مندرجات کا رخ کریں

"استغفار" کے نسخوں کے درمیان فرق

6,665 بائٹ کا اضافہ ،  18 جون 2016ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:


استغفار یا تو زبانی ہے جیسے: <font color = blue>{{حدیث|'''اَستَغفِرُ اللہَ'''}}</font> کہنا؛ یا فعلی ہے اور عملی ہے جیسے: ان اعمال کی انجام دہی، جو انسان کے گناہوں کے بخشے جانے کا سبب بنتے ہیں۔ زبانی استغفار کو [[فقہ]] کے ابواب [[طہارت]]، [[صلاۃ]]، [[صوم|صوم]]، [[حج]]، [[تجارت]]، [[ظہار]] اور [[کفارات|کفّارات]] میں زیر بحث لایا گیا ہے۔
استغفار یا تو زبانی ہے جیسے: <font color = blue>{{حدیث|'''اَستَغفِرُ اللہَ'''}}</font> کہنا؛ یا فعلی ہے اور عملی ہے جیسے: ان اعمال کی انجام دہی، جو انسان کے گناہوں کے بخشے جانے کا سبب بنتے ہیں۔ زبانی استغفار کو [[فقہ]] کے ابواب [[طہارت]]، [[صلاۃ]]، [[صوم|صوم]]، [[حج]]، [[تجارت]]، [[ظہار]] اور [[کفارات|کفّارات]] میں زیر بحث لایا گیا ہے۔
==قرآن میں استغفار کے اطلاقات==
طلب مغفرت کا مفہوم 68 مرتبہ [[قرآن]] میں آیا ہے: 43 مرتبہ، باب استفعال کی مختلف صورتوں میں، 17 مرتبہ "إغفر" کے سانچے میں، تین مرتبہ صیغۂ "یغفر"، دو مرتبہ "تغفر" کی صورت میں اور یک مرتبہ "مغفرۃ" کی صورت میں۔<ref>عبدالباقی، المعجم المفهرس، ص634، "غفر"۔</ref>
[[قرآن]] کی دو [[آیت|آیتوں]] میں استغفار لفظ "حِطَّةٌ" کے ساتھ آیا ہے<ref>{{قرآن کا متن|وَقُولُواْ حِطَّةٌ نَّغْفِرْ لَكُمْ خَطَايَاكُمْ|سورت=[[سورہ بقرہ]]|آیت=آیت 58}}۔</ref><ref>{{قرآن کا متن|وَقُولُواْ حِطَّةٌ وَادْخُلُواْ الْبَابَ سُجَّداً نَّغْفِرْ لَكُمْ خَطِيئَاتِكُمْ|سورت=[[سورہ اعراف]]|آیت=آیت 161۔</ref> اور منقول ہے کہ خداوند متعال نے [[بنو اسرائیل]] کو استغفار کا حکم دیا تا کہ اللہ کی مغفرت میں شامل ہوجائیں۔
'''[[قرآن کریم]] میں استغفار کے بعض اطلاقات'''
* <font color = green>{{قرآن کا متن|'''وَأَنِ اسْتَغْفِرُواْ رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُواْ إِلَيْهِ يُمَتِّعْكُم مَّتَاعاً حَسَناً إِلَى أَجَلٍ مُّسَمًّى وَيُؤْتِ كُلَّ ذِي فَضْلٍ فَضْلَهُ وَإِن تَوَلَّوْاْ فَإِنِّيَ أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ كَبِيرٍ'''|ترجمہ= اور یہ کہ تم اپنے پروردگار سے بخشش کے طلبگار ہو، پھر اس کی بارگاہ میں لو لگاؤ، وہ تمہیں بہرہ مند کرے گا اچھے فائدوں سے ایک مقررہ مدت تک اور ہر مرتبہ والے کو اس کے درجہ کے مطابق عطا کرے گا اور اگر تم نے رو گردانی کی تو مجھے تمہارے لیے ایک بہت بڑے دن کے عذاب کا اندیشہ ہے|سورت= [[سورہ ہود]]|آیت=3}}</font>۔
* <font color = green>{{قرآن کا متن|'''وَمَن يَعْمَلْ سُوءاً أَوْ يَظْلِمْ نَفْسَهُ ثُمَّ يَسْتَغْفِرِ اللّهَ يَجِدِ اللّهَ غَفُوراً رَّحِيماً '''|ترجمہ= اور جو برائی کرے یا خوداپنے اوپر ظلم کرے، پھراللہ سے بخشش طلب کرے تو وہ اللہ کو بڑا بخشنے والا پائے گا، مہربان| سورت= [[سورہ نساء]]| آیت= آیت 110}}</font>۔
