"سجدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←واجبات سجدہ
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 34: | سطر 34: | ||
* پہلے سے سر اٹھانے کے بعد دوسرے سجدے میں جانے سے پہلے بدن کو سکون حاصل ہونا ضروری ہے عمدا اسے ترک کرنے کی صورت میں نماز باطل ہوگی۔<ref>بحرانی، الحدائق الناضرۃ، ۱۹۸۵م، ج۸، ص۲۹۰؛ نجفی، جواہر الکلام، بیروت، ج۱۰، ص۱۶۸-۱۶۹۔</ref> | * پہلے سے سر اٹھانے کے بعد دوسرے سجدے میں جانے سے پہلے بدن کو سکون حاصل ہونا ضروری ہے عمدا اسے ترک کرنے کی صورت میں نماز باطل ہوگی۔<ref>بحرانی، الحدائق الناضرۃ، ۱۹۸۵م، ج۸، ص۲۹۰؛ نجفی، جواہر الکلام، بیروت، ج۱۰، ص۱۶۸-۱۶۹۔</ref> | ||
* ایک سجدے کو عمدا کم یا زیادہ کرنے سے نماز باطل ہوگی لیکن اگر ایک سجدہ بھول جائے اور دوسری رکعت کے رکوع میں جانے سے پہلے باد آ جائے تو بیٹھ کر بھولے ہوئے سجدے کو انجام دے اس کے بعد نماز کو کامل کرے اور نماز کے بعد دو [[سجدہ سہو]] بھی واجب ہے؛ لیکن اگر دوسری رکعت کے رکوع کے بعد یاد آ جائے تو نماز کو اسی حالت میں جاری رکھ کر مکمل کرے اور نماز کے بعد مذکورہ سجدے کی قضا کے ساتھ ساتھ دو سجدہ سہو بھی انجام دے۔<ref>اصفہانی، وسیلۃ النجاۃ، ۱۹۹۳ق، ج۱، ص۱۷۸۔</ref> | * ایک سجدے کو عمدا کم یا زیادہ کرنے سے نماز باطل ہوگی لیکن اگر ایک سجدہ بھول جائے اور دوسری رکعت کے رکوع میں جانے سے پہلے باد آ جائے تو بیٹھ کر بھولے ہوئے سجدے کو انجام دے اس کے بعد نماز کو کامل کرے اور نماز کے بعد دو [[سجدہ سہو]] بھی واجب ہے؛ لیکن اگر دوسری رکعت کے رکوع کے بعد یاد آ جائے تو نماز کو اسی حالت میں جاری رکھ کر مکمل کرے اور نماز کے بعد مذکورہ سجدے کی قضا کے ساتھ ساتھ دو سجدہ سہو بھی انجام دے۔<ref>اصفہانی، وسیلۃ النجاۃ، ۱۹۹۳ق، ج۱، ص۱۷۸۔</ref> | ||
===مستحبات سجدہ=== | |||
فقہی کتابوں میں سجدے کے لئے کجھ مستحبات کا ذکر آیا ہے جو درج ذیل ہیں:<ref> نجفی، جواہر الکلام، بیروت، ج۱۰، ص۱۶۹-۱۸۹؛ یزدی، العروۃ الوثقی، ۱۴۲۵ق، ج۲، ص۱۶۷-۱۶۹۔</ref> | |||
* [[رکوع]] سے سجدے میں جانے پہلے، سجدے سے سر اٹھانے کے بعد اور دوسرے سجدے میں جانے سے پہلے '''اللہ اکبر''' کہنا۔ | |||
* رکوع کے بعد سجدے میں جانے کے لئے مرد حضرات پہلے ہاتھوں کو اور خواتین پہلے گٹھنوں کو زمین پر رکھے۔ | |||
* ناک کو کسی ایسی چیز پر رکھنا جس پر سجدہ کرنا صحیح ہو۔ | |||
* سجدہ کرتے وقت نظروں کا دونوں نتھنوں کی طرف ہونا <ref>العروۃ الوثقى، الطباطبائي اليزدي، السيد محمد كاظم، ج۲، ص۵۷۳</ref> | |||
* ہاتھ کی انگلیوں کا رخ [[قبلہ]] کی طرف رکھنا اور انگوٹھے کے علاوه باقی انگلیوں کو آپس میں ملا کر رکھنا۔ | |||
* ذکر سجدہ کو تکرار کرنا اور اسے طاق عدد پر ختم کرنا اسی طرح سجدے میں [[صلوات]] پڑھنا اور سجدے کو طول دینا۔ | |||
* سجدے کے بعد [[تورک|تورّک]](بائیں ران پر بیٹھنا اور دائیں پاؤوں کو بائیں پاؤں کے تلوے پر رکھنا) کی طرز پر بیٹھنا۔ | |||
* دو سجدوں کے درمیان بیٹھ کر بدن کے سکون کے بعد [[استغفار]] پڑھنا۔ | |||
* سجدے کے وقت مرد حضرات بازوں کو پروں کی طرح کھول کر رکھیں اور خواتین بازوں کو بدن کے ساتھ ملا کر رکھیں۔ | |||
* سجدے سے سر اٹھا نے بعد ہاتوں کو رانوں پر رکھنا۔ | |||
* سجدے کے بعد قیام کے لئے اٹھتے وقت ہاتھوں سے پہلے گٹھنوں کو زمین سے بلند کرنا۔ | |||
* سجدے کے بعد قیام کے لئے اٹھتے وقت "بِحَولِ اللہِ وَ قُوَّتِہِ أقُومُ وَ أقْعُدُ" کہنا۔ | |||
==حوالہ جات == | ==حوالہ جات == |