِينَ وَالْمُنفِقِينَ وَالْمُسْتَغْفِرِينَ بِالأَسْحَارِ'''|ترجمہ= جو صبر کرنے والے ہیں اور راست باز ہیں اور اطاعت گزار ہیں اور جو خیرات کرنے والے ہیں اور راتوں کو پچھلے پہر [بوقت سَحَر] مغفرت کی دعائیں کرنے والے ہیں|سورت=[[سورہ آل عمران|آل عمران]]|آیت=17}}۔</ref><ref>{{قرآن کا متن|'''وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ'''|ترجمہ=اور پچھلے پہروں کو [بوقت سَحَر] وہ طلب مغفرت کرتے تھے|سورت=[[سورہ ذاریات|ذاریات]]|آیت=18}}۔</ref> واضح و صریح طور پر، سحر یا رات کے پچھلے پہر کو منتخب فرماتا ہے اور آیت ({{قرآن کا متن|'''قَالَ سَوْفَ أَسْتَغْفِرُ لَكُمْ رَبِّيَ إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ'''|ترجمہ=انہوں نے کہا میں تمہارے لیے پروردگار سے بخشش کی التجا کروں گا۔ یقینا وہ بخشنے والا ہے، بڑا مہربان|سورت=[[سورہ یوسف|یوسف]]|آیت=98}}) میں، تقریبا تمام مفسرین کی رائے کے مطابق، دوسرے اوقات کے مقابلے میں وقت سحر کی برتری کو گوش گذار کرایا گیا ہے۔


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
گمنام صارف