مندرجات کا رخ کریں

"حضرت عباس علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 140: سطر 140:

=== آپ سے توسل===
=== آپ سے توسل===
بعض کا کہنا ہے کہ حضرتؑ عباس کے ساتھ شیعوں کی شدید محبت اور عشق واضح ہے اور اسی وجہ اکثر لوگ اپنی حاجات پوری ہونے کے لیے ائمہؑ سے بھی زیادہ عباسؑ سے متوسل ہوتے ہیں۔.<ref>بغدادی،‌ العباس، ۱۴۳۳ق، ص۱۴۹؛ کلباسی، خصائص العباسیہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۱۳-۲۱۴.</ref> بعض نے آپؑ کی [[اہل‌سنت]]، [[مسیحیت|مسیحی]]، [[کلیمی]] اور [[ارمنی]] لوگوں کو ہونے والی بعض کرامات بیان کر کے یہ دعوا کرتے ہیں کہ وہ لوگ بھی آپ سے متوسل ہوتے ہیںـ.<ref>ربانی خلخالی، چہرہ درخشان قمر بنی ہاشم، ۱۳۸۶ش، ج۲، ص۲۶۷؛ کلباسی، خصائص العباسیہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۱۴</ref>
بعض کا کہنا ہے کہ حضرتؑ عباس کے ساتھ شیعوں کی شدید محبت اور عشق واضح ہے اور اسی وجہ اکثر لوگ اپنی حاجات پوری ہونے کے لیے [[ائمہؑ]] سے بھی زیادہ عباسؑ سے متوسل ہوتے ہیں۔.<ref>بغدادی،‌ العباس، ۱۴۳۳ق، ص۱۴۹؛ کلباسی، خصائص العباسیہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۱۳-۲۱۴.</ref> بعض نے آپؑ کی [[اہل‌سنت]]، [[مسیحیت|مسیحی]]، [[کلیمی]] اور [[ارمنی]] لوگوں کو ہونے والی بعض کرامات بیان کر کے یہ دعوا کرتے ہیں کہ وہ لوگ بھی آپ سے [[توسل|متوسل]] ہوتے ہیں۔<ref>ربانی خلخالی، چہرہ درخشان قمر بنی ہاشم، ۱۳۸۶ش، ج۲، ص۲۶۷؛ کلباسی، خصائص العباسیہ، ۱۳۸۷ش، ص۲۱۴</ref>
 
=== آپ سے منسوب عزاداری ===
=== آپ سے منسوب عزاداری ===
محرم الحرام کے ابتدائی دس دنوں میں جہاں عزاداری ہوتی ہے ان میں سے ایک دن آپؑ کی عزاداری سے خاص ہے۔ اکثر جگہوں پر نو محرم کو [[روز تاسوعا]] کے عنوان سے حضرت عباس کے لیے [[عزاداری]]  کے ساتھ مختص کرتے ہیں۔ لیکن برصغیر کے بعض علاقوں میں آٹھ محرم الحرام کا دن آپ کے ساتھ خاص ہے۔ <ref>حسام مظاہری، فرہنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص۱۱۰-۱۱۱</ref>  

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم