مندرجات کا رخ کریں

"استغفار" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,241 بائٹ کا اضافہ ،  18 جون 2016ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
| salign = left
| salign = left
}}
}}
==لغت اور اصطلاح میں==
لغت میں، لفظ "استغفار" بمعنی طلب مغفرت،<ref>حمیری، نشوان بن سعید، شمس العلوم، ج8، ص4982۔</ref> "غ ف ر" سے ماخوذ ہے جس کے معنی "چھپانے" کے ہیں۔<ref>ابن منظور، لسان العرب، ج 5، ص26۔</ref><ref>ابن اثیر، النهایة فی غریب الحدیث و الأثر، ج 3، ص373۔</ref> <br/> اصطلاح میں استغفار کے معنی زبانی یا عملی درخواست کے ہیں<ref>راغب اصفہانی، مفردات، ص609۔</ref> مغفرت<ref>اسکندرانی، کشف الاسرار، ج 2، ص46۔</ref> اور [[گناہ]] کے چھپائے جانے، کے لئے<ref>صقر، احمد، التحریرو التنویر، ج 4، ص92۔</ref> بارگاہ ربانی سے، اور اس کا مقصد و ہدف گناہ کے برے اثرات اسے اللہ کے عذاب سے محفوظ رہنا ہے۔<ref> صقر، احمد، التحریرو التنویر، ج 4، ص92۔</ref><ref>راغب اصفہانی، مفردات، ص609۔</ref>
بعض علماء نے [[قرآن]] کی بعض [[آیت|آیات کریمہ]] میں لفظ "استغفار" کو "[[ایمان]]"،<ref>زمخشری، الکشاف، ج 2، ص402۔</ref> [[اسلام]]،<ref>فخر رازی، تفسیر الکبیر، ج 15، ص158۔</ref> یا [[نماز]] قائم کرنے سے<ref>طبرسی، فضل بن حسن، مجمع البیان، ج 2، ص714۔</ref> تفسیر کیا ہے اور یہ آیات کریمہ عمل کے مرحلے میں استغفار کے مصادیق کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔
استغفار یا تو زبانی ہے جیسے: <font color = blue>{{حدیث|'''اَستَغفِرُ اللہَ'''}}</font> کہنا؛ یا فعلی ہے اور عملی ہے جیسے: ان اعمال کی انجام دہی، جو انسان کے گناہوں کے بخشے جانے کا سبب بنتے ہیں۔ زبانی استغفار کو [[فقہ]] کے ابواب [[طہارت]]، [[صلاۃ]]، [[صوم|صوم]]، [[حج]]، [[تجارت]]، [[ظہار]] اور [[کفارات|کفّارات]] میں زیر بحث لایا گیا ہے۔
گمنام صارف