مندرجات کا رخ کریں

"اجماع" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی شیعہ سے
نیا صفحہ: '''اجماع''' ایک فقہی اصطلاحی ہے جو کسی شرعی حکم پر دینی علماء کے اتفاق کو کہا جاتا ہے۔ اہل سنت کے ہاں ا...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:20، 30 مارچ 2016ء

اجماع ایک فقہی اصطلاحی ہے جو کسی شرعی حکم پر دینی علماء کے اتفاق کو کہا جاتا ہے۔ اہل سنت کے ہاں اس کی خاص اہمیت ہے اور اسے کتاب اور سنت کے مقابلے میں استنباط اور اجتہاد کیلئے ایک مستقل دلیل قرار دیتے ہیں۔ اسی بنا پر سیاسی مسائل میں بھی وہ معاشرے کے سیاہ و سفید کے مالک اشخاص (اہل حل و عقد)، کے اتفاق کو حجت سمجھتے ہیں اور حضرت ابوبکر کی خلافت پر وہ اسی اجماع کے ذریعے دلائل قائم کرتے ہیں۔

اہل سنت کے برخلاف اہل تشیع اجماع کو من حیث اجماع معتبر نہیں سمجھتے ہیں بلکہ اجماع کی حیثیت صرف اس صورت میں ہے کہ اس کے ذریعے معصوم علیہ السلام کی سنت تک رسائی حاصل یعنی سنت کو کشف کرے تو اجماع حجت ہے اگر اس سے سنت کشف نہ ہو تو اجماع حجت نہیں ہے۔

اجماع کو بعض علماء قاعدہ لطف کی بنا پر اور بعض حدس کی بنا پر معتبر سمجھتے ہیں۔ اجماع کی کئی قسمیں ہیں جیسے اجماع منقول، محصّل اور اجماع مرکب۔

حوالہ جات

منابع

  • جزائری، سید محمد حسن، منتہی الدرایة، نشر فقاہت، ۱۳۸۵.
  • جمعی از پژوہشگران زیر نظر شاہرودی، سید محمود ہاشمی، فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت علیہم السلام، مؤسسہ دائرة المعارف فقہ اسلامی، قم، ۱۴۲۶ہ‍ ق.
  • جمعی از پژوہشگران زیر نظر مکارم، ناصر، دایرہ المعارف فقہ مقارن، قم، مدرسہ امام علی بن ابیطالب.
  • جمعی از پژوہشگران، موسوعہ الفقیہ المیسرہ، قم، مجمع الفکر الاسلامی، ۱۳۷۳ش.
  • خمینی (امام)، سید روح اللہ، کتاب الطہارة، قم، موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی، ۱۳۸۶.
  • بجنوردی، دایرةالمعارف بزرگ اسلامی،
  • سبحانی، جعفر، الموجز فی اصول الفقہ، قم، موسسہ امام صادق، ۱۳۸۷.
  • سید مرتضی، علی بن حسین موسوی، رسائل شریف مرتضی، قم، دار القرآن الکریم، ۱۴۰۵ق.
  • صدر، محمد باقر، بحوث فی علم الاصول، تقریر: محمود ہاشمی شاہرودی، قم، موسسہ دایرة المعارف فقہ اسلامی.
  • طباطبایی، سید علی، ریاض المسائل، قم، نشر اسلامی، ۱۴۱۲ق.
  • غزالی، محمد بن محمد، المستصفی من علم الاصول، نشر دار صادر، ۱۳۲۲.
  • مطہری، مرتضی، مجموعہ آثار، فقہ و حقوق، قم، نشر صدرا.
  • مظفر، محمد رضا، اصول الفقہ، قم، موسسہ اسماعیلیان، ۱۳۸۰ش، چاپ دہم.
  • مکارم شیرازی، ناصر، القواعد الفقہیہ، قم، مدرسہ امام علی بن ابیطالب، ۱۳۸۷.
  • نائینی، محمد حسین، فوائد الاصول، تقریر: محمد کاظم خراسانی، قم، نشر اسلامی.
  • نراقی، احمد، عوائد الایام، قم، مکتبہ بصیرتی، ۱۳۶۶.
  • نجفی، محمد حسن، جواہر الکلام، بیروت، دار احیاء التراث، ۱۳۶۲.