گمنام صارف
"حضرت عباس علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←جنگ صفین
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 68: | سطر 68: | ||
===جنگ صفین === | ===جنگ صفین === | ||
بعض کتابوں کے مطابق [[جنگ صفین|صفین]] میں حضرت عباس ان افراد میں سے تھے جنہوں نے [[مالک اشتر]] کی سپہ سالاری میں [[فرات]] پر حملہ کیا اور [[امام علیؑ]] کی فوج کیلئے پانی | بعض کتابوں کے مطابق [[جنگ صفین|صفین]] میں حضرت عباس ان افراد میں سے تھے جنہوں نے [[مالک اشتر]] کی سپہ سالاری میں [[فرات]] پر حملہ کیا اور [[امام علیؑ]] کی فوج کیلئے پانی کا بندوبست کیا۔<ref>حائری مازندرانی، معالی السبطین، ۱۴۱۲ق، ج۲، ص۴۳۷؛ الموسوي المقرم، العبّاس (عليہ السلام)، ۱۴۲۷ق، ص۲۴۲؛ خراسانی قاینی بیرجندی، کبریت الاحمر، ۱۳۸۶ق، ص۳۸۵.</ref>جنگ صفین میں [[شام]] کے ابن شعثاء اور اس کے سات بیٹوں کے حضرت عباس کے ہاتھوں قتل ہونے کا ذکر بھی ہوا ہے۔<ref>الموسوي المقرم، العبّاس (عليہ السلام)، ۱۴۲۷ق، ص۲۴۲؛ خراسانی قاینی بیرجندی، کبریت الاحمر، ۱۳۸۶ق، ص۳۸۵.</ref> شام کے لوگ ابن شعثاء کو ہزار آدمی کے برابر سمجھتے تھے۔<ref>الموسوي المقرم، العبّاس (عليہ السلام)، ۱۴۲۷ق، ص۲۴۲؛ خراسانی قاینی بیرجندی، کبریت الاحمر، ۱۳۸۶ق، ص۳۸۵.</ref> آپ کی جنگ صفین کے بعد سے [[واقعہ کربلا]] تک کے درمیانی عرصے کی زندگی کے بارے میں تاریخی مصادر میں کچھ ذکر نہیں ہوا ہے۔ | ||
اردوبادی کے بقول حضرت علیؑ کی [[امام حسین]] کے بارے میں کی جانے والی [[وصیت]] کے بارے میں سنا تو بہت ہے لیکن ابھی تک اس کے لیے کوئی مستند نہیں ملا ہے۔ <ref>اوردبادی، حیاۃ ابیالفضل العباس، ص۵۵</ref> | اردوبادی کے بقول حضرت علیؑ کی [[امام حسین]] کے بارے میں کی جانے والی [[وصیت]] کے بارے میں سنا تو بہت ہے لیکن ابھی تک اس کے لیے کوئی مستند نہیں ملا ہے۔<ref>اوردبادی، حیاۃ ابیالفضل العباس، ص۵۵</ref> | ||
== واقعہ کربلا == | == واقعہ کربلا == |