confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,894
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 220: | سطر 220: | ||
*[[سقانفار|سَقَّانِفار]]: یا ساقینِفار یا سقّاتالار اس مکان کا نام ہے جو ایران کا صوبہ [[مازندران]] میں مذہبی عزاداری منعقد کرنے اور نذر ادا کرنے کے لیے بنائے جاتے ہیں اور عام طور پر یہ مکان کسی مذہبی مکان جیسے [[مسجد]]، [[امام بارگاہ]] اور [[حسینیه]] کے ساتھ میں بنایا جاتا ہے۔سقانفار حضرت عباسؑ سے منسوب ہیں اور بعض لوگ انہیں «ابوالفضلی» بھی کہتے ہیں۔<ref>حسام مظاهری، فرهنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص۲۸۰.</ref> | *[[سقانفار|سَقَّانِفار]]: یا ساقینِفار یا سقّاتالار اس مکان کا نام ہے جو ایران کا صوبہ [[مازندران]] میں مذہبی عزاداری منعقد کرنے اور نذر ادا کرنے کے لیے بنائے جاتے ہیں اور عام طور پر یہ مکان کسی مذہبی مکان جیسے [[مسجد]]، [[امام بارگاہ]] اور [[حسینیه]] کے ساتھ میں بنایا جاتا ہے۔سقانفار حضرت عباسؑ سے منسوب ہیں اور بعض لوگ انہیں «ابوالفضلی» بھی کہتے ہیں۔<ref>حسام مظاهری، فرهنگ سوگ شیعی، ۱۳۹۵ش، ص۲۸۰.</ref> | ||
== | ==آپ سے منسوت تصویر== | ||
[[ | [[ملف:شمایل منتسب به حضرت عباس.jpg|بندانگشتی| تصویری معروف از شمایل حضرت عباس(ع)]] | ||
بعض علاقوں میں کچھ ایسی تصاویر پائی جاتی ہیں جو عباس ابن علیؑ سے جانی جاتی ہیں۔بہت سارے امامبارگاہوں میں یہ تصاویر نظر آتی ہیں لیکن بہت سارے فقہا نے ان تصاویر کو آپ سے منسوب کرنے کو نہیں مانا ہے لیکن اس کے باوجود ان تصاویر کا ماتمی دستوں میں یا امامبارگاہوں میں نصب کرنا اگر کسی حرام کام میں پڑنے کا موجب نہ بنے اور بے احترامی بھی نہیں ہوتی ہو تو اس میں کوئی اشکال نہیں ہے۔لیکن اس کے باوجود تاکید کی ہے کہ ایسی تصاویر کو ان جگہوں پر نصب نہ کیا جائے۔<ref>محمودی، مسائل جدید از دیدگاه علما و مراجع، ۱۳۸۸ش، ۴، ص ۱۰۵-۱۰۷</ref> | |||
آخری سالوں میں دو فلمیں واقعہ عاشورا کی محوریت میں بنی «[[مختارنامه]]» اور «[[رستاخیز]]»۔ مختارنامہ میں مراجع کی مخالفت کی وجہ سے آپ کا چہرہ نہیں دکھایا گیا۔<ref>[http://fararu.com/fa/news/62702/18-%D8%AF%D9%82%DB%8C%D9%82%D9%87-%D8%A7%D8%B2-%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%A7%D8%B1%D9%86%D8%A7%D9%85%D9%87-%D8%B3%D8%A7%D9%86%D8%B3%D9%88%D8%B1-%D8%B4%D8%AF ۱۸ دقیقه از "مختارنامه" سانسور شد، سایت خبری فرارو.]</ref>اور رستاخیز فیلم کی اصلاحات کے باوجود اب تک ریلیز ہونے کی اجازت حاصل نہیں کر سکی ہے۔<ref>[https://www.isna.ir/news/94042413880/%D8%A7%D8%B8%D9%87%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%D8%AF%D8%B1%D9%88%DB%8C%D8%B4-%D9%BE%D8%B3-%D8%A7%D8%B2-%D8%AA%D9%88%D9%82%D9%81-%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B1%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D8%AE%DB%8C%D8%B2 اظهارات احمدرضا درویش پس از توقف اکران «رستاخیز»، خبرگزاری ایسنا.] </ref> | |||
== کتاب شناسی== | == کتاب شناسی== |