گمنام صارف
"حضرت عباس علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←آپ سے منسوب تصویر
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 179: | سطر 179: | ||
==آپ سے منسوب تصویر== | ==آپ سے منسوب تصویر== | ||
[[ملف:شمایل منتسب به حضرت عباس.jpg|تصغیر| حضرت عباسؑ سے منسوب تصویر]] | [[ملف:شمایل منتسب به حضرت عباس.jpg|تصغیر| حضرت عباسؑ سے منسوب تصویر]] | ||
بعض علاقوں میں کچھ ایسی تصاویر پائی جاتی ہیں جو عباس ابن علیؑ سے جانی جاتی ہیں۔بہت سارے امامبارگاہوں میں یہ تصاویر نظر آتی ہیں لیکن بہت سارے فقہا نے ان تصاویر کو آپ سے منسوب کرنے کو نہیں مانا ہے لیکن اس کے باوجود ان تصاویر کا ماتمی دستوں میں یا | بعض علاقوں میں کچھ ایسی تصاویر پائی جاتی ہیں جو عباس ابن علیؑ سے جانی جاتی ہیں۔بہت سارے امامبارگاہوں میں یہ تصاویر نظر آتی ہیں لیکن بہت سارے فقہا نے ان تصاویر کو آپ سے منسوب کرنے کو نہیں مانا ہے لیکن اس کے باوجود ان تصاویر کا ماتمی دستوں میں یا امام بارگاہوں میں نصب کرنا اگر کسی حرام کام میں پڑنے کا موجب نہ بنے اور بے احترامی بھی نہیں ہوتی ہو تو اس میں کوئی اشکال نہیں ہے۔ لیکن اس کے باوجود تاکید کی ہے کہ ایسی تصاویر کو ان جگہوں پر نصب نہ کیا جائے۔<ref>محمودی، مسائل جدید از دیدگاہ علما و مراجع، ۱۳۸۸ش، ۴، ص ۱۰۵-۱۰۷</ref> | ||
آخری سالوں میں دو فلمیں واقعہ عاشورا کی محوریت میں بنی «مختارنامہ» اور «رستاخیز»۔ مختارنامہ میں مراجع کی مخالفت کی وجہ سے آپ کا چہرہ نہیں دکھایا گیا۔<ref>[http://fararu.com/fa/news/62702/18 دقیقہ از "مختارنامہ" سانسور شد، سایت خبری فرارو.]</ref>اور رستاخیز فیلم کی اصلاحات کے باوجود اب تک ریلیز ہونے کی اجازت حاصل نہیں کر سکی ہے۔<ref>[https://www.isna.ir/news/94042413880 اظہارات احمدرضا درویش پس از توقف اکران «رستاخیز»، خبرگزاری ایسنا.] </ref> | آخری سالوں میں دو فلمیں واقعہ عاشورا کی محوریت میں بنی «مختارنامہ» اور «رستاخیز»۔ مختارنامہ میں مراجع کی مخالفت کی وجہ سے آپ کا چہرہ نہیں دکھایا گیا۔<ref>[http://fararu.com/fa/news/62702/18 دقیقہ از "مختارنامہ" سانسور شد، سایت خبری فرارو.]</ref>اور رستاخیز فیلم کی اصلاحات کے باوجود اب تک ریلیز ہونے کی اجازت حاصل نہیں کر سکی ہے۔<ref>[https://www.isna.ir/news/94042413880 اظہارات احمدرضا درویش پس از توقف اکران «رستاخیز»، خبرگزاری ایسنا.] </ref> |