گمنام صارف
"سجدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←اقسام
imported>Mabbassi م (←سجدۂ نماز) |
imported>Mabbassi م (←اقسام) |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
===سجدۂ سہو=== | ===سجدۂ سہو=== | ||
تفصیلی مضمون:[[سجدۂ سہو]] | |||
اگر نماز میں کچھ ایسے اجزا چھٹ جائیں کہ جن کے چھٹنے کی وجہ سے نماز باطل نہیں ہوتی تو ان رہ جانے والے اجزا کے جبران کی خاطر نماز کے فورا بعد دو سجدے کئے جاتے ہیں یہ دو سجدے سجدۂ سہو کہلاتے ہیں ۔ان کے مخصوص احکام شریعت میں بیان کیے گئے ہیں ۔یہ سجدے بعض جگہوں پر واجب اور بعض مقامات پر انہیں بجا لانا مستحب ہوتا ہے ۔<ref> أحمد فتح الله ،معجم ألفاظ الفقہ الجعفري 225</ref> | اگر نماز میں کچھ ایسے اجزا چھٹ جائیں کہ جن کے چھٹنے کی وجہ سے نماز باطل نہیں ہوتی تو ان رہ جانے والے اجزا کے جبران کی خاطر نماز کے فورا بعد دو سجدے کئے جاتے ہیں یہ دو سجدے سجدۂ سہو کہلاتے ہیں ۔ان کے مخصوص احکام شریعت میں بیان کیے گئے ہیں ۔یہ سجدے بعض جگہوں پر واجب اور بعض مقامات پر انہیں بجا لانا مستحب ہوتا ہے ۔<ref> أحمد فتح الله ،معجم ألفاظ الفقہ الجعفري 225</ref> | ||
===سجدۂ قرآن یا سجدۂ تلاوت=== | ===سجدۂ قرآن یا سجدۂ تلاوت=== | ||
تفصیلی مضمون:[[سجدۂ قرآن]] | |||
قرآن کریم کے بعض سوروں کی مخصوص آیات کی تلاوت کی وجہ سے قرآن پڑھنے یا سننے والے کیلئے ضروری ہے ہو جاتا ہے کہ وہ سجدہ کرے ۔ان آیات کو آیت سجدہ کہتے ہیں ۔قرآن پاک کی چار سوتیں ایسی ہیں جن میں آیات سجدہ ہیں جن کے پڑھنے کے بعد انسان پر واجب ہے کہ خدا کے حضور سجدہ کرے۔<ref>أحمد فتح الله ، معجم الفاظ فقہ جعفری 225۔</ref>اہل تشیع کے نزدیک ایسی آیات والی سورتوں کا نماز میں پڑھنا درست نہیں ہے ۔ | قرآن کریم کے بعض سوروں کی مخصوص آیات کی تلاوت کی وجہ سے قرآن پڑھنے یا سننے والے کیلئے ضروری ہے ہو جاتا ہے کہ وہ سجدہ کرے ۔ان آیات کو آیت سجدہ کہتے ہیں ۔قرآن پاک کی چار سوتیں ایسی ہیں جن میں آیات سجدہ ہیں جن کے پڑھنے کے بعد انسان پر واجب ہے کہ خدا کے حضور سجدہ کرے۔<ref>أحمد فتح الله ، معجم الفاظ فقہ جعفری 225۔</ref>اہل تشیع کے نزدیک ایسی آیات والی سورتوں کا نماز میں پڑھنا درست نہیں ہے ۔ | ||
===سجدۂ شکر === | ===سجدۂ شکر === | ||
تفصیلی مضمون:[[سجدۂ شکر]] | |||
خدا کی کسی نعمت کے حصول،مصیبت کے ٹل جانے ،کسی فریضے یا غیر فریضے کی ادائیگی کی توفیق پر شکر کے قصد سے خدا کا سجدہ کرنا سجدۂ شکر کہلاتا ہے ۔ اس کے مخصوص احکام بیان کئے گئے ہیں ۔ <ref>أحمد فتح الله ، معجم الفاظ فقہ جعفری 225۔</ref> | خدا کی کسی نعمت کے حصول،مصیبت کے ٹل جانے ،کسی فریضے یا غیر فریضے کی ادائیگی کی توفیق پر شکر کے قصد سے خدا کا سجدہ کرنا سجدۂ شکر کہلاتا ہے ۔ اس کے مخصوص احکام بیان کئے گئے ہیں ۔ <ref>أحمد فتح الله ، معجم الفاظ فقہ جعفری 225۔</ref> |