"حضرت زینب سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق
←واقعۂ کربلا
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 85: | سطر 85: | ||
|{{حدیث|یا دهر افّ لک من خلیل}} | |{{حدیث|یا دهر افّ لک من خلیل}} | ||
|{{حدیث|کم لک بالاشراق والاصیل}} | |{{حدیث|کم لک بالاشراق والاصیل}} | ||
|اے دنیا! تیری دوستی پر افسوس! کتنی صبح و شام تو نے اپنے دوستوں اور حق طلب انسانوں کو قتل کیا ہے؟!اور ان کے بغیر زندگی گزاری ہے}} | |{{اے دنیا! تیری دوستی پر افسوس! کتنی صبح و شام تو نے اپنے دوستوں اور حق طلب انسانوں کو قتل کیا ہے؟!اور ان کے بغیر زندگی گزاری ہے}} | ||
|{{حدیث|من صاحب او طالب قتیل}} | |{{حدیث|من صاحب او طالب قتیل}} | ||
|{{حدیث|والدّہر لا یقنع بالبدیل}} | |{{حدیث|والدّہر لا یقنع بالبدیل}} | ||
|ہاں روزگاربدیل ونظیر پر قناعت نہیں کرتا}} | |{{ہاں روزگاربدیل ونظیر پر قناعت نہیں کرتا}} | ||
پس امام حسین نے ان اشعار کی دو تین مرتبہ تکرار کی یہاں تک کہ میں نے آپ کے مقصود کو پا لیا، مجھ پر گریہ غالب ہوا لیکن میں آنسو پی گیا اور میں جان گیا مصیبت نازل ہونے والی ہے۔ میری پھوپھی رقت قلبی (جو عورتوں کی خصوصیت ہے) کی وجہ سے یہ سننے کی طاقت نہ لا سکی، جلدی سے اٹھیں اور میرے والد کے پاس پہنچیں تو مخاطب ہوئیں: واہ مصیبتا! کاش مجھے موت آ جاتی، آج میری ماں فاطمہ، باپ علی اور بھائی حسن فوت ہو گئے، اے گذشتگان کے جانشین! باقی رہ جانے والوں کی ڈھارس! یہ سننا تھا کہ امام حسین نے انکی طرف نگاہ کی اور فرمایا: | پس امام حسین نے ان اشعار کی دو تین مرتبہ تکرار کی یہاں تک کہ میں نے آپ کے مقصود کو پا لیا، مجھ پر گریہ غالب ہوا لیکن میں آنسو پی گیا اور میں جان گیا مصیبت نازل ہونے والی ہے۔ میری پھوپھی رقت قلبی (جو عورتوں کی خصوصیت ہے) کی وجہ سے یہ سننے کی طاقت نہ لا سکی، جلدی سے اٹھیں اور میرے والد کے پاس پہنچیں تو مخاطب ہوئیں: واہ مصیبتا! کاش مجھے موت آ جاتی، آج میری ماں فاطمہ، باپ علی اور بھائی حسن فوت ہو گئے، اے گذشتگان کے جانشین! باقی رہ جانے والوں کی ڈھارس! یہ سننا تھا کہ امام حسین نے انکی طرف نگاہ کی اور فرمایا: |