"حضرت زینب سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←واقعۂ کربلا
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 83: | سطر 83: | ||
[[شیخ مفید]] [[امام سجاد]] ؑ سے یوں روایت کرتے ہیں: شب تاسوعا میں اپنے والد کے پاس بیٹھا تھا اور پھوپھی زینب میری تیمارداری میں مصروف تھیں۔ اسی اثنا میں [[امام حسینؑ]] اس خیمے میں گئے جہاں [[ابوذر غفاری]] کے غلام [[جوین مولی ابی ذر|جوین]] انکے ساتھ تھے۔ آپ اپنی تلوار کو تیز کرتے ہوئے یہ شعر پڑھ رہے تھے: | [[شیخ مفید]] [[امام سجاد]] ؑ سے یوں روایت کرتے ہیں: شب تاسوعا میں اپنے والد کے پاس بیٹھا تھا اور پھوپھی زینب میری تیمارداری میں مصروف تھیں۔ اسی اثنا میں [[امام حسینؑ]] اس خیمے میں گئے جہاں [[ابوذر غفاری]] کے غلام [[جوین مولی ابی ذر|جوین]] انکے ساتھ تھے۔ آپ اپنی تلوار کو تیز کرتے ہوئے یہ شعر پڑھ رہے تھے: | ||
{{شعر2| | {{شعر2| | ||
یا دهر افّ لک من خلیل|کم لک بالاشراق والاصیل | |||
اے دنیا! تیری دوستی پر افسوس! کتنی صبح و شام تو نے اپنے دوستوں اور حق طلب انسانوں کو قتل کیا ہے؟!اور ان کے بغیر زندگی گزاری ہے | |||
من صاحب او طالب قتیل|والدّہر لا یقنع بالبدیل | |||
ہاں روزگاربدیل ونظیر پر قناعت نہیں کرتا | |||
}} | }} | ||