"تقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
[[اہل تشیع]] حضرات دوسرے مذاہب سے زیادہ تقیہ پر عمل کرنے کے حوالے سے مشہور ہیں۔ اس کی وجہ بعض شیعہ فرقوں میں باطن گرائی کی طرف میلان اور مختلف ادوار میں سماجی، ثقافتی اور اقتصادی طور پر مختلف حوالے سے ان کے خلاف ہونے والے اقدامات ہیں۔ اہل سنت کے بعض علماء تقیہ کو شیعوں کی کمزوری خیال کرتے ہیں جبکہ شیعہ علماء اس کا جواب دیتے آئے ہیں اور اس بات سے موافقت نہیں کرتے ہیں. | [[اہل تشیع]] حضرات دوسرے مذاہب سے زیادہ تقیہ پر عمل کرنے کے حوالے سے مشہور ہیں۔ اس کی وجہ بعض شیعہ فرقوں میں باطن گرائی کی طرف میلان اور مختلف ادوار میں سماجی، ثقافتی اور اقتصادی طور پر مختلف حوالے سے ان کے خلاف ہونے والے اقدامات ہیں۔ اہل سنت کے بعض علماء تقیہ کو شیعوں کی کمزوری خیال کرتے ہیں جبکہ شیعہ علماء اس کا جواب دیتے آئے ہیں اور اس بات سے موافقت نہیں کرتے ہیں. | ||
== | ==تقیہ کے لغوی معنی== | ||
تقیہ کا لفظ مادہ "و ـ ق ـ ی" سے مصدر یا اسم مصدر کا صیغہ اور <ref>ﻓﯿﻮﻣﯽ، اﻟﻤﺼﺒﺎح اﻟﻤﻨﯿﺮ، ج۲، ص۶۶۹؛ ﺣﻤﯿﺮی، ﺷﻤﺲ اﻟﻌﻠﻮم، ج۲، ﺑﺺ ۷۵۸؛ اﻃﻔﯿﺶ، ﺗﯿﺴﯿﺮ اﻟﺘﻔﺴﯿﺮ، ج۲، ص۴۳.</ref> پرہیز کرنا، خوداری کرنا اور مخفی کرنے کے معنی میں آتا ہے۔<ref>اﺑﻦ ﻣﻨﻈﻮر، ﻟﺴﺎن اﻟﻌﺮب، ج۱۵، ص۴۰۲ و ۴۰۱.</ref>مفسرین، متکلمین اور فقہاء نے تقیہ کی جو تعریف کی ہے وہ کم و بیش لغوی معنی کے نزدیک ہے۔ <ref>ﻧﮏ: ﻃﺒﺮی، ﺟﺎﻣﻊ اﻟﺒﯿﺎن، ج۳، ص۱۵۳ -۱۵۲؛ ﺳﺮﺧﺴﯽ، اﻟﻤﺒﺴﻮط، ج۲۴، ص۴۵؛ ﺧﻮﯾﯽ، اﻟﺘﻨﻘﯿﺢ، ج۴، ص۲۵۳؛ رﺷﯿﺪ رﺿﺎ، اﻟﻤﻨﺎر، ج۳، ص۲۸۰؛ ﻣﮑﺎرم، اﻟﻘﻮاﻋﺪ اﻟﻔﻘﻬﯿﻪ، ج۱، ص۳۹۳.</ref> ان تمام تعاریف میں کسی دنیوی یا اخروی نقصان سے بچنے کی خاطر حق کو چھپانا یا حق کے برخلاف اظہار کرنے کا عنصر پایا جاتا ہے۔ | |||
==اصطلاح میں تقیہ کی تعریف== | |||
شیعہ علماء تقیہ کی ماہیت اور حقیقت میں متفق القول ہیں لیکن اس کے بیان میں مختلف تعابیر پیش کئے ہیں جن میں سے بعض کی طرف اشارہ کرتے ہیں: | |||
'''[[ | '''[[شیخ مفید]]''' : تقیہ سے مراد کسی دنیوی یا دینی نقصان سے بچنے کیلئے مخالفین کے سامنے حق یا حق پر اعتقاد رکھنے کو چھپانا ہے۔<ref>مفید، تصحیح اعتقادات الامامیہ، ص۱۳۷</ref> | ||
'''[[ | '''[[فضل بن حسن طبرسی|امین الاسلام طبرسی]]''': تقیہ یہ ہے کہ جان کی حفاظت کی خاطر ایسی چیز زبان پر لانا جس کو انسان کا دل قبول نہ کرتا ہو<ref>طبرسی، مجمع البیان فی تفسیر القرآن، ج۲، ص۷۲۹</ref> | ||
'''[[شیخ انصاری]]''' : تقیہ سے مراد دوسروں کے ساتھ رفتار یا گفتار میں ان کی پیروی کرتے ہوئے خود کو دوسروں کے گزند سے محفوظ رکھنا ہے ۔ <ref>انصاری، التقیہ، ص۳۷</ref> | |||
<!-- | |||
==شباهت و تفاوت تقیه و نفاق== | ==شباهت و تفاوت تقیه و نفاق== | ||
شباهت آن دو در این است که شخص در هر دو، چیزی را که به آن معتقد است پنهان میکند. اما آنچه در [[نفاق]] رخ میدهد تظاهر به ایمان و پنهان کردن شرک و باطل است برخلاف تقیه که در آن [[مومن]] به دلیل وجود ضرر مالی شدید یا جانی برای خود یا دیگری، ایمان خویش را کتمان میکند.<ref>نک. فاضل مقداد، اللوامع الالهیه فی المباحث الکلامیه، ص۳۷۷ و امین، نقض الوشیعه، ص۱۸۵</ref> | شباهت آن دو در این است که شخص در هر دو، چیزی را که به آن معتقد است پنهان میکند. اما آنچه در [[نفاق]] رخ میدهد تظاهر به ایمان و پنهان کردن شرک و باطل است برخلاف تقیه که در آن [[مومن]] به دلیل وجود ضرر مالی شدید یا جانی برای خود یا دیگری، ایمان خویش را کتمان میکند.<ref>نک. فاضل مقداد، اللوامع الالهیه فی المباحث الکلامیه، ص۳۷۷ و امین، نقض الوشیعه، ص۱۸۵</ref> |