مندرجات کا رخ کریں

"زکات" کے نسخوں کے درمیان فرق

141 بائٹ کا اضافہ ،  3 جنوری 2019ء
م
سطر 85: سطر 85:
زکات کا وجوب دین [[اسلام]] کی ضروریات میں سے ہے اور اس کا انکار کفر اور [[ارتداد]] کا موجب ہے۔ <ref>نجفی، جواہر الکلام ج۱۵، ص۱۵</ref> چونکہ زکات ایک [[عبادت]] ہے اس بنا پر اس کی ادائیگی میں نیت (قصد قربت) شرط ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام ج۱۵، ص۴۷۱</ref>
زکات کا وجوب دین [[اسلام]] کی ضروریات میں سے ہے اور اس کا انکار کفر اور [[ارتداد]] کا موجب ہے۔ <ref>نجفی، جواہر الکلام ج۱۵، ص۱۵</ref> چونکہ زکات ایک [[عبادت]] ہے اس بنا پر اس کی ادائیگی میں نیت (قصد قربت) شرط ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام ج۱۵، ص۴۷۱</ref>


[[قرآن]] کی مختلف آیات من جملہ [[سورہ اعراف]] کی آیت نمبر 156 ، [[سورہ نمل]] کی آیت نمبر3 ، [[سورہ لقمان]] کی آیت نمبر4، اور [[سورہ فصلت]] کی آیت نمبر4 جو کہ سب کے سب  [[مکّی]] سورتیں ہیں، سے ظاہر ہوتا ہے کہ زکات پیغمبر اکرم کی مکی زندگی میں واجب ہوئی تھی۔ لیکن جب [[پیفمبر اکرمؐ]] نے  [[مدینہ]] کی طرف ہجرت کی اور اسلامی حکومت کی بنیادیں مستحکم ہوئی تو خدا کی طرف سے لوگوں سے باقاعدہ طور پر زکات وصول کرنے پر مامور ہوئے۔ نہ یہ کہ خود لوگ اپنی صوابدید پر خرچ کرے۔ آیہ شریفہ "{{حدیث|خُذْ مِنْ أَمْوالِہمْ صَدَقَۃ..."}} اسی سلسلے میں نازل ہوئی ہے۔ مشہور ہے کہ یہ آیت [[ہجرت]] کے دوسرے سال نازل ہوئی اس کے بعد [[سورہ توبہ]] کی آیت نمبر60 میں زکات کے مصارف کو بیان کیا گیا ہے۔ <ref> تفسیر نمونہ، ج۸ ص۱۹ </ref>
[[قرآن]] کی مختلف آیات من جملہ [[سورہ اعراف]] کی آیت نمبر 156 ، [[سورہ نمل]] کی آیت نمبر3 ، [[سورہ لقمان]] کی آیت نمبر4، اور [[سورہ فصلت]] کی آیت نمبر4 جو کہ سب کے سب  [[مکّی]] سورتیں ہیں، سے ظاہر ہوتا ہے کہ زکات پیغمبر اکرم کی مکی زندگی میں واجب ہوئی تھی۔ لیکن جب [[پیفمبر اکرمؐ]] نے  [[مدینہ]] کی طرف ہجرت کی اور اسلامی حکومت کی بنیادیں مستحکم ہوئی تو خدا کی طرف سے لوگوں سے باقاعدہ طور پر زکات وصول کرنے پر مامور ہوئے۔ نہ یہ کہ خود لوگ اپنی صوابدید پر خرچ کرے۔ آیہ شریفہ "{{حدیث|خُذْ مِنْ أَمْوالِہمْ صَدَقَة..."|ترجمہ=اے رسول! ان لوگوں کے مال سے صدقہ (زکوٰۃ) لیں...}}<ref>سورہ توبہ، آیت نمبر 103</ref> اسی سلسلے میں نازل ہوئی ہے۔ مشہور ہے کہ یہ آیت [[ہجرت]] کے دوسرے سال نازل ہوئی اس کے بعد [[سورہ توبہ]] کی آیت نمبر60 میں زکات کے مصارف کو بیان کیا گیا ہے۔ <ref> تفسیر نمونہ، ج۸ ص۱۹ </ref>


===سابقہ امتوں میں===
===سابقہ امتوں میں===
confirmed، templateeditor
8,972

ترامیم