مندرجات کا رخ کریں

"سجدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

9 بائٹ کا ازالہ ،  8 جون 2022ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{احکام}}
{{احکام}}
{{فقہی توصیفی مقالہ}}
{{فقہی توصیفی مقالہ}}
[[سجدہ]] ایک عبادی عمل ہے جس میں خشوع و خضوع اور تعظیم کی خاطر [[خدا]] کے سامنے اپنی پیشانی زمین پر رکھی جاتی ہے ۔اسلامی تعلیمات میں اسے خاضع ترین عبادت کا درجہ حاصل ہے۔ ہر مسلمان پر واجب اور مستحب تمام نمازوں کی ہر رکعت میں دو سجدے انجام دینا ضروری ہے۔  
[[سجدہ]] ایک عبادی عمل ہے جس میں خشوع و خضوع اور تعظیم کی خاطر [[خدا]] کے سامنے اپنی پیشانی زمین پر رکھی جاتی ہے ۔اسلامی تعلیمات میں اسے خاضع ترین عبادت کا درجہ حاصل ہے۔ ہر مسلمان پر واجب اور مستحب نمازوں کی ہر رکعت میں دو سجدے انجام دینا ضروری ہے۔  

مذہب [[شیعہ|تشیّع]] کے مطابق [[نماز]] کے سجدے میں پیشانی فقط اور فقط زمین سے اگنے والی ایسی چیزوں پر رکھنا صحیح ہے جو کھانے، پینے یا پہننے میں استعمال نہ کی جاتی ہو۔ لیکن اہل سنت قالین اور اس طرح کی دوسری چیزوں پر بھی سجدہ جائز سمجھتے ہیں۔ تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ سجدہ غیر خدا کے لئے [[حرام]] ہے۔

confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم