مندرجات کا رخ کریں

"حضرت عباس علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Abbasi
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
}}
}}

'''عباس بن علی ابن ابی طالب ''' جو "ابوالفضل" اور "[[حضرت عباس بن علی علیہ السلام|علمدار کربلا]]" کے نام سے مشہور ہیں، [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی پانچویں اور [[حضرت فاطمہ بنت حزام|ام البنین]] کی سب سے بڑی اولاد ہیں۔ آپ کی زندگی کا سب سے اہم حصہ [[واقعہ کربلا]] اور [[روز عاشورا]] [[کربلا]] میں [[شہید]] ہونا ہے۔ اکسٹھ ہجری سے پہلے کی زندگی کے بارے [[جنگ صفین]] کی بعض گزارشات کے علاوہ کوئی خاص اطلاعات نہیں ہیں
'''عباس بن علی ابن ابی طالب ''' جو "ابوالفضل" اور "[[حضرت عباس بن علی علیہ السلام|علمدار کربلا]]" کے نام سے مشہور ہیں، [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی پانچویں اور [[حضرت فاطمہ بنت حزام|ام البنین]] کی سب سے بڑی اولاد ہیں۔ آپ کی زندگی کا سب سے اہم حصہ [[واقعہ کربلا]] اور [[روز عاشورا]] [[کربلا]] میں [[شہید]] ہونا ہے۔ اکسٹھ ہجری سے پہلے کی زندگی کے بارے میں [[جنگ صفین]] کی بعض گزارشات کے علاوہ کوئی خاص اطلاعات میسر نہیں ہیں۔
آپ کربلا میں [[امام حسین]] کی فوج کے سپہ سالار تھے اور امام حسین کے ساتھیوں کو [[فرات]] سے پانی لے آیا۔ آپ اور آپ کے بھائیوں نے [[عبیداللہ بن زیاد]] کا امان نامہ کو ٹھکرایا اور امام حسینؑ کی فوج میں رہ کر جنگ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ بعض مقاتل کی کتابوں نے لکھا ہے کہ آپ کے دونوں بازوں جدا ہوئے تھے اور سر پر گرز لگا تھا اور ایسی حالت میں شہید ہوئے۔ بعض نے آپ کی لاش پر امام حسینؑ کا گریہ کرنا بھی نقل کیا ہے۔

بعض کتابوں میں لکھا ہے کہ آپ کا قد لمبا، اور صورت کے اعتبار سے حسین تھے [[شیعہ ائمہ]] نے بہشت میں آپ کا عظیم مقام بیان کیا ہے اور بہت ساری کرامات بھی بیان کیا ہے جن میں سے ایک حاجت پوری کرنا ذکر کیا ہے یہاں تک کہ غیر شیعہ اور غیر مسلمان کی بھی جاجت روائی کرتے ہیں۔

گمنام صارف