مندرجات کا رخ کریں

"تقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

111 بائٹ کا ازالہ ،  18 دسمبر 2018ء
م
سطر 9: سطر 9:


==تقیہ کے لغوی معنی==
==تقیہ کے لغوی معنی==
تقیہ کا لفظ مادہ "و ـ ق ـ ی‌" سے  مصدر یا اسم مصدر کا صیغہ اور <ref>ﻓﯿﻮﻣﯽ، اﻟﻤﺼﺒﺎح اﻟﻤﻨﯿﺮ، ج۲، ص۶۶۹؛ ﺣﻤﯿﺮی، ﺷﻤﺲ اﻟﻌﻠﻮم، ج۲، ﺑﺺ ۷۵۸؛ اﻃﻔﯿﺶ، ﺗﯿﺴﯿﺮ اﻟﺘﻔﺴﯿﺮ، ج۲، ص۴۳.</ref> پرہیز کرنا، خوداری کرنا اور مخفی کرنے کے معنی میں آتا ہے۔<ref>اﺑﻦ ﻣﻨﻈﻮر، ﻟﺴﺎن اﻟﻌﺮب، ج۱۵، ص۴۰۲ و ۴۰۱.</ref>مفسرین، متکلمین اور فقہاء نے تقیہ کی جو تعریف کی ہے وہ کم و بیش لغوی معنی کے نزدیک ہے۔ <ref>ﻧﮏ: ﻃﺒﺮی، ﺟﺎﻣﻊ اﻟﺒﯿﺎن، ج۳، ص۱۵۳ -۱۵۲؛ ﺳﺮﺧﺴﯽ، اﻟﻤﺒﺴﻮط، ج۲۴، ص۴۵؛ ﺧﻮﯾﯽ، اﻟﺘﻨﻘﯿﺢ، ج۴، ص۲۵۳؛ رﺷﯿﺪ رﺿﺎ، اﻟﻤﻨﺎر، ج۳، ص۲۸۰؛ ﻣﮑﺎرم، اﻟﻘﻮاﻋﺪ اﻟﻔﻘﻬﯿﻪ، ج۱، ص۳۹۳.</ref> ان تمام تعاریف میں کسی دنیوی یا اخروی نقصان سے بچنے کی خاطر حق کو چھپانا یا حق کے برخلاف اظہار کرنے کا عنصر پایا جاتا ہے۔
تقیہ کا لفظ مادہ "و ـ ق ـ ی‌" سے  مصدر یا اسم مصدر کا صیغہ اور <ref>فیومی، مصباح المنیر، ج۲، ص۶۶۹؛ حمیری، شمس العلوم، ج۲، ص ۷۵۸؛ اطفیش، تیسیر التفسیر، ج۲، ص۴۳.</ref> پرہیز کرنا، خوداری کرنا اور مخفی کرنے کے معنی میں آتا ہے۔<ref>ابن منظور، لسان العرب، ج۱۵، ص۴۰۲ و ۴۰۱.</ref>مفسرین، متکلمین اور فقہاء نے تقیہ کی جو تعریف کی ہے وہ کم و بیش لغوی معنی کے نزدیک ہے۔ <ref>دیکھیے: طبری، جامع البیان، ج۳، ص۱۵۳ -۱۵۲؛ سرخسی، المبسوط ج۲۴، ص۴۵؛ خوئی، التنقیح، ج۴، ص۲۵۳؛ رشید رضا، المنار، ج۳، ص۲۸۰؛ مکارم، القواعد الفقہیہ، ج۱، ص۳۹۳.</ref> ان تمام تعاریف میں کسی دنیوی یا اخروی نقصان سے بچنے کی خاطر حق کو چھپانا یا حق کے برخلاف اظہار کرنے کا عنصر پایا جاتا ہے۔


==اصطلاح میں تقیہ کی تعریف==
==اصطلاح میں تقیہ کی تعریف==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم