مندرجات کا رخ کریں

"زکات" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  3 جنوری 2019ء
م
سطر 57: سطر 57:

== دوسری نعمتوں کی زکات ==
== دوسری نعمتوں کی زکات ==
زکات کے وسیع معنی کو مد نظر رکھتے ہوئے، اسلام میں ہر نعمت کے اوپر مخصوص زکات تعیین کی گئی ہے جس کے ادا کرنے سے اس نعمت میں نشو و نما اور برکت آتی ہے۔ [[مصباح الشریعہ]] نامی کتاب میں امام صادق علیہ السلام سے ایک حدیث منقول ہے جس میں بدن کے اعضاء کی زکات کے بارے میں یں ارشاد فرمایا ہے:
زکات کے وسیع معنی کو مد نظر رکھتے ہوئے اسلام میں ہر نعمت کے اوپر مخصوص زکات تعیین کی گئی ہے جس کے ادا کرنے سے اس نعمت میں نشو و نما اور برکت آتی ہے۔ [[مصباح الشریعہ]] نامی کتاب میں امام صادق علیہ السلام سے ایک حدیث منقول ہے جس میں بدن کے اعضاء کی زکات کے بارے میں آیا ہے:

* آنکھ کی زکات: عبرت کی نگاہ سے دیکھنا اور شہوتوں سے چشم پوشی کرنا ہے۔
* آنکھ کی زکات: عبرت کی نگاہ سے دیکھنا اور شہوتوں سے چشم پوشی کرنا۔
* کان کی زکات: علم،حکمت ،قرآن اور ہر اس چیز کا سننا جس میں انسانی روح کو تسکین ملتی ہے اور ان چیزیں کے سننے سے پرہیز کرنا جو روح کی گرفتاری کا سبب ہے جیسے [[جھوٹ]] اور [[غیبت]] وغیرہ۔
* کان کی زکات: علم، حکمت، قرآن اور ہر اس چیز کا سننا جس میں انسانی روح کو تسکین ملتی ہو اور ان چیزیں کے سننے سے پرہیز کرنا جو روح کی گرفتاری کا سبب بنتی ہے جیسے [[جھوٹ]] اور [[غیبت]] وغیرہ۔
* زبان کی زکات: مسلمانوں کی خیرخواہی چاہنا، غافلوں کو بیدار کرنا، ہمیشہ [[تسبیح]] اور [[ذکر]] میں مشغول رہنا۔
* زبان کی زکات: مسلمانوں کی خیرخواہی چاہنا، غافلوں کو بیدار کرنا، ہمیشہ [[تسبیح]] اور [[ذکر]] میں مشغول رہنا۔
* ہاتھوں کی زکات: خدا کی دی ہوئی نعمتوں سے دوسروں کو عطا کرنا، علم کے لکھنے میں اس سے کام لینا، ہر اس کام کو انجام دینا جس میں مسلمانوں کی بلائی اور خدا کی بندگی ہو اور ہر برے کام سے پرہز کرنا۔
* ہاتھوں کی زکات: خدا کی دی ہوئی نعمتوں سے دوسروں کو عطا کرنا، علم کے لکھنے میں اس سے کام لینا، ہر اس کام کو انجام دینا جس میں مسلمانوں کی بلائی اور خدا کی بندگی ہو اور ہر برے کام سے پرہز کرنا۔
* ٹانگوں کی زکات: حقوق اللہ کی ادائگی، اللہ کے نیک بندوں سے ملاقات، ذکر اور دعا کے محافل میں شرکت، لوگوں کے امور کی اصلاح، صلہ رحم، جہاد اور ہر اس چیز کیلئے قدم اٹھانا جس میں دین اور دنیا کی سعادت اور خوشبختی ہو۔

[[غرر الحکم(کتاب)|غرر الحکم]] میں [[امام علی|امیرالمؤمنین علی(ع)]] سے بعض نعمتوں کی زکات کے بارے میں یوں منقول ہے:
[[غرر الحکم]] نامی کتاب میں [[امام علی|امیرالمؤمنین علی(ع)]] سے بعض نعمتوں کی زکات کے بارے میں یوں منقول ہے:
 
{{ستون آ|3}}
{{ستون آ|3}}
* علم کی زکات: اہل لوگوں میں اس کی نشر و اشاعت اور اپنے نفس کو اس پر عمل پیرا ہونے کی ترغیب دینا۔
* علم کی زکات: اہل لوگوں میں اس کی نشر و اشاعت اور اپنے نفس کو اس پر عمل پیرا ہونے کی ترغیب دینا۔
* مقام و منصب کی زکات: کار خیر میں اسے بروئے کار لانا ہے۔
* مقام و منصب کی زکات: کار خیر میں اسے بروئے کار لانا ہے۔
* بردباری کی زکات: تحمل اور صبر ہے۔
* بردباری کی زکات: تحمل اور صبر ہے۔
* مال کی زکات: بخشش اور جود و سخاوت ہے.
* مال کی زکات: بخشش اور جود و سخاوت ہے۔
* قدرت کی زکات: عدل و انصاف ہے۔
* قدرت کی زکات: عدل و انصاف ہے۔
* خوبصورتی کی زکات: عفت و پاکدامنی ہے۔
* خوبصورتی کی زکات: عفت و پاکدامنی ہے۔
سطر 81: سطر 79:
* شجاعت کی زکات: خدا کی راہ میں جہاد کرنا ہے۔
* شجاعت کی زکات: خدا کی راہ میں جہاد کرنا ہے۔
* حاکم کی زکات: بے یار و مددگاروں کی امداد کرنا ہے۔
* حاکم کی زکات: بے یار و مددگاروں کی امداد کرنا ہے۔
* خدا کے نعمتوں کی زکات: نیک کام انجام دینا ہے.
* خدا کی نعمتوں کی زکات: نیک کاموں کی انجام دہی ہے۔
{{ستون خ}}
{{ستون خ}}

confirmed، templateeditor
8,972

ترامیم