* <font color = green>{{قرآن کا متن|'''وَاسْتَغْفِرُواْ رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُواْ إِلَيْهِ إِنَّ رَبِّي رَحِيمٌ وَدُودٌ'''|ترجمہ= اور اپنے پروردگار سے مغفرت کے طالب ہو، پھر اس سے لو لگاؤ، یقینا میرا پروردگار مہربان ہے، بڑی محبت والا| سورت= [[سورہ ہود]]| آیت= آیت 90}}</font>۔
* <font color = green>{{قرآن کا متن|'''وَيَا قَوْمِ اسْتَغْفِرُواْ رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُواْ إِلَيْهِ يُرْسِلِ السَّمَاء عَلَيْكُم مِّدْرَاراً وَيَزِدْكُمْ قُوَّةً إِلَى قُوَّتِكُمْ وَلاَ تَتَوَلَّوْاْ مُجْرِمِينَ'''|ترجمہ=اور اے میری قوم! اپنے پروردگار سے بخشش کے طلبگار ہو، پھر اس سے لو لگاؤ کہ وہ تمہاری طرف گھٹا بھیجے خوب برستی ہوئی اور تمہاری قوت میں مزید قوت عطا کرے اور تم مجرمانہ طور پر رو گردانی اختیار نہ کرو| سورت= [[سورہ ہود]]| آیت= آیت 51-52}}</font>۔
* <font color = green>{{قرآن کا متن|'''فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّاراً''' ﴿10﴾ '''يُرْسِلِ السَّمَاء عَلَيْكُم مِّدْرَاراً''' ﴿11﴾ '''وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَاراً''' ﴿12﴾|ترجمہ=تو میں نے کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو، بلاشبہ وہ بڑا بخشنے والا ہے ٭ تا کہ بھیج دے بادل کو تم پر برستا ہوا ٭ اور تمہیں مدد پہنچائے مال اور اولاد کے ساتھ اور قرار دے تمہارے لئے باغ اور قرار دے تمہارے لئے نہریں ٭| سورت=[[سورہ نوح]]| آیت= آیات 10-11-12}}</font>۔
* <font color = green>{{قرآن کا متن|'''وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ تَعَالَوْا يَسْتَغْفِرْ لَكُمْ رَسُولُ اللَّهِ لَوَّوْا رُؤُوسَهُمْ وَرَأَيْتَهُمْ يَصُدُّونَ وَهُم مُّسْتَكْبِرُونَ''' ﴿5﴾ ''' سَوَاء عَلَيْهِمْ أَسْتَغْفَرْتَ لَهُمْ أَمْ لَمْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ لَن يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ''' ﴿6﴾|ترجمہ= اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ "آؤ تمہارے لئے پیغمبر خدا دعائے مغفرت کر دیں"، تو وہ اپنے سر جھٹک کر گھماتے ہیں اور آپ انہیں دیکھتے ہیں کہ وہ تکبر کرتے ہوئے منہ پھیر لیتے ہیں ٭ ان کے لئے برابر ہے کہ ان کے لئے آپ طلب مغفرت کیجئے یا طلب مغفرت نہ کیجئے، اللہ ہر گز انہیں نہیں بخشے گا۔ یقینا اللہ منزل تک نہیں پہنچاتا انہیں جو ایسے بدکردار [و نافرمان] ہوں ٭|سورت= [[سورہ منافقون]]| آیت= آیات 5 و 6}}</font>۔
* <font color = green>{{قرآن کا متن|'''وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ'''|اور پچھلے پہروں کو وہ [اللہ سے] طلب مغفرت کرتے تھے|سورت=[[سورہ ذاریات]]|آیت= آیت 18}}</font>۔
[[ملف:استغفار.jpg|تصغیر|left|220px]]




==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات|3}}
{{حوالہ جات|3}}
[[fa:استغفار]]
گمنام صارف