مندرجات کا رخ کریں

"حضرت عباس علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:
آپ کربلا میں [[امام حسین]] کی فوج کے سپہ سالار تھے اور امام حسین کے ساتھیوں کے لئے [[فرات]] سے پانی لائے۔ آپ اور آپ کے بھائیوں نے [[عبیداللہ بن زیاد]] کا امان نامہ کو ٹھکرایا اور امام حسینؑ کی فوج میں رہ کر جنگ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ بعض مقاتل کی کتابوں نے لکھا ہے کہ آپ کے دونوں بازو جدا ہوئے تھے اور سر پر گرز لگا تھا اور ایسی حالت میں شہید ہوئے۔ بعض نے آپ کی لاش پر امام حسینؑ کا گریہ کرنا بھی نقل کیا ہے۔

بعض کتابوں میں لکھا ہے کہ آپ کا قد لمبا اور صورت کے اعتبار سے حسین تھے [[شیعہ ائمہ]] نے بہشت میں آپ کا عظیم مقام بیان کیا ہے اور بہت ساری کرامات بھی بیان کی ہیں جن میں سے ایک حاجت پوری کرنا ہے۔ یہاں تک کہ غیر شیعہ اور غیر مسلمان کی بھی جاجت روائی کرتے ہیں۔

[[شیعہ|شیعوں]] کے نزدیک [[ائمہ علیہم السلام|ائمہؑ]] کی اولاد میں سے حضرت عباس اعلی کا مقام و مرتبت بہت بلند ہے اور انہیں باب الحوائج سے جانتے ہیں اور ان سے متوسل ہوتے ہیں۔ امام حسینؑ کے حرم کے قریب حضرت عباس کا حرم [[شیعہ]] زیارتگاہوں میں سے ایک اہم زیارت ہے۔ شیعہ آپ کو سقاے [[کربلا]] کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں اور [[روز تاسوعا|نویں محرم]] کو اور بعض جگہوں پر آٹھ [[محرم]] کو حضرت عباس کی یاد میں [[عزاداری]] کرتے ہیں۔ اور اسی اعلی مرتبت کی بنا پر ایران میں [[محرم الحرام|محرم]] کا نواں دن ([[تاسوعا]]) آپ سے مخصوص قرار دیا گیا ہے اور اس روز حضرت عباسؑ کی [[عزاداری]] کی جاتی ہے۔
[[شیعہ|شیعوں]] کے نزدیک [[ائمہ علیہم السلام|ائمہؑ]] کی اولاد میں سے حضرت عباس بن علی کا مقام و مرتبت بہت بلند ہے اور انہیں باب الحوائج سے جانتے ہیں اور ان سے متوسل ہوتے ہیں۔ امام حسینؑ کے حرم کے قریب حضرت عباس کا حرم [[شیعہ]] زیارتگاہوں میں سے ایک اہم زیارت ہے۔ شیعہ آپ کو سقائے [[کربلا]] کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں اور [[روز تاسوعا|نویں محرم]] کو اور بعض جگہوں پر آٹھ [[محرم]] کو حضرت عباس کی یاد میں [[عزاداری]] کرتے ہیں اور اسی اعلی مرتبت کی بنا پر ایران میں [[محرم الحرام|محرم]] کا نواں دن ([[تاسوعا]]) آپ سے مخصوص قرار دیا گیا ہے اور اس روز حضرت عباسؑ کی [[عزاداری]] کی جاتی ہے۔

==  تحقیقی مآخذوں کا فقدان ==
==  تحقیقی مآخذ کا فقدان ==
بعض محققین کا کہنا ہے کہ عباسؑ کی [[واقعہ کربلا]] سے پہلے کی زندگی کے بارے میں تاریخ میں کوئی خاص تذکرہ نہیں ہملتا اسی وجہ سے ان کی زندگی اور ولادت کے بارے میں بہت اختلاف ہے۔<ref>بغدادی،‌ العباس، ۱۴۳۳ق، ۷۳-۷۵؛ محمودی، ماہ بی غروب، ۱۳۷۹ش، ص۳۸.</ref> آپ کے بارے میں لکھی جانے والی اکثر کتابیں 14 اور 15 صدی ہجری میں لکھی گئی ہیں [[عبدالواحد مظفر]] [[موسوعۃ بطل العلقمی (کتاب)|بطل العلقمی]] کے مصنف 1310ھ میں وفات پائی، قمر بنی ہاشم العباس کے مصنف [[سید عبدالرزاق موسوی مقرم|موسوی مُقَرَّم]] 1391ھ میں وفات پائی، حیاۃ ابی‌الفضل العباس کے مصنف 1380ش میں وفات پائی اور [[چہرہ درخشان قمر بنی‌ ہاشم ابوالفضل العباس (کتاب)|چہرہ درخشان قمر بنی‌ ہاشم]] کے مصنف [[علی ربانی خلخالی|ربانی خلخالی]] 1379ش میں وفات پائی۔ اور حضرت عباس کے بارے میں سب سے زیادہ اطلاعات ان ہی کتابوں میں جمع کی گئی ہیں۔

گمنام صارف