گمنام صارف
"زکات" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←مآخذ: حذف لینک زبان اردو) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
{{فقہی توصیفی مقالہ}} | {{فقہی توصیفی مقالہ}} | ||
'''زکات''' دین [[اسلام]] کے عملی احکام میں سے ایک ہے جسکا تعلق مال سے ہے۔ اس حکم کے مطابق ہر مسلمان پر واجب ہے کہ اپنے اموال میں سے | '''زکات''' دین [[اسلام]] کے عملی احکام میں سے ایک ہے جسکا تعلق مال سے ہے۔ اس حکم کے مطابق ہر [[مسلمان]] پر [[واجب]] ہے کہ اپنے اموال میں سے 9 چیزوں کا ایک معین حصہ غریبوں کی مدد اور دوسرے فلاحی کاموں میں جنہیں شریعت نے مشخص کی ہے، صرف کرے۔ وہ 9 چیزیں جن پر زکات واجب ہے ان میں [[نقدین]] (سونا اور چاندی)، [[انعام ثلاثہ]] ( گائے، بھیڑ اور اونٹ) اور [[غلات اربعہ]] (گیہوں، جو، کشمش اور کھجور) شامل ہیں۔ ان چیزوں میں سے ہر ایک میں زکات کی مقدار اور شرایط متفاوت ہے جسے [[فقہ]] میں مشخص کیا گیا ہے۔ | ||
زکات کا شمار فروع دین کے اہم ارکان میں سے ہوتا ہے جس پر دین اسلام میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے اور نماز اور جہاد کے | زکات کا شمار [[فروع دین]] کے اہم ارکان میں سے ہوتا ہے جس پر دین اسلام میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے اور [[نماز]] اور [[جہاد]] کے ساتھ اس کا بھی ذکر ملتا ہے یہاں تک کہ اسے دین کے پانچ ستونوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ تقریبا 59 آیات اور 2000 [[احادیث]] زکات کے بارے موجود ہیں اور [[قرآن کریم]] میں اکثر موقعوں پر لفظ [[صدقہ]] کے ذریعے اس کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اور فقہ میں بھی زکات کو واجب صدقہ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ | ||
زکات دو طرح | زکات دو طرح کی ہے: بدن کی زکات جسے [[زکات فطرہ]] کہا جاتا ہے جسے [[عید فطر]] کے موقع پر ادا کرنا واجب ہے۔ مال کی زکات جو درج بالا 9 چیزوں پر اپنے مخصوص شرایط کے ساتھ واجب ہے۔ | ||
==لغوی اور اصطلاحی معنی== | ==لغوی اور اصطلاحی معنی== |