مندرجات کا رخ کریں

"حضرت عباس علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 84: سطر 84:
===امان نامے کو ٹھکرانا===
===امان نامے کو ٹھکرانا===
تاریخی گزارشات کے مطابق [[کربلا]] میں حضرت عباسؑ اور ان کے بھائیوں کے لیے دو آدمیوں نے امان نامہ بھیجا لیکن جناب عباس اور ان کے بھائیوں نے انھیں ٹھکرادیا:
تاریخی گزارشات کے مطابق [[کربلا]] میں حضرت عباسؑ اور ان کے بھائیوں کے لیے دو آدمیوں نے امان نامہ بھیجا لیکن جناب عباس اور ان کے بھائیوں نے انھیں ٹھکرادیا:
:پہلا امان نامہ عبداللہ بن ابی المحل بن حزام عامری لے آیا۔ وہ حضرت عباسؑ کی والدہ [[ام البنین]] کا بھتیجا تھا۔ وہ عبیداللہ بن زیاد سے اپنی پھوپھی زاد بھائیوں کے لیے امان نامہ لینے میں کامیاب ہوا اور اسے اپنے غلام کے ہاتھوں ان کے پاس  بھیجا۔ جب عباس اور ان کے بھائیوں نے اس امان نامے کو پڑھا تو کہا کہ ہم [[اللہ]] کی امان میں ہیں اور ایسے کسی ذلت آمیز امان نامے کے محتاج نہیں۔<ref>الخوارزمی، مقتل الحسین، ۱۴۲۳ق، ج۱، ص۳۴۸-۳۴۹؛ ابن اعثم الکوفی، الفتوح، ۱۴۱۱ق، ج۵، ص۹۳. </ref>
:پہلا امان نامہ عبداللہ بن ابی المحل بن حزام عامری لے کر آیا۔ وہ حضرت عباسؑ کی والدہ [[ام البنین]] کا بھتیجا تھا۔ وہ عبیداللہ بن زیاد سے اپنی پھوپھی زاد بھائیوں کے لیے امان نامہ لینے میں کامیاب ہوا اور اسے اپنے غلام کے ہاتھوں ان کے پاس  بھیجا۔ جب عباس اور ان کے بھائیوں نے اس امان نامے کو پڑھا تو کہا کہ ہم [[اللہ]] کی امان میں ہیں اور ایسے کسی ذلت آمیز امان نامے کے محتاج نہیں۔<ref>الخوارزمی، مقتل الحسین، ۱۴۲۳ق، ج۱، ص۳۴۸-۳۴۹؛ ابن اعثم الکوفی، الفتوح، ۱۴۱۱ق، ج۵، ص۹۳.</ref>

:دوسرا امان نامہ [[شمر بن ذی الجوشن]] نے ظہر [[عاشورا]] عباس اور ان کے بھائیوں کے لیے پیش کیا اور پھوپھی کے بیٹے کہتے ہوئے آواز دی لیکن جواب نہیں ملا۔ امام حسینؑ نے عباس سے  فرمایا اگرچہ شمر [[فاسق]] ہے لیکن اس کا جواب دو۔

گمنام صارف